ڈیلی آرکائیوز :

ایڈیلیڈ ٹیسٹ: آسٹریلیا نے پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں واش آوٗٹ کر دیا

ٓسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی باوٗلنگ اور بیٹنگ دونوں مکمل طور پر ناکام رہیں۔ آسٹریلیا نے دوسرا ٹیسٹ بھی ایک اننگز سے جیت لیا۔ ایڈیلیڈ میں ڈے اینڈ نائٹ میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں آسٹریلیا نے 589 پر اپنی اننگز ڈیکلیئر …

مزید پڑھیں

اسمبلی پہلے نیا وزیراعظم منتخب کرے گی پھر آرمی ایکٹ پر نئی قانون سازی ہو گی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ اسمبلی پہلے نئے وزیراعظم کو منتخب کرے گی پھر آرمی ایکٹ پر نئی قانون سازی کی جائے گی۔ اسلام آباد میں اپنے والد آصف زرداری سے پمز اسپتال میں ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے بلاول بھٹو …

مزید پڑھیں

دسمبر کی چھٹیوں کیلئے ہالی ووڈ کی 10 بہترین فلمیں دیکھیں

کرسمس اور دسمبر کی طویل چھٹیوں میں ہالی ووڈ کی 10 بہترین فلمیں سیمنا گھروں کی زینت بن رہی ہیں۔ Little Woman انیسویں صدی کی عظیم ناول نگار لوسیا مے الکوٹس کے ناول پر اب تک سات فلمیں بن چکی ہیں۔ ہالی ووڈ نے حال ہی میں ایک نئی فلم …

مزید پڑھیں

جمعیت علمائے ہند نے بابری مسجد کیس پر نظرثانی اپیل دائر کر دی

جمعیت علمائے ہند نے بھارتی سُپریم کورٹ میں بابری مسجد کیس کے فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیل دائر کر دی۔ جمعیت نے اپیل میں استدعا کی ہے کہ بابری مسجد کی جگہ رام مندر بنانے کے فیصلے کو منسوخ کیا جائے اور اپیل کے فیصلے تک حکم امتناعی جاری کیا …

مزید پڑھیں

انصاف کے منتظر نقیب اللہ کے والد قبر میں پہنچ گئے

آج سے قریباً 13 ماہ قبل محمد خان کے خاندان پر جیسے قیامت ٹوٹ پڑی تھی۔ ان کے بیٹے نقیب اللہ کو کراچی کے علاقے ملیر کے شاہ لطیف ٹاوٗن میں ایک جعلی پولیس مقابلے میں قتل کر دیا گیا تھا۔ محمد خان تیرہ ماہ تک انصاف کا انتظار کرتے …

مزید پڑھیں

بھارتی بحریہ میں پہلی خاتون پائلٹ شامل

بھارتی بحریہ میں ایک خاتون پائلٹ سب لیفٹننٹ شیوانگی نے جوائن کر لیا ہے۔ 24 سال کی خاتون پائلٹ نے پیر سے بحریہ کے آپریشنز میں حصہ لینا شروع کر دیا ہے۔ سی این این سے بات کرتے ہوئے شیوانگی نے کہا کہ یہ بڑی ذمہ داری ہے لیکن مجھے …

مزید پڑھیں

برازیلی صدر کا ہالی ووڈ کے اداکار لیونارڈو ڈی کیپریو پر ایمیزون کے جنگلات میں آگ لگانے کا الزام

برازیل کے صدر جائر بولسونارو نے ہالی ووڈ کے معروف اداکار لیونارڈی ڈی کیپری پر ایمزون کے جنگلات میں آگ لگانے کیلئے پیسہ فراہم کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ برازیلی صدر نے اپنے الزام میں  کوئی ثبوت تو فراہم نہیں کیا لیکن ان کا کہنا ہے آگ لیونارڈو کے …

مزید پڑھیں

پاکستانی کرکٹ ٹیم آسٹریلیا میں بُری طرح ناکام

ایڈیلیڈ ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں بھی قومی بلے بازوں کی ناقص کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے اور آدھی ٹیم پویلین لوٹ چکی ہے۔ پنک بال ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں پاکستان نے آسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 161 رنز بنا لیے ہیں …

مزید پڑھیں

ایک آدھ سیریز ہار گئے تو کونسا طوفان آ گیا، محمد وسیم رکن سلیکشن کمیٹی

کپتان سرفراز کو ہٹائے جانے اور مصباح الحق کو ہیڈ کوچ، چیف سلیکٹر بنانے کے بعد پاکستان کی کرکٹ ٹیم مسلسل شکست کھا رہی ہے۔ اپنے دورہ آسٹریلیا میں کرکٹ ٹیم اپنا ایک ٹیسٹ میچ ہار چکی ہے جبکہ دوسرا ہارنے کے قریب پہنچ گئی ہے۔ ایسے میں کرکٹ ٹیم …

مزید پڑھیں

میری بیٹی دو ممالک کے تجارتی جنگ میں سودے بازی کی وجہ بن گئی ہے، سی او او ہواوے

مواصلات کے آلات تیار کرنے والی دنیا کی سب سے بڑی چینی کمپنی ہواوے کے چیف فنانشل آفیسر مینگ وانزو کہتے ہیں کہ ان کو اپنی بیٹی پر فخر ہے جو امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی جنگ کیلئے سب سے بڑی سودا بازی Bargaining Chip کی وجہ بن گئی …

مزید پڑھیں