ڈیلی آرکائیوز :

لندن میں مزید علاج کی اجازت دی جائے، نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس عدالت میں جمع کروا دی گئیں

سابق وزیراعظم نواز شریف کی 4 نئی مختلف میڈیکل رپورٹس لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دی گئیں۔ رپورٹس میں ان کے صحت مند ہونے تک برطانیہ میں قیام کی سفارش کی گئی ہے۔ نواز شریف کی نئی میڈیکل رپورٹس ان کے وکیل امجد پرویز کے معاون وکیل سلمان سرور نے …

مزید پڑھیں

برطانوی شاہی خاندان کے پرائیویٹ سیکریٹریز، کون کتنا بااثر اور اثر و رسوخ کا حامل ہے؟

برطانیہ کا شاہی خاندان اس وقت ایک بحران اور پیچدہ معاملات سے گزر رہا ہے۔ شاہی خاندان میں چھٹے نمبر پر آنے والے شاہی جوڑے پرنس ہیری اور ان کی اہلیہ امریکی نژاد میگھن مارکل نے شاہی فرد کی حیثیت ختم کرنے اور ایک خودمختار اور مالی طور پر آزاد …

مزید پڑھیں

روسی وزیراعظم مستعفی، صدر پیوٹن نے آئین میں تبدیلی کا اعلان کر دیا

روسی صدر ولاد میر پیوٹن نے پارلیمنٹ میں آئین میں ترمیم کا فیصلہ کرتے ہوئے وزیراعظم دمرتی مدویو کو مستعفی ہونے کیلئے کہہ دیا ہے۔ روسی صدر نے وزیراعظم کو نیشنل سیکیورٹی کونسل کے نائب سربراہ کے عہدے کی پیشکش کر دی ہے۔ وزیراعظم دمرتی مدویو نے کہا ہے کہ …

مزید پڑھیں

بھارتی ادکارہ کو جنسی طور پر ہراساں کرنے پر تاجر کو تین سال کی سزا

بھارت کی ایک عدالت نے دوران پرواز ایک ادکارہ کو غنودگی کے دوران چھیڑ چھاڑ اور جنسی طور پر ہراساں کرنے پر 41 سالہ تاجر وکاس سچ دیو کو تین سال کی سزا سنا دی ہے۔ اندرون ملک پرواز کے دوران بھارتی تاجر وکاس نے اداکارہ کے جسم کے مختلف …

مزید پڑھیں

فوج یوکرینی طیارے کے حادثے کا جواب دے، ایرانی صدر روحانی

ایران کے صدر حسن روحانی نے فوج سے کہا ہے کہ وہ یوکرین کے طیارے کو میزائل سے تباہ ہونے کے واقعہ کی وضاحت کرے۔ اس سے پہلے ایرانی وزیر خارجہ جاوید ظریف نے اعتراف کیا کہ ایران نے یوکرین کے حادثے پر عالمی برادری سے جھوٹ بولا ہے۔ وزیر …

مزید پڑھیں

حکومت 3 ماہ میں نیب کا نیا قانون تیار کر کے لائے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے حکومت کو نیا نیب قانون لانے کے لیے 3 ماہ کی مہلت دے دی۔ سپریم کورٹ میں نیب آرڈیننس کی شق 25 اے پرازخود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل اور فاروق ایچ نائیک نے عدالت میں دلائل دیے۔ دورانِ سماعت عدالت …

مزید پڑھیں

نواز شریف نے اپنی میڈیکل رپورٹس پنجاب حکومت کو بھیج دیں، ابھی زیر علاج ہوں، نواز شریف

لندن میں زیر علاج سابق وزیر اعظم نواز شریف کی تازہ میڈیکل رپورٹس موصول ہوگئیں۔ گزشتہ روز نواز شریف کی لندن کے ہوٹل میں لی گئی تصویر وائرل ہوئی تھی جس پر وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لیتے ہوئے وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد کو ٹیلی فون کیا تھا اور …

مزید پڑھیں

انتہاپسند ہندو رہنما اور وزرا اپنے بیانات سے مسلمانوں کے خلاف نفرت اور تعصب پھیلا رہے ہیں

جوں جوں بھارت میں مودی حکومت کے شہریت کے متنازعہ قانون، نیشنل رجسٹریشن سٹیزن شپ اور نیشنل رجسٹریشن پاپولیشن کے خلاف احتجاج بڑھتا جا رہا ہے ویسے ویسے ہندو انتہاپسند تنظیم بی جے پی کی رہنماوٗں کی زبانیں نفرت اُگلتی جا رہی ہیں۔ حکومت کے وزیروں کی نفرت پر مبنی …

مزید پڑھیں

برطانیہ:طالبات پر جنسی حملوں میں غیر معمولی اضافہ، انتظامیہ اور پولیس خاموش تماشائی

برطانوی یونیورسٹیز میں طالبات پر جنسی حملوں اور جنسی طور پر تشدد کا نشانہ بنانے کے واقعات میں غیر معمولی اضافہ ہو رہا ہے۔ 2019 میں برطانیہ کی یونیورسٹیز نے 1400 طالبات پر جنسی حملوں اور انہیں جنسی طور پر تشدد کا نشانہ بنانے کے واقعات رپورٹ کئے۔ برطانیہ میں …

مزید پڑھیں