ڈیلی آرکائیوز :

آئینے پر ٹوتھ پیسٹ سے بنی تصاویر بظاہر بھدی لیکن روشنی میں شاہکار

چین کے صوبے ہیوبیائی سے تعلق رکھنے والے ژیونگ چنگ زین دنیا کے واحد مصور ہیں جو ٹوتھ پیسٹ سے آئینے پر تصاویر بناتے ہیں۔ فلم کیمرے اور ڈارک روم کے تصور سے سیکھتے ہوئے انہوں نے یہ طریقہ حقیقی دنیا میں آزمانے کا تجربہ کیا ہے اور اب ان …

مزید پڑھیں

دورہ پاکستان، بنگلادیش تاخیری حربوں سے معاملات الجھانے لگا

لاہور.: بنگلادیش دورہ پاکستان پر تاخیری حربوں سے معاملات الجھانے لگا جب کہ باہمی سیریز کا فیصلہ موخر کرتے ہوئے مزید ایک ہفتے کا وقت مانگ لیا۔ فیوچر ٹور پروگرام میں شامل باہمی سیریز کیلیے بنگلادیشی ٹیم کو جنوری،فروری میں پاکستان آکر 3ٹی ٹوئنٹی اور 2ٹیسٹ میچز کھیلنا ہیں، بی سی …

مزید پڑھیں

ٹرمپ نے گھٹنے ٹیک دئیے،ایران سے غیر مشروط مذاکرات پر آمادہ،سلامتی کونسل کو خط لکھ دیا

اشنگٹن، لندن (آئی این پی، نیٹ نیوز) امریکا نےایران کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم کرنے کے لیے غیر مشروط مذاکرات پر آمادگی ظاہر کی ہے،اقوام متحدہ میں امریکی مندوب کیلی کرافٹ نے سلامتی کونسل میں لکھے خط میں کہا کہ امریکا خطے میں امن و استحکام کے لیے …

مزید پڑھیں

شین وارن کی ٹیسٹ کیپ 10 لاکھ 7 ہزار 5 سو ڈالرز میں نیلام

آسٹریلیا کے سابق اسپنر شین وارن کی ٹیسٹ کیپ 10 لاکھ 7 ہزار 5 سو ڈالرز میں نیلام ہو گئی۔آسٹریلیا کی جانب سے 145 ٹیسٹ میچوں میں 708 وکٹیں حاصل کرنے والے شین وارن کی ٹیسٹ کیپ کو بش فائر فنڈ کے لیے نیلام کیا گیا۔شین وارن کی ٹیسٹ کیپ …

مزید پڑھیں

شہزادہ ہیری کا اہلیہ سمیت شاہی عہدوں سے الگ ہونے کا اعلان

برطانوی شاہی خاندان کے شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل نے شاہی عہدوں سے خود کو الگ کرنے کا اعلان کرکے ملکہ برطانیہ سمیت پوری دنیا کو حیران کردیا۔رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق شاہی جوڑے نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اپنا زیادہ سے زیادہ وقت اب شمالی …

مزید پڑھیں

مودی کیخلاف مظاہرے پر دیپکا پڈکون کو انتہا پسند ہندووں کی دھمکیاں

دہلی (آن لائن) نامور بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈو کون کو جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے طلبا سے اظہار یکجہتی کرنا مہنگا پڑگیا سوشل میڈیا پر کے خلاف ایک بار پھر ”بائیکاٹ دپیکا“ مہم شروع ہوگئی۔5 جنوری کو دہلی کی معروف جواہر لعل نہرو یونیورسٹی میں نقاب پوش ہندو انتہا …

مزید پڑھیں

کم جونگ ہیپی برتھ ڈے، صدرٹرمپ کا شمالی کوریا کے سربراہ کو مبارک باد کا پیغام

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن کو سالگرہ پر مبارکباد دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کی قومی سلامتی کے مشیر چنگ یونگ نے گزشتہ روز واشنگٹن میں امریکی صدر سے ملاقات کی جس میں صدر ٹرمپ نے انہیں کم …

مزید پڑھیں

امریکہ میں زیر تعلیم پاکستانی طالب علموں کا پاکستانی سفارتخانے کا دورہ

رپورٹ: یوسف چوہدری (واشنگٹن) امریکہ میں زیر تعلیم پاکستانی طالب علموں نے واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کا دورہ کیا اور پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد مجید سے ملاقات کی۔ ڈاکٹر اسد مجید نے پاکستانی طالب علموں کو دنیا کے مختلف ممالک میں رہنے والے اوورسیز پاکستانیوں اور معیشت میں ان کردار …

مزید پڑھیں

8 کروڑ کی آبادی میں صرف 17 افراد غربت کی لکیر سے نیچے، اعداد و شمار پر سوالات اٹھ رہے ہیں

چین کے صوبے جیانگ زو کی آٹھ کروڑ کی آبادی میں صرف 17 افراد غربت کی سطح سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ان 17 افراد کی سالانہ آمدنی بینچ مارک چھ ہزار چینی یوآن یعنی 863 امریکی ڈالر سے کم ہے۔ لیکن ان …

مزید پڑھیں

امریکی کانگریس نے صدر ٹرمپ کے ہاتھ باندھ دیئے،جنگ کا فیصلہ تنہا نہیں کر سکتے

امریکی کانگریس نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہاتھ باندھ دیئے۔ کانگریس نے 194 کے مقابلے میں 224 ووٹوں سے ایک قرار داد منظور کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ امریکی صدر ایران کے ساتھ جنگ کا فیصلہ تنہا نہیں کر سکیں گے۔ اس کیلئے کانگریس کی پیشگی اجازت …

مزید پڑھیں