ڈیلی آرکائیوز :

لاہور ہائیکورٹ جمعہ کو نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ دے گی

لاہور ہائی کورٹ جمعہ کو نواز شریف کی بیرون ملک روانگی کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ کرے گی۔ نون لیگ کے صدر شہباز شریف نے لاہور ہائی کورٹ میں ایک درخواست دائر کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ عدالت نے نواز شریف کو اپنی مرضی سے جہاں چاہیں …

مزید پڑھیں

ڈیجیٹل پے منٹس سسٹم جلد ہی پاکستان میں متعارف کروا دیا جائے گا، گورنر اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نیا ڈیجیٹل پے منٹس سسٹم متعارف کروا دیا ہے۔ پاکستان میں ابھی تک لوگ اور تاجر پیپر منی یعنی کاغذ کے نوٹ کو ہی لین دین کے لئے استعمال کر رہے ہیں۔ ڈیجیٹل کرنسی ابھی تک پاکستان میں اپنی جڑیں مضبوط نہیں کر پائی ہے۔صرف …

مزید پڑھیں

سائنسدان ابھی تک روبوٹس میں صرف ذہانت پر توجہ دے رہے ہیں،اسرائیلی پروفیسر یووال

تحریر: ڈاکٹر سہیل چیمہ (نیویارک) یووال ہراری اسرائیل کے ایک مشہور پروفیسر ہیں۔ سائیکالوجی ان کا مضمون ہے جس کے وہ ایک ماہر مانے جاتے ہیں۔ جب آپ یووال ہراری کو سنتے ہیں تو دماغ کے سارے سیل اور حسیں کام کرنا شروع کر دیتی ہیں۔ یووال کے اندر ایک …

مزید پڑھیں

برطانیہ:اسپتالوں میں مریض علاج کیلئے طویل انتظار کی سُولی پر لٹک گئے

برطانوی شہری اسپتالوں میں علاج کیلئے انتظار کی طویل سُولی پر لٹک رہے ہیں۔ کینسر کے مریضوں کا 62 دنوں کے اندر اندر علاج شروع کرنے کا ایک پروگرام بھی کامیاب نہیں ہو سکا۔ دس سال پہلے برطانیہ میں اسپتالوں کو ہدف دیا گیا تھا کہ وہ مریضوں کے علاج …

مزید پڑھیں

مغربی ممالک سے آنے والے پلاسٹک سے انڈونشیا کی خوراک زہر آلودہ ہو رہی ہے

مغربی ممالک جو اشیا پلاسٹک میں لپیٹ کر انڈونیشیا بھیج رہے ہیں اس سے یہاں کی خوراک زہر آلودہ ہوتی جا رہی ہے۔ بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا کے شہر جاوا کے ایک دیہات میں پلاسٹک کو جلانے کے کارخانے ہیں۔ یہاں مرغی کے ایک انڈے …

مزید پڑھیں

آسٹریلیا کی آگ بے قابو،4 افراد جاں بحق،آگ لگانے کے الزام میں 16 سالہ نوجوان گرفتار

ایک ہفتے سے آسٹریلیا کے نیو ساوٗتھ ویلز کے علاقے میں لگنے والی آگ پر ابھی تک قابو نہیں پایا جا سکا ہے۔ حکام نے ایک اور شخص کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے جس کے بعد اب تک آگ سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 4 ہو …

مزید پڑھیں

مودی اور ٹرمپ ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں،واشنگٹن پوسٹ میں خصوصی مضمون

دنیا بھر میں ٹرمپیئن ایک کیفیت بنتی جا رہی ہے۔ صرف امریکی ہی نہیں مختلف ممالک کے حکمران ٹرمپیئن کیفیت سے دوچار ہیں جن میں سرفہرست بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی ہیں۔ واشنگٹن پوسٹ کے مطابق دنیا بھر میں ٹرمپیئن ڈراما تیزی سے پھیل رہا ہے۔ تنگ نظر حکمران پولینڈ …

مزید پڑھیں

آلودہ اور زہریلی آب و ہوا:دہلی کے تعلیمی ادارے مزید دو دن کیلئے بند

بھارتی دارلحکومت دہلی کی آب و ہوا اسکول جانے والے بچوں کیلئے انتہائی خطرناک ہو گئی ہے۔ حکومت نے شہر کے اسکول اس ہفتے بھی بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت سینٹرز ٹاسک فورس کو کہ وہ گریڈڈ ریسپانس ایکشن پلان جلد پیش کرے۔ اس وقت حکومت نے  15 …

مزید پڑھیں

برطانوی انتخابات:کنزرویٹو پارٹی کا نئی شہریت دینے کی شرح کم کرنے کا فیصلہ

برطانیہ کی کنزرویٹو پارٹی نے کہا ہے کہ اگر وہ الیکشن جیت جاتی ہے تو دیگر ممالک کے شہریوں کی برطانیہ منتقلی کو کم کیا جائے گا۔ کنزرویٹو پارٹی کی رہنما مس پٹیل نے لیبر پارٹی کی اوپن بارڈر پالیسی پر سخت تنقید کی ہے۔لیبر پارٹی نے امیگریشن کے حوالے …

مزید پڑھیں

ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی تحریک اگلے مرحلے میں داخل، ٹی وی براہ راست نشر ہو رہی ہے

یوکرین میں امریکہ کے سفیر نے کانگریس کی مواخذہ کمیٹی کو بتایا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کے صدر کو براہ راست فون کر کے سابق امریکی نائب صدر جو بائیڈن کے خلاف تحقیقات کیلئے کہا۔اس سے پہلے یوکرین میں قائم مقام امریکی سفیر نےکہا تھا ان کے اسٹاف …

مزید پڑھیں