ڈیلی آرکائیوز :

تائیوان کے آرمی چیف فضائی حادثے میں جاں بحق

تائیوان کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر پہاڑی راستوں پر ہنگامی لینڈنگ کے دوران گِر کر تباہ ہو گیا جس میں سوار 13 افراد میں سے 8 فوجی افسران جاں بحق ہو گئے۔ مرنے والوں میں تائیوان کے آرمی چیف شین مِنگ بھی شامل ہیں۔ بلیک ہاک ہیلی کاپٹر خراب موسم …

مزید پڑھیں

نون لیگ آرمی ایکٹ کے ترمیمی قانون پر حکومت کا ساتھ دینے پر رضامند

حکومت نے آرمی چیف کی مدت ملازمت کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر حکم امتناعی کی درخواست دائر کر دی حکومت نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر سپریم کورٹ سے حکم امتناع مانگ لیا ہے۔ حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ کو حکم امتناع میں …

مزید پڑھیں

بھارت کے ارب پتی مکیش امبانی ریٹیل بزنس میں داخل، ایمیزون کو ٹکر دینے کا اعلان

ایشیا کے سب سے امیر شخص بھارتی صنعتکار مکیش امبانی نے نئے سال میں گروسری کا ریٹیل بزنس شروع کر دیا ہے۔ ریلائنس انڈسٹریز نے آن لائن گروسریز کیلئے بھارتی عوام سے رجسٹریشن کروانے کو کہا ہے۔ بھارت کی ریلائنس انڈسٹری پہلے سے ہی موبائل فون کا ایک بڑا نیٹ …

مزید پڑھیں

آسٹریلیا کی ریاست نیو ساوٗتھ ویلز میں مسلسل آگ کے باعث ایمرجنسی نافذ

ٓسٹریلیا کی ریاست نیو ساوٗتھ ویلز میں لگی آگ کنٹرول میں نہ ہونے کے باعث ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ ستمبر سے لگی آگ اب تک بے قابو ہے۔ نیو ساوٗتھ ویلز میں آگ کے باعث اب تک 18 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں جبکہ 1200 گھر جل …

مزید پڑھیں

ایڈووکیٹ کرنل ریٹائرڈ رحیم ہمارے پاس ہیں، وزارت دفاع کا عدالت میں انکشاف

وزارت دفاع کے حکام نے راولپنڈی سے اغوا ہونے والے کرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم کو اپنی تحویل میں ہونے کا اعتراف کر لیا۔ کرنل (ر) انعام الرحیم ایڈووکیٹ کے لاپتہ ہونے سے متعلق کیس کی سماعت لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس مرزا وقاص رؤف نے کی۔ دوران سماعت وزارت …

مزید پڑھیں

تُرکی اور لیبیا کی بڑھتی ہوئی قربتیں، مقاصد کیا ہیں؟

بحیرہ اوقیانوس کے ایک کنارے پر واقع تُرکی حالات کو اپنے لئے سازگار بنانے کی غرض سے لیبیا کے ساتھ قُربتیں بڑھا رہا ہے تاکہ مشرقی بحیرہ اوقیانوس کے توانائی کے ذرائع تک رسائی حاصل کر سکے لیکن اس دوستی کیلئے کیا تُرکی مستقبل کے خدشات کو نظر انداز کر …

مزید پڑھیں