ڈیلی آرکائیوز :

موٹر سائیکل پر پاکستان دیکھنے والی کینیڈین ولاگر روزی گیبریل نے اسلام قبول کرلیا

و سال قبل موٹر سائیکل پر پاکستان میں داخل ہونے اور پاکستان کے دور دراز علاقوں کا اسی موٹر سائیکل پر سفر کرنے والی کینیڈین ولاگر روزی گیبریل نے اسلام قبول کرلیا۔روزی گیبریل دسمبر 2018 میں آئی تھیں تو وہ خوف زدہ تھیں کیوں کہ انہیں پاکستان کے حوالے سے …

مزید پڑھیں

امریکہ میں بسنے والے سکھوں کے ایک وفد کی پاکستانی سفیر سے واشنگٹن میں ملاقات

رپورٹ: محمد یوسف واشنگٹن امریکہ میں سکھس آف امریکہ کے ایک وفد نے پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد مجید سے ملاقات کی۔ امریکہ میں بسنے والے سکھوں نے اس ہفتے ننکانہ صاحب میں پیش آنے والے واقعہ پر پاکستان سیفر سے بات کی۔ سکھ وفد سے ملاقات کے موقع پر امریکہ …

مزید پڑھیں

سعودی آئل فیلڈز پر کس نے حملے کئے؟ ابھی تک صورتحال واضح نہیں، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ ستمبر 2019 میں سعودی آئل فیلڈز پر یمن کے حوثی باغیوں نے حملے نہیں کئے تھے۔ لیکن یہ حملے کس نے کئے اس پر ابھی تک اقوام متحدہ کوئی جواب نہیں دے پایا ہے۔ اقوام متحدہ نے سعودی آئل فیلڈز …

مزید پڑھیں

حکومت نے اپوزیشن کے دباوٗ پر نیب آرڈیننس واپس لے لیا

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان نیب قوانین آرڈیننسز کے معاملے پر اہم پیشرفت ہوئی ہے اور حکومت اپوزیشن کے مطالبے پر نیب سے متعلق پہلا ترمیمی آرڈیننس واپس لینے پر تیار ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پہلے آرڈیننس میں 5 کروڑ سے زائد کرپشن کے ملزمان کے لیے جیل …

مزید پڑھیں

آسٹریلیا: بھڑکی ہوئی آگ بے قابو ہونے پر ریاست وکٹوریا آفت زدہ قرار

آسٹریلیا کی ریاست وکٹوریا میں پانچ ماہ سے لگی آگ بے قابو ہونے کے باعث ایک بار پھر اسے آفت زدہ قرار دے دیا گیا ہے۔ آگ سے اب تک ریاست کا بارہ لاکھ ایکڑ رقبہ جل کر خاک ہو چکا ہے جبکہ تین افراد ریاست میں آگ سے جھلس …

مزید پڑھیں

یورپی سفیروں کا مقامی افراد سے ملاقات کا مطالبہ نہ منظور، 17 ممالک کے سفارتکار سری نگر پہنچ گئے

امریکہ سمیت 17 ممالک کے سفارتکار پانچ ماہ سے کرفیو میں محصور مقبوضہ کشمیر کے دورے پر سری نگر پہنچ گئے ہیں۔ عالمی برادری کی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و تشدد پر گہری تشویش اور تنقید کے بعد مودی حکومت نے 17 ممالک کے سفارتکاروں کو مقبوضہ وادی کے …

مزید پڑھیں

آئی ایس آئی کے سابق سربراہ کے خلاف اہلیہ نے نان نفقے کا کیس دائر کر دیا

پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسی آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ظہیر الاسلام کی دوسری اہلیہ پلوشہ بہرام نے اپنے اور بچے کے نان نفقے کے لیے کیس دائر کر دیا۔ پلوشہ بہرام کی جانب سے کیس فیملی کورٹ لاہور کے جج عبدالمنیم کی عدالت میں دائر …

مزید پڑھیں

جواہر لال نہرو یونیورسٹی کا دورہ کیوں کیا؟ مودی حکومت دیپیکا پڈوکون سے ناراض

مودی حکومت دیپیکا پڈوکون کے دورہ جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے دورے سے ناراض ہے۔ مودی حکومت کی اسکِل ڈیولپمنٹ منسٹری نے اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی ایک پروموشنل ویڈیو جاری کرنے سے روک دی ہے۔ مودی حکومت کا کہنا ہے کہ دیپیکا پڈوکون کو جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے طلبہ …

مزید پڑھیں

امریکہ ایران سے بات چیت کیلئے تیار ہے، صدر ٹرمپ کا اقوام متحدہ کو خط

امریکہ نے ایران کے ساتھ کسی پیشگی شرائط کے بغیر مذاکرات کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ اقوام متحدہ کو امریکہ نے ایک خط لکھا ہے جس میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی پر حملے سے متعلق تفصیلات بیان کی ہیں کہ امریکہ نے اپنے دفاع میں یہ حملہ کیا تھا۔ …

مزید پڑھیں

شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن کا شاہی ذمہ داریوں سے دستبرداری کا اعلان

پرنس آف ڈیوک ہیری اور پرنسیس آف ڈچز میگھن نے شاہی ذمہ داریوں سے دستبرداری کا اعلان کر دیا ہے۔ برطانوی شاہی خاندان دونوں کے اس فیصلے سے دکھی اور افسردہ ہے۔ دونوں ہیری اور میگھن نے اپنے فیصلے سے قبل برطانوی شاہی خاندان سے کوئی مشورہ نہیں کیا۔ بی …

مزید پڑھیں