ڈیلی آرکائیوز :

شہباز شریف 18 سوالات کے جواب دیں، وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے 18 سوالوں کے جواب مانگے ہیں۔ شہزاد اکبر نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ شریف فیملی کے دور حکومت میں شہباز شریف کے اثاثوں میں …

مزید پڑھیں

ٹرمپ نے اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے،سابق سینئر ڈپلومیٹس

ٹرمپ انتظامیہ امریکی خارجہ امور کو سیاست میں دھکیل رہی ہے۔ ایک طرف دفتر خارجہ کے بجٹ میں کمی کی جا رہی ہے تو دوسری طرف خالی اسامیاں پُر نہیں کی جا رہی ہیں۔ سفیروں کو ذاتی عناد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اہم سیکیورٹی اور خارجہ امور سیاسی …

مزید پڑھیں

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو دوغلا ہے، امریکی صدر ٹرمپ

کینیڈین وزیراعظم جسٹس ٹروڈو کی عالمی رہنماؤں کے ساتھ ٹرمپ کے مبینہ مذاق اڑانے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ کینیڈا کے سرکاری چینل سی بی سی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں جسٹن ٹروڈو، برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن، فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون، ہالینڈ …

مزید پڑھیں

بھارت: جنسی تشدد کی شکار خاتون کو آگ لگا کر قتل کرنے کی کوشش

بھارت کی ریاست اُتر پردیش میں ایک جنسی تشدد کی شکار خاتون عدالت پیشی کیلئے جا رہی تھی جب راستے میں اسے زندہ جلانے کی کوشش کی گئی۔ 23 سالہ خاتون اس وقت اسپتال میں زندگی اور موت کی کشمکش میں ہے۔ تفصیلات کے مطابق اُتر پردیش ریاست کے ضلع …

مزید پڑھیں

شادی سیزن کا خصوصی گیت ’’چمکیلی‘‘ جمعہ کر ریلیز ہو گا

پی ٹی آئی کے رہنما اور معروف گلوکار ابرار الحق نے شادی سیزن کیلئے نیا چمکیلی تیار کر لیا ہے جو جمعہ کو ریلیز کیا جا رہا ہے۔ ابرار الحق کا ’بھیگا بھیگا سا یہ دسمبر ہے‘ اکثر دسمبر کے دنوں میں لوگوں کی زبانوں پر ہوتا ہے اور اب …

مزید پڑھیں

ہواوے نے امریکی عدالت کا دروازہ ایک بار پھر کھٹکھٹا دیا

مواصلات آلات تیار کرنے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی ہواوے نے امریکی عدالت سے رجوع کر لیا ہے۔ امریکہ نے چین کی ہواوے کمپنی کو یہاں مواصلات کے آلات فروخت کرنے پر پابندی عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہواوے امریکی سیکیورٹی کے لئے خطرہ ہے۔ امریکی فیڈرل …

مزید پڑھیں

ملتان سلطان نے فیلڈنگ کیلئے جونٹی روڈز کی خدمات حاصل کر لیں

جنوبی افریقا کے سابق اسٹار کھلاڑی جونٹی رہوڈز نے پاکستان میں نوجوان ایمرجنگ کھلاڑیوں کو فیلڈنگ ٹپس دیں۔ اپنی پھرتیلی فیلڈنگ کی وجہ سے مشہور جونٹی رہوڈز ترین کرکٹ اکیڈمی میں کھلاڑیوں کو ترین اکیڈمی لودھراں میں فیلڈنگ ٹپس دیں۔ جونٹی روہڈز کی قیادت میں تین روزہ ٹریننگ کیمپ میں …

مزید پڑھیں

مغوی دعا منگی کی رہائی کیلئے ڈھائی لاکھ ڈالرز تاوان کا مطالبہ

کراچی کے  پوش علاقے ڈیفنس سے 5 روز قبل فائرنگ کے بعد اغوا کی گئی طالبہ دعا منگی کی رہائی کے لیے ملزمان نے ڈھائی لاکھ ڈالرز تاوان کا مطالبہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق اغوا کار دعا منگی کے اہل خانہ سے انٹرنیٹ کے ذریعے واٹس ایپ پر رابطہ …

مزید پڑھیں

امریکی بحریہ کے پائلٹ نے دو سرکاری ملازمین کو قتل کر کے خودکشی کر لی

پرل ہاربر کے فوجی اڈے پر امریکی بحریہ کے ایک پائلٹ نے دوران پرواز ہوائی کے ہونولولو کے اڈے پر محکمہ دفاع کے ملازمین پر فائرنگ کر دی جس کے بعد پائلٹ نے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی بحریہ کے پائلٹ نے تین …

مزید پڑھیں

مشرف سنگین غداری کیس:17 دسمبر کو ہر صورت فیصلہ سنا دیا جائے گا،خصوصی عدالت

سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت کا کہنا ہے 17 دسمبر تک دلائل مکمل نہ ہوئے تو فیصلہ سنا دیں گے۔ اسلام آباد کی خصوصی عدالت میں پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت جسٹس سیٹھ وقار کی سربراہی …

مزید پڑھیں