ڈیلی آرکائیوز :

پاکستانی معاشرہ ایک مکمل کنفیوزڈ معاشرہ بن چکا ہے، ڈاکٹر سہیل چیمہ

تحریر: ڈاکٹر سہیل چیمہ پاکستانی معاشرہ ایک مکمل کنفیوزڈ معاشرہ بن چکا ہے قوم پہلے ھی مذہبی دولہ شاہوں کے انقلاب کا صلہ چُکا رہی ھے۔ اب تو المیہ یہ ھے کہ اچانک "سُرخ انقلاب ” کے نعرے لگنے شروع ہو گئے۔ نعرے لگانے والے جو لبرل اور سیکولر ہونے …

مزید پڑھیں

چین:موبائل صارفین کے چہروں کی تصویر کا ریکارڈ رکھنے کا قانون نافذ

چین نے موبائل صارفین کو اپنے چہرے کا عکس (تصویر) حکومت کے سرکاری محکمے کو بھیجنے کی پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ فیصلہ ملک میں بڑھتے ہوئے جرائم کی روک تھام کیلئے کیا گیا ہے تاکہ واردات میں ملوث شخص تک پہنچنے اور پولیس کو تفتیش کرنے میں آسانی …

مزید پڑھیں

برطانیہ:دہشت گردی کے ملزموں کو لائسنس کی بنیاد پر رہا کرنے کی پالیسی کا از سر نو جائزہ

برطانوی حکومت دہشت گردی کے الزام میں گرفتار افراد کو لائسنس کی بنیاد پر رہا کرنے کی پالیسی کا از سو نو جائزہ لے رہی ہے۔ لندن میں جمعہ کو ہونے والی دہشت گردی کی واردات کے بعد برطانیہ میں ایسے ملزموں کو لائسنس کی بنیاد پر رہا کرنے پر …

مزید پڑھیں

کراچی میں عاطف اسلم کے کنسرٹ پر تنازع

معروف گلوکار عاطف اسلم کراچی کے بیچ ویو پارک کلفٹن میں 7 دسمبر کو ایک کنسرٹ کر رہے ہیں جس کی ٹکٹس بھی بِک چکی ہیں لیکن محکمہ باغات کے ڈائریکٹر جنرل پارکس نے اس کنسرٹ کو فراڈ قرار دے دیا۔ یہ پارک میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے ایم سی کے …

مزید پڑھیں

نیٹ پریکٹس کی بنیاد پر ٹیم میں شمولیت کے یہی نتائج سامنے آنا تھے،عبدالرزاق

پاکستان کے سابق مایہ ناز آل راؤنڈر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ محض نیٹ کی بنیاد پر کھلاڑیوں کو میچ کھلانا شروع کردیں تو یہی نتائج ملیں گے۔ آسٹریلیا کے خلاف قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی نے شائقین کے ساتھ ساتھ سابق کرکٹرز کو بھی مایوس کردیا ہے۔  لاہور  …

مزید پڑھیں

صنعتکار بھی مودی سے خوفزدہ، تنقید پر دھمکیاں دی جاتی ہیں، صنعتکار راہول بجاج

بھارت میں ہندو انتہاپسند بی جے پی کی حکومت سے صرف اقلتیں ہی نہیں بڑے صنعتکار اور  تاجر بھی خوفزدہ ہیں۔ بھارت کے معروف صنعتکار راہول بجاج نے ممبئی میں دی اکانومسٹ ٹائمز ایوارڈ 2019 کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس کی حکومت میں من موہن …

مزید پڑھیں

یار محمد رند کے ہاتھوں 14 سالہ بچی سنگسار،سندھ میں متعدد بچیاں اجتماعی زیادتی کے بعد قتل

سندھ اور بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں کمسن بچیوں کو زیادتی کے بعد قتل کی وحشیانہ واقعات بڑھتے جا رہے ہیں۔ بلوچستان کے ساتھ سندھ کی ملنے والی سرحد کے علاقے پنوں عاقل اور سکھر کے درمیان سرحدی علاقوں میں اس طرح کے واقعات معمول بن گئے ہیں لیکن دونوں …

مزید پڑھیں