ڈیلی آرکائیوز :

پاکستان کے اعلیٰ سرکاری افسران بھی غربت کی لکیر سے نیچے؟ انکم سپورٹ پروگرام سے بھی رقم لیتے رہے

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) سے فائدہ اٹھانے والے غیر مستحق افراد میں گریڈ 17 سے لیکر گریڈ 21 تک کے سرکاری افسران بھی شامل رہے۔ بی آئی ایس پی سے نکالے گئے افراد کی فہرست کے ذریعے انکشاف ہوا ہے کہ نکالے جانے والوں میں اعلیٰ …

مزید پڑھیں

سینیٹ نے بھی آرمی ایکٹ ترمیم کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے بھی سروسز ایکٹ ترمیمی بل 2020 منظور کر لیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں وزیر دفاع پرویز خٹک نے آرمی، نیوی اور ائیر فورس ایکٹ میں ترامیم سے متعلق سروسز  ایکٹ بل 2020 الگ الگ منظوری کے لیے …

مزید پڑھیں

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ: ویرات کوہلی کا پہلا نمبر

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔ رینکنگ کے مطابق بلے بازوں میں بھارتی بلے باز ویرات کوہلی پہلے نمبر پر ہیں جبکہ آسٹریلیا کے اسمتھ دوسرے اور مارنوس لبوشین تیسرے نمبر پر ہیں۔ پاکستان کے بابراعظم کا بلے بازوں کی فہرست میں ساتواں …

مزید پڑھیں

امریکہ نے بحرہ ہند میں بی 52 جنگی بمبار طیارے بھیجنے کا فیصلہ کر لیا

امریکہ اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بحرہ ہند میں امریکی نیوی شپس پر چھ بی 52 جنگی بمبار طیارے بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی فضائیہ کے زیر استعمال بی 52 بمبار طیارے طویل فاصلے تک میزائل حملوں کیلئے استعمال کئے …

مزید پڑھیں

بہترین پاسپورٹ میں جاپان پہلے نمبر پر، بدترین پاسپورٹ میں پاکستان 104 نمبر پر

دنیا بھر میں جاپانی پاسپورٹ کو بہترین پاسپورٹ کا اعزاز حاصل ہے۔ Henley Passport Index نے اپنی سالانہ رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ دنیا بھر میں جاپانی پاسپورٹ کو بہترین پاسپورٹ مانا جاتا ہے۔ ٹریول فرینڈلی پاسپورٹ میں جاپانی پاسپورٹ نے پہلی پوزیشن حاصل کی …

مزید پڑھیں

تم سے بھی کیا ہوسکا محبت میں ۔؟

تحریر: آفاق فاروقی (نیویارک) پاکستانی عوام بالخصوص نوجوان ، فیس بک، ٹیوٹر پر بخار نکالنے اور اپنے درمیان سیاسی نظریاتی جنگ لڑنے اور کسی ایک حمایت و مخالفت کی بجائے ایک ایجنڈے پر ہم آھنگی پیدا کریں کہ پہلے اپنے شہری اور انسانی حقوق کی حفاظت کے لیے کام کریں …

مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ میں مریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست سماعت کیلئے منظور

لاہو ہائی کورٹ نے مریم نواز کی ای سی ایل سے نام خارج کرنے اور پاسپورٹ واپس کرنے کی درخواست سماعت کیلئے منظور کر لی ہے۔ درخواست پر باقاعدہ سماعت 15 جنوری سے شروع کی جائے گی۔ لاہور ہائی کورٹ نے مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے …

مزید پڑھیں

آسٹریلیا کے جنگلات میں جان بوجھ کر آگ لگانے پر 24 افراد گرفتار، تفتیش جاری

آسٹریلیا میں تاریخ کی بدترین آگ کے باعث روزمرہ کی زندگی کے معمولات مفلوج ہو کر رہ گئے ہیں۔ پولیس نے اب تک 24 افراد کو حراست میں لے کر پوچھ گُچھ شروع کر دی ہے۔ ان افراد پر الزام ہے کہ انہوں نے آسٹریلیا کے جنگلات میں جان بوجھ …

مزید پڑھیں

بالی ووڈ کی اداکارہ دیپیکا پڈوکون کا جواہر لال نہرو یونیورسٹی کا دورہ، طلبہ کے ساتھ اظہار یکجہتی

بالی ووڈ کی صف اول کی ادکارہ دیپیکا پڈوکون دہلی کی جواہر لال یونیورسٹی پہنچ گئیں اور یہاں طلبہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔ واضح رہے کہ اتوار کی رات کچھ نامعلوم افراد نے منہ پر کپڑے باندھ کر جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے ہاسٹلز میں داخل کر طلبہ کو …

مزید پڑھیں

مجھ سمیت بیشتر پاکستانی فنکار ڈپریشن کا شکار ہیں، اداکارہ ماورا حسین

سوشل میڈیا اور اداکاری سے شہرت کی بلندیوں تک پہنچنے والی اداکارہ ماورا حسین نے ذہنی تناؤ کا شکار ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کیفیت سے متعلق بتانے پر شرمندہ نہیں ہوں۔ اداکارہ نے حال ہی میں انسٹاگرام پر اپنی دماغی صحت کی جدوجہد کے حوالے …

مزید پڑھیں