ڈیلی آرکائیوز :

بغداد میں جنرل قاسم سلیمانی کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت

ایران کی پاسداران انقلاب کی القدس فورس کے جنرل قاسم سلیمانی کی نماز جنازہ بغداد میں ادا کی گئی جس میں عراق کے وزیراعظم سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ جنرل قاسم سلیمانی کو کل امریکی فضائیہ نے بغداد ایئرپورٹ پر ایک فضائی حملے میں مار دیا تھا۔ ان کے …

مزید پڑھیں

بھارتی بحریہ کے افسران پاکستان کیلئے جاسوسی کرتے پکڑے گئے، بھارتی میڈیا

بھارتی بحریہ نے پاکستان کیلئے جاسوسی کرنے والے مزید تین اہلکاروں کو گرفتار کر لیا ہے۔ پاکستان کیلئے جاسوسی کرنے والے گروہ کے اب تک 10 اہلکار گرفتار ہو چکے ہیں۔ بھارتی بحریہ نے جن تین اہلکاروں کو گرفتار کیا ہے ان میں راجیش، لوکنڈا اور نِراجن شامل ہیں۔ تینوں …

مزید پڑھیں

آسٹریلیا کے تین مقامات پر لگی آگ نیو یارک کے علاقے مین ہٹن کے برابر ہے

اگر آسٹریلیا کے تین مقامات پر لگی آگ کو ایک جگہ اکٹھا کیا جائے تو اس کا سائز نیو یارک کے مین ہٹن کے برابر ہو گا۔ آسٹریلیا کے فائر فائٹرز اس وقت تاریخ کی بدترین آگ سے نبرد آزما ہیں۔ ادھر محکمہ موسمیات نے آج کے دن کیلئے آگ …

مزید پڑھیں