ڈیلی آرکائیوز :

ایم کیو ایم نے کراچی کیلئے 162 ارب اور حیدرآباد میں یونیورسٹی سمیت چار مطالبات حکومت کو پیش کر دیئے

ایم کیو ایم نے حکومت سے حیدرآباد کیلئے ترقیاتی بجٹ، ایک یونیورسٹی، کراچی 162 ارب روپے ترقیاتی منصوبے اور بند دفاتر کھولنے کے مطالبات پیش کر دیئے ہیں۔ حکومت کی مذاکراتی کمیٹی سے ملاقات کرتے ہوئے ایم کیو ایم نے مطالبات پیش کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے کراچی کیلئے …

مزید پڑھیں

’’میرے پاس تم ہو‘‘ سینما گھروں میں بھی دھاک بٹھانے کے لیے تیار

کراچی: پاکستان کے مقبول ترین ڈرامے ’’میرے پاس تم ہو‘‘نے ٹی وی کے ساتھ سینما گھروں میں بھی دھاک بٹھادی ڈرامے کی آخری قسط کے ٹکٹس کی ریکارڈ فروخت ہورہی ہے۔ اداکار ہمایوں سعید، عدنان صدیقی اورعائزہ خان کے ڈرامے ’’میرے پاس تم ہو‘‘نے مقبولیت کے تمام ریکارڈز توڑ دئیے ہیں۔ …

مزید پڑھیں

گائیں ایک دوسرے سے جذبات اور موسم کا احوال بیان کرتی ہیں

سڈنی آسٹریلیا: ایک گائے دوسری گائے سے بھوک، پریشانی، موسم اور دیگر معلومات کا تبادلہ کرتی ہے جس کا اظہار آواز یا ڈکار کی مختلف کیفیت اور پچ سے لگایا جاتا ہے۔ اس بات کا انکشاف یونیورسٹی آف سڈنی کے سائنس دانوں کی سائنٹفک رپورٹ میں شائع ایک تحقیق میں ہوا۔ تحقیق میں 333 …

مزید پڑھیں

بنگلادیش کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیےآن لائن ٹکٹوں کی فروخت

لاہور: بنگلادیش کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیےآن لائن ٹکٹوں کی نصف گھنٹہ تاخیر سے فروخت کا آغاز ہوگیا ہے۔ بنگلہ دیش کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لئے آن لائن پانچ سو، ایک ہزار، دوہزار اور چار ہزار روپے والے محدود ٹکٹ دستیاب ہیں۔ ایک شناختی …

مزید پڑھیں

مشفیق اور بنگلہ دیش کوچنگ اسٹاف کے 5اراکین دورہ پاکستان سے دستبردار

بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار بلے باز مشفیق الرحیم اور کوچنگ اسٹاف کے پانچ اراکین دورہ پاکستان سے دستبردار ہو گئے ہیں۔بنگلہ دیش کی ٹیم تین ٹی20 اور ایک ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گی لیکن دورے سے قبل ہی ٹیم کے تجربہ کار وکٹ …

مزید پڑھیں

بیگمات کے نام پر پیسے وصول کرنیوالے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے 4 افسران برطرف

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے 17 ویں گریڈ کے  4 افسران کو دھوکہ دہی کے الزام پر برطرف کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق چاروں افسران بیگمات کے نام پر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے رقم وصول کرتے رہے۔ ان چاروں افراد سے دھوکہ دہی سے وصول کیے گئے 4 …

مزید پڑھیں

کینیڈا کی عوام نے شاہی جوڑے کے اخراجات اٹھانے سے انکار کر دیا

برطانیہ کا ناراض شاہی جوڑا پرنس ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن ان دنوں کینیڈا کے مغربی ساحلی علاقے کیوبیک میں رہائش پذیر ہیں۔ گو کہ کینیڈا کے لوگ شاہی خاندان کی عزت و احترام کرتے ہیں لیکن اس وقت کینیڈا کی عوام کا سب سے بڑا سوال یہ ہے …

مزید پڑھیں

آسٹریلیا میں شدید بارش، آگ تو بجھ جائے گی لیکن اب سیلاب کا خطرہ ہے

آگ میں جلتے آسٹریلیا کیلئے ایک اچھی بات یہ ہے کہ تیز بارشوں کا سلسلہ آگ سے متاثرہ علاقوں میں شروع ہو گیا ہے۔ نیو ساوٗتھ ویلز، وکٹوریا اور کوئنز لینڈ میں تیز بارشیں شروع ہو گئی ہیں۔ حکام نے کہا ہے کہ جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے …

مزید پڑھیں

نیٹو کا نیا جاسوسی ڈرون طیارہ، صرف ایک طیارے سے پولینڈ جتنے بڑے ملک کی جاسوسی ممکن ہے

نیٹو نے جاسوسی کیلئے ایک جدید ترین ڈرون حاصل کر لیا ہے۔ اس جاسوسی طیارے کی خوبی ہے کہ پولینڈ جتنے بڑے ملک کی جاسوسی کیلئے صرف ایک طیارہ ہی کافی ہے۔ اس طیارے سے نیٹو کے ممبر ممالک کی جغرافیائی حفاظت میں مدد ملے گی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ …

مزید پڑھیں

برطانیہ کی یورپین یونین سے علحیدگی: صنعتکار اور تاجر نئے قوانین کیلئے تیار رہیں، چانسلر ساجد جاوید

برطانوی چانسلر ساجد جاوید نے کہا ہے کہ برطانیہ کی یورپین یونین سے علحیدگی کے بعد صنعتکار اور تاجر اپنے آپ کو نئے قوانین کیلئے تیار کریں۔ فنانشل ٹائمز سے بات کرتے ہوئے ساجد جاوید نے کہا کہ بریگزٹ کے بعد تمام صنعتیں اور کاروبار متاثر ہو سکتے ہیں۔ برطانوی …

مزید پڑھیں