ڈیلی آرکائیوز :

جینز کے کپڑے سے تصویریں بنانے والا انوکھا ’’ڈینم آرٹسٹ‘‘

لندن: کہتے ہیں کہ شوق کا کوئی مول نہیں۔ شاید یہی بات خود کو ’’ڈینیمو‘‘ کہلوانے والے ایان بیری پر پوری اترتی ہے جو مہنگی جینز (ڈینم پینٹس) خریدتے ہیں اور انہیں کاٹ کر ایسے ترتیب دیتے ہیں کہ خوبصورت تصویر بن جاتی ہے۔ آگے بڑھنے سے پہلے یہ بتانا ضروری …

مزید پڑھیں

کینیڈیئن شخص آنکھ پر کیمرہ لگانے کے بعد ’آئی بورگ‘ بن گیا

کینیڈا: کینیڈا کے رہائشی روب اسپینس نے اپنی آنکھ ضائع ہونے پر کیمرہ لگایا ہے جو 30 منٹ کی ویڈیو بناسکتا ہے۔ آنکھ میں ٹرمنیٹر کی طرح سرخ روشنی کا حلقہ بھی نظر آتا ہے لیکن وہ خود کو ٹرمنیٹر کی بجائے آئی بورگ کہتے ہیں جو سائی بورگ کی طرح …

مزید پڑھیں

سوتیلے باپ نے زیادتی کی، کئی بار خودکشی کی کوشش کی: ادکارہ فریال محمود

اداکارہ فریال محمود نے حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو میں اپنی زندگی کے نشیب و فراز بتائے۔ ’محبت تم سے نفرت ہے‘، ’ببن خالہ کی بیٹیاں‘ اور ’میرا یار ملادے‘ جیسے مقبول ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی فریال محمود حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو …

مزید پڑھیں

خواتین کو گھورنے والوں کے خلاف گانا کیوں بنایا؟ علی گل پیر نے بتادیا

کراچی: گلوکار علی گل پیر نے احسن خان کے شو میں بتایا ہے کہ انہوں نے کام کے لیے گھروں سے باہر نکلنے والی خواتین کے مسائل کو اجاگر کرنے کے لیے ’’تاڑوماڑو‘‘ گانا بنایا تھا۔ ویسے تو علی گل پیر کا شمار پاکستان کے چلبلے اسٹارز میں ہوتاہے جن کی …

مزید پڑھیں

بنگلا دیش کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلیے قومی اسکواڈ کا اعلان

لاہور: بنگلا دیش کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا جس میں شعیب ملک اور محمد حفیظ کی واپسی ہوئی ہے۔ بنگلا دیش کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا جس میں شعیب ملک اور محمد حفیظ کی واپسی …

مزید پڑھیں

بچوں سے زیادتی؛ بشریٰ انصاری کا دینی مدارس میں کیمرے لگانے کا مطالبہ

کراچی: پاکستان شوبزانڈسٹری کی نامورفنکارہ بشریٰ انصاری نے بچوں کے ساتھ بڑھتے ہوئے جنسی زیادتی کے واقعات پرکہا ہے کہ ان واقعات کی روک تھام کے لیے دینی مدارس اور مولویوں کے کمروں میں کیمرے لگائے جائیں۔ اداکارہ بشریٰ انصاری کی ایک ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ …

مزید پڑھیں

میجر جنرل بابر افتخار پاک فوج کے نئے ترجمان مقرر

راولپنڈی: میجر جنرل بابر افتخار کو پاک فوج کا نیا ترجمان مقرر کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق میجر جنرل بابر افتخار کو آصف غفور کی جگہ پاک فوج کا نیا ترجمان مقرر کردیا گیا ہے جب کہ سابق ترجمان پاک فوج میجر …

مزید پڑھیں

کشمیر: برفانی تودے تلے دبی لڑکی 18 گھنٹے بعد زندہ بچا لی گئی

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک 12 سال کی لڑکی کو برفانی تودے سے 18 گھنٹے بعد زندہ نکال لیا گیا۔ کشمیر کی وادی نیلم اس وقت شدید برفباری کی لپیٹ میں ہے۔ وادی نیلم کے ایک دیہات بکوالی میں 12 سالہ ثمینہ بی بی کے گھر پر ایک …

مزید پڑھیں

پرنس ہیری کی ناراضگی ختم کرنے کے بعد پہلی شاہی مصروفیت

ڈیوک آف سُسیکس پرنس ہیری نے شاہی خاندان سے ناراضگی ختم کرنے کے بعد اپنی پہلی شاہی مصروفیت میں رگبی لیگ ورلڈ کپ 2021 کی قرعہ اندازی کی ایک تقریب میں شرکت کرنے کی حامی بھری ہے۔ وہ 21 ممالک کے نمائندوں سے ملاقات کریں گے جو اس ٹورنامنٹ میں …

مزید پڑھیں

ایرانی حکومت نے پُرامن مظاہرین پر وحشیانہ تشدد کیا، ایمنسٹی انٹرنیشنل

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ تہران سمیت ملک بھر میں طلبہ اور عام شہریوں کے پُرامن احتجاج اور مظاہرین پر ایرانی حکومت نے وحشیانہ تشدد کیا ہے۔ تصدیق شدہ فوٹیجز اور تصویروں سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ ایرانی سیکیورٹی فورسز نے مظاہرین کو …

مزید پڑھیں