ڈیلی آرکائیوز :

امریکہ کا گرین لینڈ کو خریدنے کی پیشکش، ڈنمارک کا بیچنے سے انکار

گرین لینڈ کبھی بھی توجہ کا مرکز نہ بنتا لیکن پچھلے سال یہ میڈیا کی خبروں کی زینت بن گیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈنمارک سے گرین لینڈ کو خریدنے کی پیشکش کی لیکن ڈنمارک حکومت نے امریکی پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ گرین لینڈ برائے فروخت …

مزید پڑھیں

کچھ کرکٹرز فٹنس کے مطلوبہ معیار پر پورے نہیں اُترے، مصباح الحق

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق کا کہنا ہے چند کرکٹرز فٹنس ٹیسٹ کا مطلوبہ معیار حاصل نہیں کر سکے۔ مصباح الحق کا فٹنس ٹیسٹ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پہلے فٹنس کا معیار کھلاڑیوں کی اسٹرینتھ کو دیکھ کر تیار کیا …

مزید پڑھیں

ریاسٹ ٹیکساس نے نئے مہاجرین کو بسانے سے انکار کر دیا

امریکی ریاست ٹیکساس کے ری پبلکن گورنر گریگ ایبٹ نے ٹرمپ انتظامیہ سے کہا ہے کہ اس سال ان کی ریاست نئے مہاجرین کو اپنے ہاں آباد نہیں کرے گی۔ ٹیکساس پہلی ریاست ہے جس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نئے ایگزیکٹو آرڈر کو ماننے سے انکار کیا ہے۔ …

مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ کا مواخذہ: اگلے ہفتے سینیٹ کو کارروائی کیلئے کانگریس قرار داد بھیج دے گی

امریکی کانگریس کی اسپیکر نینسی پلوسی نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کیلئے آئندہ ہفتے سینیٹ میں قرار داد بھیج دی جائے گی۔ اس وقت امریکی سینیٹ میں ڈونلڈ ٹرمپ کی پارٹی ری پبلکنز کی اکثریت ہے۔ نینسی پلوسی تین ہفتوں سے سینیٹ کے قائد ایوان مِک …

مزید پڑھیں

شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن کی ناراضگی ختم، جلد دوبارہ شاہی ذمہ داریاں سنبھالیں گے

کینیڈا اور برطانیہ کی حکومت کی مشترکہ کوششیں رنگ لے آئیں۔ شاہی جوڑا شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن نے واپس برطانیہ جانے اور اپنی شاہی حیثیت بحال کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ دونوں شاہی جوڑے کی شاہی خاندان میں حیثیت اور نئے کردار پر معاملات طے …

مزید پڑھیں

عمان کے سلطان قابوس 79 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

برطانیہ کی مدد سے 1970 میں اپنے والد کی حکومت کو تختہ اُلٹ پر اقتدار میں آنے والے عمان کے سلطان قابوس کینسر کے مرض میں مبتلا ہو کر 79 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ سلطان قابوس عمان کے سب سے طویل عرصے تک حکمران رہے۔ اپنے دور …

مزید پڑھیں

چین کا نیا سال: دنیا بھر سے چینی اپنے خاندان کے ساتھ خوشیاں منانے آ رہے ہیں

چین میں دنیا کی سب سے بڑی عارضی نقل مکانی شروع ہو گئی ہے۔ 25 جنوری سے چین کے نئے سال کی تقریبات شروع ہو رہی ہیں جو چالیس روز تک جاری رہیں گی۔ اس دوران دنیا بھر میں پھیلے ہوئے چینی باشندے اور اندرون ملک رہنے والے چینی اپنے …

مزید پڑھیں

غیر مسلم اور قادیانی ملتان بار کا انتخاب نہیں لڑ سکتے، ملتان بار ایسوسی ایشن کا اعلان

ملتان بار ایسوسی ایشن نے حال ہی میں تحفظ ناموس رسالت کے نام سے ایک قرار داد منظور کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ قادیانیوں سمیت کوئی غیر مسلم ملتان بار ایسوسی ایشن کا الیکشن نہیں لڑ سکتا۔ یہ قرار داد ملتان کے وکلا نے ملتان بار ایسوسی …

مزید پڑھیں

مسافر طیاروں کو غلطی سے میزائل کا نشانہ بنانے پر معذرت خواہ ہیں،ایران

ایران نے کہا ہے کہ اس کی فوج نے نادانستہ طور پر یوکرین کے مسافر طیارے کو میزائل سے نشانہ بنایا۔ طیارے کے حادثے میں کینیڈا کے 57 مسافروں سمیت 176 افراد عملے کے ارکان سمیت جاں بحق ہو گئے تھے۔ ایران کی پاسداران انقلاب کی حساس تنصیبات سے امریکی …

مزید پڑھیں