ڈیلی آرکائیوز :

پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹرز 26 دسمبر کو لاڑکانہ میں ایڈز کے مریضوں کا چیک اپ کریں گے

ایسوسی آف فزیشنز آف پاکستانی ڈیسینٹ آف نارتھ امریکہ (اے پی پی این اے) کا ایک وفد 26 دسمبر کو لاڑکانہ کا دورہ کرے گا۔ وفد میں امریکہ میں مقیم پاکستانی نژاد ڈاکٹرز آ رہے ہیں جو یہاں ایچ آئی وی سے متعلق شعور بیدار کرنے کے مختلف پروگرام منعقد …

مزید پڑھیں

آسٹریلیا کے جنگلات میں لگی آگ کے دھوئیں نے سڈنی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

ٓسٹریلیا کے مختلف جگلات اکتوبر سے آگ کی لپیٹ میں ہیں۔ ایسا لگتا ہے جیسے یہ آگ بجھنے والی نہیں ہے۔ فائر فائٹرز کہتے ہیں کہ یہ الگ طرح کی آگ ہے۔ آگ مسلسل بڑھ رہی ہے۔ یہ مختلف سمتوں میں پھیل رہی ہے اور اس کی شدت میں مسلسل …

مزید پڑھیں

برطانوی ووٹرز کل اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے

برطانیہ میں 12 دسمبر کو عام انتخابات میں ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ پولنگ کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ عوامی مقامات پر پولنگ بوتھز قائم کر دیئے گئے ہیں۔ برطانیہ کی چار بڑی سیاسی جماعتوں نے اپنے اپنے ووٹرز کو لُبھانے کیلئے بلند بانگ …

مزید پڑھیں

ٹیسٹ میچ: پہلے دن سری لنکن ٹیم نے 5 وکٹوں پر 202 رنز بنائے

پہلے ٹیسٹ میں سری لنکا نے پہلے دن کے اختتام پر پاکستان کیخلاف 5 وکٹوں پر 202 رنز بنالیے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں سری لنکن کپتان ڈیموتھ کرونا رتنے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ سری لنکا کی جانب سے کرونا رتنے اور …

مزید پڑھیں

نیوجرسی میں فائرنگ: پولیس آفیسر سمیت 6 افراد ہلاک

امریکی ریاست نیو جرسی کے شہر جرسی میں ایک پولیس آفیسر سمیت چھ لوگ فائرنگ سے ہلاک ہو گئے۔ واقعے میں دو پولیس اہلکار اور ایک سُپر مارکیٹ میں خریداری کرنے آیا شخص بھی زخمی ہوئے۔ فائرنگ کا یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب پولیس کی پیٹرولنگ گاڑی کو …

مزید پڑھیں

بھارتی پارلیمنٹ میں شہریت دینے کا متنازعہ بِل پیش، آسام میں فسادات پھوٹ پڑے

بھارت کے وزیر داخلہ امیت شاہ نے پارلیمنٹ (راجیہ سبھا) میں مذہب کی بنیاد پر شہریت دینے کا متنازعہ قانون پیش کر دیا ہے۔ ادھر بھارت کے مختلف علاقوں میں احتجاج، پولیس سے جھڑپیں اور آسام میں فسادات پھوٹ پڑے ہیں۔ بھارت کی لوئر اسمبلی لوک سبھا نے کل مذہب …

مزید پڑھیں

آنگ سان سوچی کا روہنگیا کے مسلمانوں کے قتل عام کے الزامات کی تردید

عالمی عدالت انصاف میں میانمار کی وزیراعظم آنگ سان سوچی نے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کُشی اور ان پر ریاستی ظلم و تشدد کے الزامات کی تردید کی ہے۔ وہ دی ہیگ میں عالمی عدالت انصاف میں میانمار پر لگائے جانے والے الزامات کے جواب دے رہی تھیں۔ نوبل ایوارڈ …

مزید پڑھیں

وکلا ٗ گردی: لاہور میں دل کے سب سے بڑے اسپتال میں وکیلوں کی غنڈہ گردی

لاہور میں وکلا ٗ جیل روڈ پر احتجاج کر رہے تھے کہ اس دوران اچانک کچھ وکلا ٗ نے لاہور میں دل کے سب سے بڑے اسپتال پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے اندر گھس کر توڑ پھوڑ کی اور ڈاکٹروں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ پی آئی سی …

مزید پڑھیں

امریکی بینڈ کا پاکستانی گلوکار کے ساتھ اشتراک

پاکستان کے نوجوان گلوکار عاصم اظہر کے اشتراک سے نامور امریکی بینڈ کا نیا گانا 31 جنوری کو ریلیز کیا جائے گا۔ نوجوانی میں ہی شہرت حاصل کرنے والی پاکستانی گلوکار عاصم اظہر نے معروف امریکن ایلکٹرانک ڈانس میوزک بینڈ ’کریویلا‘ کے نئے گانے میں اشتراک کیا ہے۔ امریکی ریاست …

مزید پڑھیں

آصف علی زرداری ضمانت پر رہا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے طبی بنیادوں پر پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی ضمانت منظور کر لی۔ عدالت نے آصف زرداری کی ضمانت ایک کروڑ روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کرتے ہوئے انہیں ضمانتی مچلکے داخل کرانے کی ہدایت کی ہے۔ سابق صدر جعلی بینک …

مزید پڑھیں