ڈیلی آرکائیوز :

عماد وسیم کراچی کنگز کے کپتان رہیں گے، وسیم اکرم

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابراعظم کو کراچی کنگز نے پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کیلئے کپتان مقرر نہیں کیا۔ کراچی کنگز کے مینٹور وسیم اکرم کہتے ہیں کہ ضروری نہیں جو پاکستان ٹیم کا کپتان ہو فرنچائز کا بھی کپتان ہو۔ انہوں نے کہا کہ بابر اعظم …

مزید پڑھیں

کیا آپ طویل عمر چاہتے ہیں ؟

تحریر: ڈاکٹر سہیل چیمہ (نیویارک) اکثر لوگ کہتے ھیں، بڑھاپا ایک بیماری ھے۔۔۔امریکی سائنسدانوں نے باقاعدہ اس پراجیکٹ پر کام شروع کردیا ھے اور کہا ھے کہ ھمیں aging کو ایک pathology یعنی ابنارمل کے طور پر لینا پڑے گا اور اس کا علاج دریافت کرکے انسان کی عمر لمبی …

مزید پڑھیں

لاہور کی سیشن عدالت نے میشا شفیع کو بیان ریکارڈ کرانے کا حکم دے دیا

اداکار اور گلوکار علی ظفر اور میشا شفیع کے درمیان ہتک عزت کے کیس میں لاہور کی سیشن عدالت نے میشا شفیع کو اپنا ریکارڈ کرانے کی ہدایت کر دی ہے۔ میشا شفیع نے 19 اپریل 2018 کو علی ظفر پر جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا …

مزید پڑھیں

تم ایک جھوٹے شخص ہو، ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے ووٹر کو جھاڑ پلا دی

آئیوا میں سابق امریکی نائب صدر جو بائیڈن نے اپنی صدارتی انتخابی مہم میں ایک ووٹر کو یہ کہہ کر جھاڑ پلا دی کہ تم جھوٹے ہو۔ ووٹر نے مہم کے دوران جو بائیڈن سے سوال کیا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی جو تحریک چل رہی …

مزید پڑھیں

شکست کی کوئی معافی نہیں ہوتی، کپتان اظہر علی

پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر نے آسٹریلیا میں پاکستان کی مایوس کن کارکردگی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ شکست کی کوئی معافی نہیں ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اظہر علی نے کہا کہ ہم نے اچھی تیاری کی تھی لیکن بدقسمتی سے نتیجہ …

مزید پڑھیں

روس میں ایک شخص نے جعلی سرحد بنا ڈالی، ہزاروں ڈالر کما لئے

روسی حکام نے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے جس پر الزام ہے کہ اس نے روس کی فِن لینڈ کے ساتھ ملنے والی سرحد سے 15 کلومیٹر پہلے ایک جعلی سرحد بنائی اور سرحد پار کرنے والوں سے ہزاروں ڈالر کما لئے۔ اس شخص نے روس کے مغربی علاقے …

مزید پڑھیں

بھارت میں اقلیتوں کو مذہب کی بنیاد پر شہریت دینے کا فیصلہ

بھارتی کابینہ نے مذہب کی بنیاد پر شہریت دینے کے ایک بل کی منظوری دے دی ہے۔ اس بل کے تحت بنگلہ دیش، افغانستان اور پاکستان سے نان مسلم اقلیتوں کو مذہب کی بنیاد پر شہریت کی جائے گی۔ ان میں ہندو، بدھ مت، سکھ، پارسی اور عیسائی اقلیتیں شامل …

مزید پڑھیں

اُوبر آن لائن ٹیکسی سروس: امریکہ میں دو سال میں خواتین مسافروں پر 6 ہزار جنسی حملے ہوئے

اُوبر ٹیکسی میں سفر کرنے والی خواتین پر دو سال میں چھ ہزار جنسی حملے ہوئے۔ اُوبر نے اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے کہا کہ 2017 اور 2018 میں امریکہ میں دو ارب تیس کروڑ مسافروں نے اُوبر ٹیکسی کی خدمات حاصل کیں جس میں سے 6 ہزار ٹرِپ …

مزید پڑھیں

ویرات کوہلی کو اپنی ہی ٹیم کے روہیت شرما سے خطرہ

دنیائے کرکٹ میں بھارتی بلے باز ویرات کوہلی اس وقت ٹی ٹونٹی، ون ڈے اور ٹیسٹ میچز میں سب سے زیادہ اسکور بنانے والے دنیا کے نمبر ون بیٹس مین ہیں لیکن ان کو پہلی پوزیشن پر سب سے بڑا خطرہ اپنی ہی ٹیم کے بلے باز روہیت شرما سے …

مزید پڑھیں

بھارت:زیادتی کے بعد زندہ جلائی جانے والی لیڈی ڈاکٹر کے ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک

بھارتی شہر حیدرآباد میں لیڈی وٹرنری ڈاکٹر کو جنسی ہوس کا نشانہ بنا کر زندہ جلانے والے چار ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق صبح کے تین بجے چاروں ملزموں کو نشاندہی کیلئے جائے وقوعہ لے جایا گیا۔ ملزمان نے اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بھاگنے …

مزید پڑھیں