کراچی:مقبول ترین ڈرامہ سیریل ’میرے پاس تم ہو‘ کی آخری قسط سنیماؤں میں بھی دکھائی جائے گی۔ مقبول ترین ڈرامہ سیریل ’میرے پاس تم ہو‘ کی آخری قسط سنیماؤں میں بھی دکھائی جائے گی۔ مقبول ترین ڈرامہ ’میرے پاس تم ہو‘ ان دنوں شہرت کی بلندیوں پر ہے۔ ہمایوں سعید …
مزید پڑھیںڈیلی آرکائیوز :
چین میں برف سے بنی عمارات اور شاہکار پر سیاحوں کا ہجوم
چین کے شہر ہربن میں رنگ برنگی روشنیوں سے منور برف سے بنے ایسے منور شاہکار تخلیق کیے گئے ہیں جنہیں دیکھ کر عقل دنگ رہ جاتی ہے، اس میلے کو تاریخی اہمیت حاصل ہے جو ’ہربن میلہ برائے برف‘ کے نام سے دنیا بھر میں مشہورہے۔ 1999ء سے جاری …
مزید پڑھیںاداکاراؤں کو وزیراعظم جتنا پروٹوکول ملنا چاہیے، اداکارہ میرا
راچی: اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ اداکاراؤں کو وزیراعظم اور دیگر وزرا کی طرح عزت اور پروٹوکول ملنا چاہیےکیونکہ اداکارائیں بین الاقوامی سطح پر ملکی ثقافت کی نمائندگی کرتی ہیں۔ پاکستانی اسکینڈل کوئین کے نام سے جانے جانی والی اداکارہ میرا نے کسی نامعلوم شخص کے ساتھ سوشل میڈیا پر …
مزید پڑھیںمتنازعہ قانون پرخاموشی؛ مظاہرین نے شاہ رخ خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا
نئی دہلی: مسلم مخالف متنازعہ قانون پرخاموشی اختیارکرنے پربالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کے مداح ایک بارپھر ان کے خلاف میدان میں آگئے ہیں اور شاہ رخ خان کوان کے ہی ہِٹ گانے کی مدد سے تنقید کا نشانہ بنادیا۔ مسلم مخالف متنازعہ قانون کے خلاف بھارت سخت احتجاجی تحاریک …
مزید پڑھیںمہوش حیات کا آسکر ایوارڈ کی نامزدگیوں پر تحفظات کا اظہار
کراچی:اداکارہ مہوش حیات نے ہالی ووڈ کے سب سے بڑے آسکر ایوارڈ 2020ء کی نامزدگیوں پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ اداکارہ مہوش حیات نے ہالی ووڈ کے سب سے بڑے آسکر ایوارڈ 2020ء کی نامزدگیوں پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ مہوش حیات نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے …
مزید پڑھیںپاکستان کے شمالی علاقوں میں برفانی طوفان، 90 افراد جاں بحق
آزادکشمیر اور بلوچستان کے شمال مغربی علاقوں میں برفباری نے تباہی مچا دی۔ برفانی تودے گرنے اور مختلف حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 90 ہوگئی ۔ آزاد کشمیر میں بارشوں اور برفباری کے دوران حادثات میں 70 افراد جاں بحق ہوئے۔ وزیراعظم آزادکشمیر کے مطابق وادی نیلم میں …
مزید پڑھیںبیوی کے قتل کے الزام میں شوہر قید، مقتولہ زندہ لوٹ آئی
پٹنہ: بھارت میں بیوی کے قتل کے الزام میں قید شوہر کے اہل خانہ کو مقتولہ زندہ حالت میں مل گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار سے گزشتہ مئی 2018ء کو ایک شخص کی بیوی لاپتا ہوگئی تھی، گمشدگی کے بعد ایک کھیت سے مسخ شدہ حالت میں خاتون کی …
مزید پڑھیںپاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان سیریز کا شیڈول طے پاگیا
لاہور: پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان ٹیسٹ اور ایک روزہ میچوں کی سیریز کا شیڈول طے پاگیا ہے۔ شیڈول کے مطابق سیریز میں شامل 3 ٹی ٹوئنٹی، 1 ون ڈے اور 2 ٹیسٹ میچز پاکستان میں ہوں گے، شیڈول کو حتمی شکل پاکستان اور بنگلا دیش کرکٹ بورڈ حکام کی …
مزید پڑھیںبرطانیہ 5 جی ٹیکنالوجی کیلئے ہواوے کے آلات خرید کر بے وقوفی کرے گا، امریکہ
امریکہ نے برطانیہ سے کہا ہے کہ اگر وہ 5 جی ٹیکنالوجی نیٹ ورک کیلئے چین کی ہواوے کمپنی سے آلات خریدے گا تو اس کی بے وقوفی ہو گی۔ امریکی نیشنل سیکیورتی کے ڈپٹی ایڈوائزر میٹ پوٹنگر نے لندن میں برطانوی وزرا سے اہم ملاقات کی جس میں کچھ …
مزید پڑھیںبرفانی تودہ گرنے سے 3 بھارتی فوجیوں سمیت 8 افراد ہلاک
بھارت کے زیر تسلط کشمیر میں کُپواڑہ ضلع کے ماچِل سیکٹر میں ایک فوجی کیمپ پر برفانی تودہ گرنے سے تین بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے۔ دوسری طرف گیندربل ضلع کے سونمارگ میں بھی ایک برفانی تودے تلے دب کر 5 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ لائن آف کنٹرول …
مزید پڑھیں