ڈیلی آرکائیوز :

امریکہ ایران تنازعہ: اسٹاک مارکیٹس مندی کا شکار، خام تیل 70 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا، سونا بھی مہنگا

امریکہ اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 70 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئیں ہیں۔ تین ماہ بعد خام تیل کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ مشرق وسطیٰ میں امریکہ اور ایران کے کشیدگی کے باعث تیل کی سپلائی …

مزید پڑھیں

آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز 0-3 سے جیت لی

سڈنی ٹیسٹ میں شکست دیکر آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو تین میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کر دیا۔ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے گئے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 136 رنز پر ڈھیر ہو گئی اور اس طرح اسے 279 رنز سے …

مزید پڑھیں

الیکٹرک کاریں تیار کرنے والی امریکی کمپنی ٹیسلا کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے امریکا کی کار  بنانے والی نامور کمپنی ٹیسلا کے مالک ایلن مسک کو پاکستان میں فیکٹری لگانے کی پیشکش کی ہے۔فواد چوہدری کی جانب سے یہ دعوت اس وقت دی گئی جب گاڑیاں بنانے والی کمپنی کی جانب سے اعلان کیا …

مزید پڑھیں

تہران میں جنرل قاسم سلیمانی کی نماز جنازہ میں لاکھوں افراد کی شرکت

ایران کے دارالحکومت تہران میں بغداد میں امریکی حملے میں مارے جانے والے جنرل قاسم سلیمانی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ ایران کے سُپریم لیڈر آیت اللہ خامنائی نے نماز جنازہ پڑھائی۔ تہران کی سڑکوں اور گلیوں میں لاکھوں افراد کا اجتماع ہوا جو جنرل قاسم کے قتل …

مزید پڑھیں

علی ظفر اور عروج فاطمہ کے لیلیٰ اور لیلیٰ کے ایک کروڑ یوزر

راک اسٹار علی ظفر کے چند ماہ قبل ریلیز ہونے والے بلوچی گانے ’لیلیٰ او لیلیٰ‘ کو یوٹیوب پر اب تک ایک کروڑ سے زائد بار دیکھا جا چکا ہے۔ یہ کلاسیکل بلوچی گانا 11 اکتوبر 2019 کو ریلیز کیا گیا تھا جسے راک اسٹار علی ظفر اور بلوچستان کی …

مزید پڑھیں

ہالینڈ مائیکرو پروسینگ چِپس بنانے والی مشین چین کو فروخت کا نہ کرے، امریکہ کا مطالبہ

امریکہ نے ہالینڈ کی حکومت سے کہا ہے کہ وہ مائیکرو چِپس بنانے والی مشین چین کو فروخت نہ کرے۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ہالینڈ کی حکومت سے ملاقات کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں کلاسیفائیڈ انٹیلی جنس رپورٹس ہالینڈ کے ساتھ شیئر کی جائیں گی تاکہ …

مزید پڑھیں

جنرل قاسم سلیمانی کے حق میں ٹوئٹ پر مہوش حیات اور عامر لیاقت حسین میں سخت الفاظ کا تبادلہ

تحریک انصاف رہنما اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت  ٹوئٹر پر ادکارہ مہوش حیات سے الجھ پڑے۔ مہوش حیات سوشل میڈیا پر سماجی و سیاسی مسائل پر اپنے رائے اور نظریات کا اظہار کرنے میں کبھی پیچھے نہیں رہتیں۔ حال ہی میں مہوش حیات نے ٹوئٹر پر کمانڈر قاسم سلیمانی …

مزید پڑھیں

عراق سے امریکی فوج کے انخلا پر اقتصادی پابندیاں عائد کر دی جائیں گی، ٹرمپ کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ اگر عراق نے امریکی فوجیوں کو ملک سے نکل جانے کا حکم دیا تو اس پر اقتصادی پابندیاں عائد کر دی جائیں گی۔ صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ عراق میں امریکہ کی مہنگی ترین ایئر بیس ہے۔ اس کو تیار …

مزید پڑھیں

آسٹریلینز کی دعاوٗں قبول، بارانِ رحمت برس پڑی

آسٹریلیا میں مسلمانوں کی نماز استسقا کے بعد آگ سے متاثرہ علاقوں میں بارانِ رحمت برس پڑی جس کے بعد درجہ حرارت میں کچھ کمی آئی ہے۔ آسٹریلیا میں آباد مسلمانوں کی بڑی تعداد نے ایک کھلے میدان میں بارش کیلئے خصوصی طور پر نمازِ استسقا ٗ ادا کی جس …

مزید پڑھیں

کینیا میں 3 امریکی دہشت گرد حملے میں مارے گئے

کینیا میں الشہاب کے ایک دہشت گرد حملے میں ایک امریکی فوجی اور دو سویلین کنٹریکٹرز جاں بحق ہو گئے ہیں۔ امریکہ کی افریقن کمانڈ نے دہشت گرد حملے میں تین امریکیوں کے مارے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملے میں جو دو امریکی زخمی ہوئے ہیں …

مزید پڑھیں