ڈیلی آرکائیوز :

طیارہ گرانے کے اعتراف پر ایران میں حکومت مخالف مظاہرے، برطانوی سفیر گرفتار

تہران: ایرانی حکومت کے یوکرینی طیارے کو مار گرانے پر ہزاروں شہری حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے، برطانوی سفیر کو مظاہرے میں شرکت پر گرفتار کرلیا گیا بعدازاں عالمی دباؤ پر انہیں رہا کرنا پڑا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی حکومت کی جانب سے یوکرینی طیارے …

مزید پڑھیں

’میرے پاس تم ہو‘ کے مصنف نے دوسری شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

رواں سیزن میں چھپر پھاڑ کر مقبولیت حاصل کرنے والے ڈرامے ’میرے پاس تم ہو‘ کے ڈائیلاگ، اداکار اور فقروں کے علاوہ خود مصنف خلیل الرحمان بھی خبروں کی زینت بنتے رہے ہیں تاہم اس بار خلیل الرحمان اپنی ذات سے متعلق ایک خبر پر وضاحت دینے خود میدان میں …

مزید پڑھیں

قندیل بلوچ کے بعد مفتی قوی کی حریم شاہ کے ساتھ بھی تصویر وائرل

متنازع ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی مفتی عبدالقوی کے ساتھ وائرل ہونے والی تصویر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچادیا۔ پاکستان کی متنازع سوشل میڈیا اسٹار قندیل بلوچ کے ساتھ اسکینڈل کے بعد مفتی عبدالقوی کی اب ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل …

مزید پڑھیں

کار حادثے کے بعد عام شخص بہترین مصور بن گیا

نارتھ کیرولائینا:  بعض لوگ حادثاتی طور پر کچھ سے کچھ بن جاتے ہیں لیکن ایک امریکی شخص کار کے شدید حادثے کے بعد بہترین مصور اور پینٹر بن چکا ہے اور اس نے زندگی میں کبھی سنجیدہ مصوری نہیں کی۔  42 سالہ اسکاٹ میل کا تعلق نارتھ کیرولینا کے علاقے …

مزید پڑھیں

بنگلادیش نے پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے سے انکار کردیا

ڈھاکا: بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے سے انکار کردیا۔ صدر بنگلا دیشی کرکٹ بورڈ نظم الحسن نے پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ بنگلا دیشی ٹیم پاکستان میں ٹیسٹ سیریز نہیں کھیلے گے تاہم اس حوالے سے بنگلا دیشی کرکٹ بورڈ پی …

مزید پڑھیں

نوجوان بیوی کے 33 ہزار ڈالر چوری کرکے غائب، کینڈین خاتون پاکستان پہنچ گئیں

گوجرانوالہ: پاکستانی نوجوان کینڈین بیوی کے 33 ہزار ڈالر چوری کرکے غائب ہو گیا۔ نوجوان سے رقم واپسی کے لیے متاثرہ کینڈین خاتون اینی میری پاکستان پہنچ گئی اور انہوں نے گوجرانوالہ سائبر کرائم میں شوہر کے خلاف درخواست بھی دے دی۔ درخواست میں اینی میری نے موقف اختیار کیا کہ میرے …

مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کا کابینہ سے علیحدگی کا اعلان

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے وفاقی وزارت چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ 2018 میں عام انتخابات میں جو نتائج آئے وہ ایم کیوایم مکمل طور پر تسلیم نہیں کرتی تھی، نتائج …

مزید پڑھیں

آگ میں جلے آسٹریلیا کے جنگلات میں زندگی لوٹ آئی ہے

آسٹریلیا کے جنگلات میں چار ماہ سے لگی آگ نے جہاں ہر چیز کو جلا کر رکھ دیا وہیں اب ان جنگلات میں زندگی واپس لوٹ کر آ رہی ہے۔ ریاست وکٹوریا اور نیو ساوٗتھ ویلز میں 63 ہزار کلو میٹر کا رقبہ آگ کی لپیٹ میں ہے۔ جن علاقوں …

مزید پڑھیں

تائیوان میں چین مخالف ٹی سائی صدارتی انتخاب جیت گئیں

تائیوان کی عوام نے چین مخالف سیاسی رہنما ٹی سائی کو تائیوان کا نیا صدر چُن لیا ہے۔ انتخاب جیتنے کے فوری بعد ٹی سائی نے اپنے ایک بیان میں چین سے کہا ہے کہ وہ طاقت کے زور پر تائیوان پر قبضے کا خواب دیکھنا چھوڑ دے۔ انہوں نے …

مزید پڑھیں

ملکہ برطانیہ نے ہیری اور میگھن کے مستقبل کے فیصلے کیلئے کل شاہی خاندان کا اہم اجلاس طلب کر لیا

ملکہ برطانیہ نے شاہی خاندان کا ایک اہم اجلاس کل بکنگھم پیلیس میں طلب کر لیا ہے جس میں شاہی خاندان آپس میں بیٹھ کر شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کے مستقبل کا فیصلہ کرے گا۔ شاہی خاندان کے ذرائع کے مطابق پرنس ہیری، شہزادہ ولیم، پرنس …

مزید پڑھیں