ڈیلی آرکائیوز :

انسان کی عمر واپس لے جانے کے تجربات پر کام جلد شروع ہو گا

تحریر : ڈاکٹر سہیل چیمہ دنیا کا ٹاپ Genitist جو امریکہ کی یونیورسٹی ہارورڈ کا گریجویٹ ہے اس کا نام George Church ہے، اور پوری دنیا کی نظریں اس وقت اس پر ہیں۔۔ اس نے پورے انسان کے Genome اور DNA کو decode کیا ہے اور اس وقت یہ تمام …

مزید پڑھیں

سعودی آئل کمپنی آرامکو کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 2 ہزار ارب ڈالر ہو گئی

ریاض کی استاک مارکیٹ میں سعودی آرامکو کے حصص فروخت ہوئے ابھی جمعہ جمعہ آٹھ دن بھی نہیں ہوئے کہ اس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن دو ہزار ارب ڈالر پہنچ گئی ہے۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن کے حوالے سے سعودی آرامکو نے امریکی کمپنیوں برکشائر ہیتھ اوے، فیس بُک اور ایمیزون کو پیچھے …

مزید پڑھیں

نائجر میں فوجی اڈے پر حملہ، 71 فوجی ہلاک

نائجر کے ایک فوجی اڈے پر حملے میں 71 فوجی ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے۔ نائجر کی تاریخ میں پہلی بار اس طرح کا واقعہ پیش آیا کہ اس کے فوجی اڈے پر حملے میں اتنی بڑی تعداد میں فوجی ہلاک ہو گئے۔ ابھی تک کسی گروپ نے حملے …

مزید پڑھیں

آصف زرداری طبی بنیادوں پر رہا، کراچی جانے کیلئے تیار

اسلام آباد ہائیکورٹ سے میگا منی لانڈرنگ اور پارک لین ریفرنسز میں ضمانت کی درخواست منظور ہونے کے بعد سابق صدر آصف علی زرداری کو رہا کر دیا گیا۔ نیب نے سابق صدر آصف علی زرداری کیخلاف میگا منی لانڈرنگ اور پارک لین ریفرنسز دائر رکھے ہیں جن میں ضمانت …

مزید پڑھیں

سوئس بینکوں میں پاکستانیوں کے اکاوٗنٹس کی تفصیلات تک حکومت کو رسائی مل گئی

سوئٹزر لینڈ کی حکومت نے پاکستان کو سوئس بینکوں میں پاکستانیوں کے اکاوٗنٹس کی تفصیلات دینے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ سوئس پارلیمنٹ نے ایک قرار داد کی منظوری دی ہے جس میں پاکستان سمیت 18 ملکوں سے بینک اکاوٗنٹس کی تفصیلات شیئر کرنے کی اجازت دے دی گئی …

مزید پڑھیں

امریکہ چین تجارتی جنگ:کئی امریکی کمپنیاں بند ہو جائیں گی

امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی جنگ نے امریکی کمپنیوں کو سب سے زیادہ نقصان پہنچایا ہے۔ امریکی ریاست نیوجرسی میں 125 سال سے قائم جوتے تیار کرنے والی کمپنی ایس جی بند ہونے جا رہی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 15 دسمبر کو چین سے امریکہ آنے والی مصنوعات …

مزید پڑھیں

شہریت کے متنازعہ بل پر ہنگامے، آسام فوج کے حوالے

مودی حکومت نے مذہب کی بنیاد پر شہریت کے نئے قانون کے خلاف شمال مشرقی ریاست آسام جاری پُرتشدد ہنگاموں اور فسادات کو روکنے کیلئے فوج طلب کر لی۔ آسام کے بڑے اضلاع میں ہنگاموں کے باعث ریاستی حکومت نے کرفیو نافذ کیا ہے لیکن عوام کی طرف سے پُرتشدد …

مزید پڑھیں

پاکستانی بلے باز بابر اعظم ٹی ٹونٹی کے بدستور ٹاپ کرکٹر

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹی ٹونٹی رینکنگ جاری کردی  جس میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم بدستور  بیٹنگ کی کیٹیگری میں سرفہرست ہیں۔ آئی سی سی رینکنگ کے مطابق بیٹنگ کی فہرست میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم پہلے،  آسٹریلیا کے ایرون فینچ دوسرے، انگلینڈ کے ڈیوڈ …

مزید پڑھیں

ماحولیاتی تبدیلی کے خلاف آواز بلند کرنے والی لڑکی ٹائم میگزین کے سر ورق پر

سوئیڈن کی ایک اسکول گرل کی تصویر کو ٹائم میگزین اپنے سرورق پر جگہ دی جسے ٹائم میگزین کی طرف سے اس سال کیلئے پرسن آف دی ایئر کا اعزاز حاصل ہوا۔ ٹائم میگزین 1927 سے ایک روایت کے تحت ہر سال کسی ایک شخصیت کو اس کے متعلقہ شعبے …

مزید پڑھیں

پاکستانی ایمپائر علیم ڈار کا ایک اور اعزاز

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)  ایلیٹ  پینل میں شامل پاکستانی امپائر علیم ڈار  نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ علیم ڈار  ویسٹ انڈیز کے اسٹیو بکنر کا ریکارڈ توڑتے ہوئے سب سے زیادہ ٹیسٹ میچ سپر وائز کرنے والے امپایر بن گئے ہیں۔ علیم ڈار  نے اسٹیو …

مزید پڑھیں