ڈیلی آرکائیوز :

پاکستانی لٹل اسٹارزنے نائیجیریا پرہاتھ صاف کرلیا

لاہور / کراچی:  آئی سی سی انڈر19 ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے نائیجیریا کیخلاف 9 وکٹوں سے فتح سمیٹ لی، پاکستانی ٹیم نے 109رنز کا ہدف صرف ایک وکٹ پر 14.3 اوورز پر حاصل کرلیا، حیدرعلی نے70 رنز بنا کر گرین شرٹس کی فتح میں …

مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ میں تبدیلیوں کی لہر جاری

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ میں تبدیلیوں کی لہر جاری ہے اور اب بدر منظور خان نے چیف فنانشل آفیسر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ میں 8 سال سی ایف او رہنے والے بدر منظور خان رواں ماہ کے اختتام پر عہدے سے الگ ہوجائیں گے۔ بدر منظور …

مزید پڑھیں

ہالی ووڈ اداکار کو راہگیر نے بے گھر سمجھ کر بھیک دے دی

لاس اینجلس: ہالی ووڈ کی مشہور زمانہ فلم سیریز ’’ہیری پوٹر‘‘ کے مرکزی کردار ڈینیئل ریڈ کلف کو راہگیر نے بے گھر سمجھ کر بھیک دے دی۔ اداکار ڈینیئل ریڈ کلف کے ساتھ حیرت انگیز واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ اپنی گرل فرینڈ کے ہمراہ نیو یارک کے دورے …

مزید پڑھیں

‘عہد وفا’ کو سائن کرکے ایسا لگا جیسے پاؤں پر کلہاڑی مارلی، زارا نور

پاکستان کی نامور اداکارہ زارا نور عباس اس وقت مقبول ہونے والے ڈرامے ‘عہد وفا’ میں اپنے کردار کے لیے مداحوں کی خوب تعریفیں بٹور رہیں ہیں۔29 سالہ زارا نور عباس ہم ٹی وی کے اس ڈرامے میں نوری نامی گاؤں کی لڑکی کا کردار نبھارہی ہیں جبکہ عثمان خالد …

مزید پڑھیں

فلم "1917” کی عالمی باکس آفس پرحکمرانی قائم

اس اینجلس: ایکشن فلم 1917 نے ریلیزکے پہلے ہفتے ہی عالمی باکس آفس پر حکمرانی قائم کرلی۔ نگِ عظیم اوّل کے پس منظرمیں بننے والی فلم 1917 ریلیزہوتے ہی عالمی باکس آفس پرچھا گئی۔ ایکشن فلم نے تین دنوں میں چھ کروڑچالیس لاکھ ڈالرز کا بزنس کرلیا۔ فلم کی کہانی جنگِ عظیم اول کے دوران …

مزید پڑھیں

اکیڈمی ایوارڈز کیلئے فلموں کی نامزدگی کا اعلان کر دیا گیا

92 ویں اکیڈمی ایوارڈز کیلئے نامزد فلموں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ مزاحیہ ڈرامہ ’’جوکر‘‘ کو گیارہ ایوارڈز کی کیٹگری کیلئے نامزد کیا گیا ہے۔ Ford v Ferrari, The Irishman, Jojo Rabbit, Joker, Little Women, Once Upon a time….in Hollywood, Marriage Story, Parasite and 1917 کو اس سال کی …

مزید پڑھیں

برطانوی شہزادوں نے آپس میں اختلافات کی تردید کر دی

برطانوی شاہی خاندان کے دو شہزادوں ولیم اور ہیری نے ایک دوسرے کے ساتھ گالم گلوچ اور تعلقات خراب ہونے کی خبروں کی تردید کر دی ہے۔ ایک برطانوی اخبار نے خبر شائع کی تھی کہ ولیم اور ہیری کے درمیان سخت الفاظ کا تبادلہ ہوا ہے۔ دونوں شہزادوں کی …

مزید پڑھیں

جرمن کمپنی سیمنز کا احتجاج کے باوجود آسٹریلیا میں کوئلے کی کان کنی جاری رکھنے کا فیصلہ

دنیا میں کوئلے کی کان کنی کی سب سے بڑی جرمن کمپنی سیمنز نے کہا ہےکہ ماحولیاتی تبدیلی  کے کارکنوں کی طرف سے سخت احتجاج کے باوجود وہ آسٹریلیا میں کان کنی کو جاری رکھے گی۔ آسٹریلیا میں کوئنز لینڈ کی کوئلے کی کان کو حال ہی میں بھارت کے …

مزید پڑھیں

نیا سال ۔۔۔ افسانہ ۔۔۔ طارق بلوچ صحرائی

تحریر: طارق بلوچ صحرائی نصف شب بیت چکی تھی۔ اس نے پنڈال میں بیٹھے لوگوں کو غور سے دیکھا اور بولا آج سال کی آخری رات ہے کل کا سورج  نئے سال کا پیام لئے طلوع ہوگا۔ میرا باپ کہتا تھا نصف شب جب نئے سال کا آغاز ہو دیئے …

مزید پڑھیں

شام کی چائے ریسٹورنٹ میں جا کر پینے کی تصویر وائرل، وفاقی وزرا کی تنقید

سابق وزیراعظم نواز شریف جو لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر لندن میں اپنا علاج کرانے گئے ہوئے ہیں ان کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ تصویر ایک ریسٹورنٹ کی ہے جس میں سابق وزیراعظم شریف کی پشت نظر آ رہی ہے۔ شہباز شریف، اسحاق ڈار، شہباز شریف …

مزید پڑھیں