اہم ترین
ہوم / 2020 / جنوری

ماہانہ آرکائوز :

بل گیٹس کی بیٹی نے مصری نوجوان سے منگنی کرلی

سال 2020 میں دنیا کے دوسرے امیر ترین شخص کا درجہ رکھنے والے اور تقریبا 130 کھرب روپے کی ملکیت کے مالک بل گیٹس کی 23 سالہ بیٹی نے اپنے دیرینہ دوست مصری نوجوان سے منگنی کرلی۔ دنیا بھر کے کمپیوٹرز کو سافٹ ویئر فراہم کرنے والی کمپنی مائیکرو سافٹ …

مزید پڑھیں

سابق کرکٹر اقبال قاسم پی سی بی کرکٹ کمیٹی کے سربراہ مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق ٹیسٹ اسپنر اقبال قاسم کو پی سی بی کرکٹ کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا جبکہ مذکورہ کمیٹی کا اجلاس سہ ماہی بنادوں پر ہوگا۔اس حوالے جاری اعلامیے کے مطابق اقبال قاسم کی سربراہی میں قائم کردہ کمیٹی کے دیگر اراکین میں سابق کرکٹر وسیم …

مزید پڑھیں

اوگرا کی پیٹرول کی قیمت میں صرف 6 پیسے کمی کی تجویز

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے فروری کے مہینے کے لیے ڈیزل کی قیمتوں میں 2 فیصد اضافے اور پیٹرول کی قیمت میں صرف 6 پیسے فی لیٹر کمی کی تجویز دی ہے۔ حکومتی عہدیدار نے ڈان کو بتایا کہ اوگرا نے جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی) …

مزید پڑھیں

مسلم مخالف قانون پر جاوید جعفری کا انتہا پسند ہندوؤں کو کرارا جواب

ممبئی: بالی ووڈ اداکار جاوید جعفری کو مسلم مخالف قانون کی مخالفت کرنے پر ہندو انتہاپسندوں نے نشانے پر رکھ لیا جس پر جاوید جعفری نے بھی انہیں کرارا جواب دیا۔ جاوید جعفری کاشمار بالی ووڈ کے ان اداکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے مودی حکومت کی جانب سے نافذ کیے …

مزید پڑھیں

3000 سے زیادہ ٹوتھ پیسٹ ٹیوبز جمع کرنے کا عالمی ریکارڈ

ارجیا: گنیز بُک آف ورلڈ ریکارڈ میں چند روز پہلے ایک اور انوکھے ریکارڈ کا اضافہ ہوا ہے، جس کا تعلق سب سے زیادہ ٹوتھ پیسٹ ٹیوبز جمع کرنے سے ہے۔ امریکی ریاست جارجیا میں دانتوں کے ایک ڈاکٹر، فال کولپاکوف کا کہنا ہے کہ وہ گنیز بُک آف ورلڈ ریکارڈ …

مزید پڑھیں

ہنگری کے قصبے میں ڈیڑھ ٹن وزنی، دنیا کی سب سے بڑی کتاب

ہنگری: ہنگری کے قریب زنپیٹری نامی گاؤں کی آبادی صرف 300 افراد پر مشتمل ہے لیکن یہاں دنیا کی سب سے بڑی کتاب رکھی ہے جسے مکمل طور پر ہاتھوں سے بنایا گیا ہے۔ اس کی جلد پر ارجنٹینا کی 13 گائے کی کھال سے بنا چمڑا لگایا گیا ہے۔ دلچسپ …

مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کا ایک بار پھر ایم کیو ایم کو حکومتی اتحاد چھوڑنے کا مشورہ

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر ایم کیو ایم کو حکومتی اتحاد چھوڑنے کا مشورہ دیا ہے۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر ایم کیو ایم کو حکومت اتحاد چھوڑنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وفاق نے کراچی کے …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل 5 کے گانے پر تنقید؛ علی ظفر بھی میدان میں آگئے

کراچی: پاکستان سپر لیگ کے پانچویں سیزن کے آفیشل گانے’’تیار ہیں‘‘ پر کی جانے والی تنقید علی ظفر سے برداشت نہ ہوئی اور انہوں نے گانے اور گلوکاروں کی حمایت میں ٹوئٹر پر بیان جاری کیا ہے۔ تین روز قبل پی ایس ایل 5 کا آفیشل گانا ’’تیار ہیں‘‘ ریلیز کیا …

مزید پڑھیں

خصوصی طیارہ بھیج کر پاکستانی طلبہ کو چین سے واپس لایا جائے، اپوزیشن کا مطالبہ

اسلام آباد: حزب اختلاف نے چین میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کا مطالبہ کردیا۔ چئیرمین صادق سنجرانی کی زیرصدارت سینیٹ اجلاس ہوا۔ ن لیگ کے سینیٹرمشاہد اللہ خان نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ چین میں موجود پاکستانی طلبہ کی مائیں رو رہی ہیں اور ہم خواب خرگوش کے …

مزید پڑھیں

دہلی ریپ کیس کے ملزمان کی پھانسی ہائیکورٹ نے روک دی

دہلی میں 2012 میں ایک چلتی بس میں لڑکی کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کرنے والے چاروں ملزمان کی پھانسی کا حکم ہائیکورٹ نے روک دیا ہے۔ ملزمان کو یکم فروری کی صبح 6 بجے پھانسی دینی تھی جو اب روک دی گئی ہے۔ عدالت نے پھانسی کیلئے کسی …

مزید پڑھیں