ڈیلی آرکائیوز :

نواز شریف کے سابق پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد کے خلاف ضمانت منسوخی کی درخواست نیب نے واپس لے لی

قومی احتساب بیورو نے سپریم کورٹ میں دائر آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کی ضمانتوں کی منسوخی کی درخواستیں واپس لے لیں۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے نیب کی درخواستوں پر سماعت کی۔ …

مزید پڑھیں

نازوں پلی بنٹی اب اسلام آباد میں ڈھابہ چلا کر گزر بسر کر رہی ہے

کہتے ہیں وقت کبھی ایک سا نہیں رہتا۔ آج امارت میں ٹھاٹھ باٹھ تو کل کسمپرسی کی زندگی۔ یہی وقت کی وہ دھارا ہے جو کبھی خوشی اور کبھی غم دیتی ہے۔ لیکن عظیم لوگ وہ ہوتے ہیں جو مشکل وقت میں بھیک مانگنے اور کسی کے در پر جانے …

مزید پڑھیں

آصف زرداری اور فریال تالپور کی درخواست ضمانت پر سماعت کل اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہو گی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر کر لی۔ آصف علی زرداری اور فریال تالپور نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائرکی تھی۔ آصف علی زرداری کی جانب سے میگامنی لانڈرنگ، پارک لین کیسز میں درخواست ضمانت …

مزید پڑھیں

نیٹو ذہنی طور مردہ ہو چکی ہے،فرانسیسی صدر کے بیان پر ٹرمپ غصے میں آ گئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے فرانسیسی ہم منصب ایمانوئیل مارکون کے اس بیان پر طیش میں آ گئے جس میں فرانسیسی صدر نے کہا کہ نیٹو ذہنی طور پر مردہ ہو چکی ہے۔ ٹرمپ ان دنوں لندن کے دورے پر ہیں جہاں وہ نیٹو کی 70 ویں سالگرہ میں شرکت …

مزید پڑھیں

صبر کرو جیت کر بھی دکھائیں گے، چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان

شکست سے دنیا ختم نہیں ہو جاتی۔ آج ہارے ہیں تو کل جیت بھی جائیں گے۔ یہ بات پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے پاکستانی شائقین اور میڈیا سے کہا کہ صبر کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں کیا …

مزید پڑھیں

ایک موقع اور دو، چیف سلیکٹر مصباح الحق کا مطالبہ

آسٹریلیا میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی بدترین کارکردگی کے باوجود چیف سلیکٹر و ہیڈ کوچ مصباح الحق اور بولنگ کوچ وقار یونس نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز موجودہ ٹیم کو ایک اور موقع دینے کی حمایت کا مطالبہ کیا ہے۔ ٹیم کی کارکردگی سے متعلق اپنے ایک بیان …

مزید پڑھیں

عاصم اظہر کنسرٹ میں پرفارم کرتے ہوئے جوتا کھانے سے بال بال بچ گئے

گلوکار عاصم اظہر بھی شو کلب کا حصہ بن گئے۔ پاکستان میں مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کے  اب بعد اب گلوکار عاصم اظہر پر بھی کنسرٹ کے دوران مداح نے جوتا اچھال دیا۔ معروف گلوکار عاصم اظہر کو کم عمر میں خوب شہرت حاصل کرنے والے گلوکاروں میں سے ایک …

مزید پڑھیں

دعا منگی اغوا کیس الجھتا جا رہا ہے، اغوا کار اب تک پولیس سے بہت دور ہیں

کراچی کے پوش علاقے کلفٹن سے گذشتہ ہفتے اغوا ہونے والی دعا منگی کا ابھی تک کچھ پتہ نہیں چل رہا ہے۔ پولیس ابھی تک اغوا کی اس واردات کے ماسٹر مائنڈز تک نہیں پہنچ پائی ہے۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سے اتنا پتہ چل پایا ہے …

مزید پڑھیں

گجرات کے مسلم فسادات کا ماسٹر مائنڈ مودی آج بھارت کا وزیراعظم ہے

قسط نمبر: 1 کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے 5 اگست کے فیصلے کے بعد نریندی مودی نے سپاہیوں کا ایک تازہ دم دستہ کشمیر بھیجا۔ 11 اگست کو ایک سرکری ٹی وی کی خاتون رپورٹر کو ایک موٹر بائیک پر پھرتے دکھایا گیا۔ خاتون رپورٹر سری نگر کی …

مزید پڑھیں

گجرات 2002 فسادات: مسلم خواتین کے ساتھ گینگ ریپ اور زندہ جلانے کو ریاستی تحفظ حاصل تھا

نریندر مودی کے 2002 کے دور وزارت اعلیٰ میں گجرات میں ہونے والے مظالم نے بھارت میں ظلم و بربریت کی ایک مثال قائم کی جس کی نظیر بھارت کی تاریخ میں ملنا ممکن نہیں ہے۔ 2002 کے فسادات میں سب سے زیادہ متاثر خواتین اور نوجوان لڑکیاں ہوئیں جن …

مزید پڑھیں