ہیلسنکی: گزشتہ برس مائیکروسافٹ جاپان کے کامیاب تجربے سے متاثر ہو کر فن لینڈ کی نو منتخب وزیرِاعظم سنا میرین نے ہفتے میں صرف چار دن کام کی تجویز پر غور کرنا شروع کردیا ہے۔ لیکن بات صرف یہیں تک محدود نہیں بلکہ وہ چاہتی ہیں کہ اوقاتِ کار بھی کم کرکے صرف …
مزید پڑھیںڈیلی آرکائیوز :
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، پاکستان بدستور تیسرے نمبر پر
دبئی(ویب ڈیسک) آئی سی سی نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق بھارت بدستور پہلے، آسٹریلیا دوسرے جب کہ پاکستان تیسرے نمبر پر موجود ہے۔آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے لئے ٹیموں کے درمیان پوائنٹس کی جنگ جاری ہے، بھارت 360 کے ساتھ بدستور پہلے نمبر …
مزید پڑھیںثنا جاوید اور عمیر جسوال شادی کے بندھن میں بندھنے کے لیے تیار
پاکستان شوبز انڈسٹری ستاروں کی جانب سے مداحوں کو حیران کرنے کا سلسلہ جاری ہے، کبھی کسی کی علیحدگی کی خبریں سوشل میڈیا میں چھائی رہتی ہیں تو کبھی کسی کی شادی کی، پہلے حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور نے مداحوں کو حیران کیا، پھر سجل علی اور احد رضا …
مزید پڑھیںسرفراز احمد کی فٹنس میں نمایاں بہتری
لاہور: قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ دوسرے روز بھی جاری ہیں سابق کپتان سرفراز احمد کی فٹنس میں نمایاں بہتری آئی ہے۔نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں جاری فٹنس ٹیسٹ کےدوران ہیڈکوچ مصباح الحق اور بولنگ کوچ وقاریونس نے بھی کھلاڑیوں کی فٹنس کا جائزہ لیا۔ سابق کپتان سرفراز احمد کے فٹنس میں …
مزید پڑھیںکاغذ پر تھری ڈی تصویریں بنانے والا مصور
برلن(ویب ڈیسک) ان سے ملیے، یہ ہیں اسٹیفان پابسٹ۔ یہ کاغذ پر ایسی تھری ڈی تصاویر بنانے میں مہارت رکھتے ہیں جنہیں دیکھ کر حقیقت کا گمان ہوتا ہے۔39 سالہ اسٹیفان پابسٹ کہتے ہیں کہ انہوں نے مصوری کا ہنر کہیں سے نہیں سیکھا، بلکہ صرف 5 سال کی عمر …
مزید پڑھیںدہلی گینگ ریپ کے مُجرموں کو 22 جنوری کو پھانسی دینے کا حکم
دہلی گینگ ریپ کے چار مُجرموں کو 22 جنوری کو پھانسی دینے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ دہکی کی ایک عدالت نے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ چاروں مجرموں کو ایک ہی دن پھانسی دی جائے۔ 2012 میں میڈیکل کی ایک طالبہ نربھیا کے ساتھ چار …
مزید پڑھیںگینگ ریپ کا جھوٹا الزام لگانے والی برطانوی دوشیزہ کو مصر سے جانے کی اجازت
مصر میں برطانوی دوشیزہ کو گینگ ریپ کا الزام جھوٹا ثابت ہونے پر مصر سے جانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ قاہرہ کی ایک عدالت نے 19 سالہ برطانوی دوشیزہ کی طرف سے گینگ ریپ کے جھوٹے الزام پر چار ماہ کی سزا دی تاہم عدالت نے جرمانہ عائد …
مزید پڑھیںامریکہ ایران کے ثقافتی ورثے پر حملے سے باز رہے، اقوام متحدہ کی وارننگ
اقوام متحدہ نے امریکہ سے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ اپنی کشیدگی کے دوران ایران کے ثقافتی ورثے پر حملے سے باز رہے۔ اقوام متحدہ کی دنیا کے ثقافتی ورثے کی ضامن تنظیم یونیسکو نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ اقوام متحدہ کے رکن ممالک ہیں اور دونوں …
مزید پڑھیںجنرل قاسم سلیمانی کی تدفین کے دوران بھگڈر سے 35 افراد جاں بحق
ایران کے شہر کِرمان میں جنرل قاسم سلیمانی کی تدفین کے دوران بھگڈر مچنے سے 35 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ تدفین میں شرکت کیلئے کِرمان کی سڑکیں اور گلیاں لوگوں سے بھری پڑی تھیں۔ اس دوران اچانک بھگڈر مچ گئی جس کے باعث درجنوں افراد بھاگتے ہوئے لوگوں …
مزید پڑھیںبرطانیہ کی تاریخ کے سب سے بڑے جنسی جرائم کے مُجرم کو 30 سال قید کی سزا
برطانیہ میں انڈونیشئن نژاد برطانوی شہری رین ہارڈ سِناگا پر 136 افراد کے ساتھ جنسی تعلقات سمیت 159 افراد کو جنسی تشدد کا نشانہ بنانے کا الزام ثابت ہو گیا ہے۔ مانچسٹر کی کراوٗن پرنس کورٹ کے ایک جج نے اپنے فیصلے میں لکھا ہے کہ رین ہارڈ سِناگا کے …
مزید پڑھیں