ہوم / 2019 / دسمبر

ماہانہ آرکائوز :

پاکستان اور ہندوستان کے مسلمان

قسط 1 تحریر: آفاق فاروقی پاکستانی مسلمانوں نے آزادی حاصل کرنے کے فوراً  بعد ہی آزادی کی نعمت و دولت کے تقابل کے لیے  مغرب کے انسانوں کی آزادیوں  کو مثال بنانے کی بجائے ان ہندوستانی مسلمانوں کی  آزادی کو مثال بنا لیا تھا  جنھوں نے قائداعظم کے دو قومی …

مزید پڑھیں

جموں کشمیر کے اسپتالوں میں انٹرنیٹ سروس بحال کرنے کا فیصلہ، 5 کشمیری رہنما بھی رہا

جموں کشمیر کی حکومت نے پانچ ماہ بعد سرکاری اسپتالوں اور اسکولوں میں ایس ایم ایس سروس اور انٹرنیٹ کی سہولت بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جموں کشمیر کے پرنسپل سیکریٹری روہیت کینسال نے کہا ہے کہ منگل کی رات سے ایس ایم ایس سروس بحال ہو جائے گی۔ …

مزید پڑھیں

پی آئی اے کے سربراہ ایئر مارشل ارشد ملک کو کام سے روک دیا گیا

سندھ ہائیکورٹ نے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ائیر مارشل ارشد ملک کو کام کرنے سے روک دیا۔  سی ای او ارشد ملک کے خلاف سینیئر اسٹاف ایسوسی ایشن (ساسا) کے جنرل سیکریٹری صفدر انجم نے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی۔ درخواست میں مؤقف اختیار …

مزید پڑھیں

آسٹریلیا: آگ سے متاثرہ علاقوں سے لوگوں کو نکالنے کیلئے فوج طلب

آسٹریلوی فوجی ہیلی کاپٹرز اور بحریہ کے جہازوں کو آگ میں پھنسے لوگوں کو نکالنے کا کام سونپ دیا گیا ہے۔ وکٹوریا اور نیو ساوٗتھ ویلز میں اس وقت سینکڑوں لوگ آگ سے متاثرہ علاقوں میں پھنسے ہوئے ہیں۔ دوسری طرف جو لوگ آگ سے متاثرہ علاقوں سے نقل مکانی …

مزید پڑھیں

بغداد میں امریکی سفارتخانے پر حملہ

عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارتخانے پر حملہ ہوا ہے۔ امریکہ کی طرف سے جمعہ کو ایرانی ملیشیا کے ایک ٹارگٹ پر حملے کے خلاف ایران پسند مظاہرین احتجاج کر رہے تھے۔ مظاہرین نے سفارتخانے کی حفاظتی دیوار توڑنے کی کوشش کی۔ سفارتخانے کی حفاظت کیلئے بنائے گئے واچ …

مزید پڑھیں

امریکی پابندیوں نے چین کی کمپنی ہواوے کو مشکلات میں ڈال دیا

دنیا بھر میں 5 جی ٹیکنالوجی کے آلات تیار کرنے والی چین کی کمپنی ہواوے اپنی بقا کی جنگ لڑ رہی ہے۔ نئے سال کے موقع پر کمپنی کے چیئرمین ایرک شُو نے ملازمین کو جاری کئے گئے ایک بیان میں کہا ہے کہ کمپنی کی بقا انتظامیہ کی پہلی …

مزید پڑھیں

اُتر پردیش کے مسلمان احتجاج کی بھاری قیمت ادا کر رہے ہیں، بی بی سی کی رپورٹ

بھارت کی شمالی ریاست اُتر پردیش شہریت کے نئے اور متنازعہ قانون کے خلاف ہونے والے پُرتشدد مظاہروں اور احتجاج کے باعث سب سے زیادہ متاثرہ ریاست ہے۔ 20 دسمبر سے شروع ہونے والے ہنگاموں کے باعث اُتر پردیش میں اب تک 19 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ بی …

مزید پڑھیں

آسٹریلیا کے جنگلات کی آگ ساحل سمندر تک پہنچ گئی، بڑے پیمانے پر نقل مکانی

ٓسٹریلیا میں ہزاروں لوگ ساحل سمندر پر پناہ لینے پہنچ گئے ہیں کیونکہ جنگلات کی لگی آگ شہر تک پہنچ گئی ہے۔ ریاست وکٹوریا کے جنگلات کی آگ مالا کُوٹا شہر کے ساحل تک پہنچ گئی جس سے خدشہ ہے کہ جلد ہی قریبی بستیاں آگ کی لپیٹ میں آ …

مزید پڑھیں

فیس بُک نے کشمیر میں بھارتی مظالم نشر کرنے پر ریڈیو پاکستان کا اکاوٗنٹ بلاک کر دیا

کشمیر میں بھارتی مظالم کی خبریں نشر کرنے پر فیس بُک نے ریڈیو پاکستان کا اکاوٗنٹ بلاک کر دیا۔ ریڈیو پاکستان نے یو ٹیوب پر اپنا نیوز بلیٹن نشر کرنے کیلئے عارضی انتظامات کر لئے ہیں۔ ریڈیو پاکستان حزب المجاہدین کے لیڈر برہان وانی کے یوم شہادت پر ایک خصوصی …

مزید پڑھیں

ٹیکساس: چرچ میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک، حملہ آور بھی مارا گیا

ٹیکساس کے ایک چرچ میں ایک شخص نے اچانک فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ جوابی حملے میں حملہ آور بھی مارا گیا۔ ٹیکساس کے ویسٹ فری وے چرچ میں دعائیہ تقریب جاری تھی جب ایک شخص نے اٹھ کر اچانک فائرنگ شروع …

مزید پڑھیں