ڈیلی آرکائیوز :

کراچی میں چینی باشندے کی بدمعاشی، پولیس اہلکار پر تشدد

کراچی کے علاقے قیوم آباد میں چینی باشندے نے ممنوعہ جگہ پر گاڑی پارک کرنے کے تنازع پر ٹریفک پولیس اہلکار کو تشدد کرکے لہولہان کردیا۔ پولیس کے مطابق قیوم آباد چورنگی کے قریب ایک معروف ڈیپارٹمنٹل اسٹور پر چینی باشندہ اپنے پاکستانی ڈرائیور کے ساتھ شاپنگ کے لیے پہنچا۔  …

مزید پڑھیں

پاکستان سُپر لیگ 20 فروری سے کراچی میں شروع ہو گی

پاکستان سپر لیگ  کے پانچویں ایڈیشن کا افتتاحی میلہ روشنیوں کے شہر کراچی میں سجے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ پی ایس ایل فائیو کا باقاعدہ آغاز 20 فروری کو کراچی سے ہو گا اور ٹورنامنٹ …

مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس، آرمی ایکٹ میں ترمیم کی منظور کی گئی

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے ہنگامی اجلاس میں آرمی ایکٹ کی منظوری دیدی گئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوا جس میں کابینہ اراکین کے علاوہ اہم شخصیات نے شرکت کی۔ وفاقی کابینہ کے …

مزید پڑھیں

نئی دہلی: نئے سال کے پہلے روز مظاہرین کا بھارتی قومی ترانے سے احتجاج کا آغاز

بھارت میں شہریت کے متنازعہ قانون کے خلاف احتجاج نئے سال کے پہلے روز بھی جاری رہا۔ نئی دہلی کے شاہین باغ میں مظاہرین نے اپنا احتجاج قومی ترانے سے شروع کیا۔ لوگوں کی بڑی تعداد اس احتجاج میں شریک ہے۔ علی الصبح شروع ہونے والے مظاہرے میں قریبی بستیوں …

مزید پڑھیں

آسٹریلیا کے جنگلات میں آگ، مرنے والوں کی تعداد 19 ہو گئی، 200 مزید گھر جل کر خاکستر

ٓسٹریلیا کے جنگلات میں لگی بے قابو آگ سے مزید 7 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ آگ سے جل کر خاک ہونے والے گھروں کی تعداد 900 ہو چکی ہے۔ ریاست وکٹوریا میں صورتحال کچھ بہتر ہونے کے بعد دو گھنٹوں کیلئے بند کی گئی مرکزی شاہرائیں کھول دی …

مزید پڑھیں

نئے سال کے پہلے دن دنیا بھر 3 لاکھ 92 ہزار بچے پیدا ہوئے، یونیسیف

 اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے کہا ہے کہ نئے سال کے پہلے دن دنیا بھر میں 3 لاکھ 92 ہزار سے زائد بچوں کی پیدائش متوقع ہے۔ ان میں سب سے زیادہ بچے بھارت میں پیدا ہوں گے جن کی تعداد 67 ہزار 385 ہے جو مجموعی شرح پیدائش …

مزید پڑھیں

ایران کو امریکی سفارتخانے پر حملے کی بھاری قیمت چُکانا پڑے گی، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو دھمکی دی ہے کہ عراق میں امریکی سفارتخانے پر حملے کی قیمت ایران کو چُکانی پڑے گی۔ ایران پسند مظاہرین نے منگل کو بغداد میں امریکی سفارتخانے پر حملہ کیا تھا۔ یہ احتجاج امریکہ کی طرف سے ایرانی ملیشیا کے ایک ٹھکانے پر فضائی …

مزید پڑھیں

شیخ رشید میرے بہنوئی ہیں، حریم شاہ

ٹک ٹاک سے شہرت حاصل کرنے والی حریم شاہ کا کہنا ہے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید میرے بہنوئی ہیں۔ حریم شاہ کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ شیخ رشید سے ہمارا فیملی تعلق ہے، وہ میرے بہنوئی ہوئے کیونکہ میری دوست ان کے ساتھ نکاح میں ہے۔ ٹک …

مزید پڑھیں