ڈیلی آرکائیوز :

ایرانی جنرل قاسم کے قتل کے بعد مشرق وسطیٰ میں ایک نئی جنگ کا آغاز ہونے والا ہے؟

بغداد کے ایئر پورٹ پر ایران کے پاسداران انقلاب کی القدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے بعد مشرق وسطیٰ سے بحیرہ اوقیانوس تک ایک نئی جنگ کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ امریکی فضائیہ نے ایک حملے میں ایران کے سب سے طاقتور اور بااثر جنرل …

مزید پڑھیں

آسٹریلوی بحریہ نے آگ سے متاثرہ لوگوں کو نکال کر محفوظ مقام پر منتقل کر دیا

آسٹریلوی بحریہ نے ریاست وکٹوریا کے ساحلی علاقے مالا کُوٹا میں پھنسے ایک ہزار سیاحوں اور آگ سے متاثرہ لوگوں کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ بحریہ کے دو جہازوں نے ساحل سمندر پر ریسکیو آپریشن میں حصہ لیا۔ ایک مقامی ممبر پارلیمنٹ ڈیرن چیسٹر نے آگ سے …

مزید پڑھیں

ایمیزون نے ہڑتالی ملازمین کو فارغ کرنے کی دھمکی دے دی

دنیا میں ای کامرس کی سب سے بڑی امریکی کمپنی ایمیزون نے ماحولیات سے متعلق اپنی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کرنے والے ملازمین کو نوکری سے نکالنے کی دھمکی دے دی ہے۔ ہڑتال کرنے والے ملازمین نے بتایا کہ کمپنی نے ماحولیات کے معاملے پر ہڑتال کرنے والے ملازمین کو …

مزید پڑھیں

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنائی کا جنرل قاسم کے قتل کا بدلہ لینے کا عزم

ایران کے سُپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنائی نے ایران کے اسلامک ریوولوشنری گارڈز کے القدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلہ لینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ امریکی فوج کے حملے میں جاں بحق ہونے والے جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی موبلائزیشن فورس …

مزید پڑھیں

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا

حکومت نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا۔قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت ہوا جس کے 13 نکاتی ایجنڈے میں آرمی ترمیمی ایکٹ شامل نہیں تھا تاہم ایکٹ کو  سپلیمنٹری ایجنڈے کے طور پر  …

مزید پڑھیں

امریکہ بھارت کو کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر روکے، پاکستانی سفیر اسد ایم خان

ایک ایسے وقت میں جب دنیا بھر میں امریکی نئے سال کی چھٹیاں منا رہے ہیں بھارت میں کشمیری مسلسل 150 روز سے کرفیو میں نظر بند ہیں۔ 5 اگست کو بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرتے ہوئے مقبوضہ وادی میں کرفیو نافذ کیا تھا …

مزید پڑھیں

نتھو رام گوڑسے اور ہندو مہاسبا کے بانی وینائیک دامودار ہم جنس پرس تھے، کانگریس کا الزام

آل انڈیا کانگریس سیوا دَل نے الزام عائد کیا ہے کہ مہاتما گاندھی کے قاتل گوڑسے اور ہندو مہاسبا کے بانی وینائیک دامودر سوارکر کے درمیان جنسی تعلقات تھے اور دونوں ہم جنس پرست تھے۔ بھوپال میں سیوا دَل کے نیشنل ٹریننگ کیمپ کی افتتاحی تقریب میں ایک کتاب ’’ویر …

مزید پڑھیں

ایران کی القدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی امریکی حملے میں جاں بحق

امریکی حملے میں ایران کے انقلابی گارڈز کی القدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی جاں بحق ہو گئے ہیں۔ اس حملے میں عراق میں ایرانی پُشت پناہ عراقی پاپولر موبلائزیشن فورسز کے سربراہ ابو مہدی المہندس بھی جاں بحق ہو گئے ہیں۔ امریکی فوج کے ہیڈ کوارٹر پینٹاگون سے …

مزید پڑھیں