ڈیلی آرکائیوز :

پلان ’’بی‘‘ کے اعلان کے بعد اسلام آباد میں سیاسی ہلچل،ہر ایک پلان بی کی تفصیلات مانگ رہا ہے

مولانا فضل الرحمان نے گھر میں بیٹھے ہوئے کارکنوں اور دھرنے کے شرکا کو واضح پیغام دے دیا کہ کل سے پلان پر عمل درآمد کریں گے۔ اس اعلان کے بعد حکومتی حلقوں میں کھلبلی مچ گئی ہے۔ آزادی مارچ سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے پلان بی …

مزید پڑھیں

اب کوئی مائی کا لال بھی انہیں کُرسی پر برقرار نہیں رکھ سکتا،مولانا فضل الرحمان

جمیعت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ بہت سے گوشوں سے ہم سے رابطے بھی ہو رہے ہیں۔ بات چیت بھی چل رہی ہے۔پورے وثوق اور اعتماد کے ساتھ بتانا چاہتا ہوں کہ آزادی مارچ اپنے مقصد کے حصول کے قریب پہنچ گیا ہے۔ …

مزید پڑھیں

بحریہ ٹاوٗن کا اپنے کسٹمرز کے ساتھ غیر انسانی سلوک

آج کراچی کے بحریہ ٹاوٗن میں 400 الاٹیز اپنے پلاٹس کا قبضہ نہ ملنے پر بحریہ ٹاوٗن کے ہید آفس گئے جہاں انہوں نے انتظامیہ کے رویئے کے خلاف احتجاج کیا۔ الاٹیز کو یہ احتجاج مہنگا پڑ گیا کیونکہ انتظامیہ نے ان کو ایک کمرے میں بند کرے تمام لائٹس …

مزید پڑھیں

پاکستان بھارت کے ساتھ تمام معاہدے ختم کرے،سید علی گیلانی کا عمران خان کو آخری خط

بھارتی تسلط کے خلاف کشمیر کی آزادی کی جنگ لڑنے والے 92 سالہ حریت رہنما سید علی گیلانی نے وزیراعظم عمران خان سے بھارت سے تاشقند، شملہ اور لاہور معاہدے کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ وزیراعظم کو لکھے گئے خط میں انہوں نے کہا کہ شائد یہ آپ …

مزید پڑھیں

کیا روس برطانوی انتخابات میں بھی مداخلت کر رہا ہے؟

سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے برطانوی انتخابات میں روسی مداخلت کی رپورٹ شائع نہ کرنے کو شرمناک اور نہ سمجھ آنے والی منطق قرار دیا ہے۔بی بی سی سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 12دسمبر کے انتخابات سے پہلے روسی مداخلت کی رپورٹ شائع کی جائے …

مزید پڑھیں

نواز شریف کی بیرون ملک روانگی کی کیا قیمت لگائی جائے،حکومت تذبذب کا شکار

وفاقی حکومت ابھی تک یہ فیصلہ نہیں کر پائی ہے کہ نواز شریف کی بیرون ملک روانگی کی کیا قیمت لگائی جائے۔ وفاقی کابینہ نے آج کے اجلاس میں سیکیورٹی بانڈز کے بعد نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا لیکن قیمت کتنی ہونی چاہیئے …

مزید پڑھیں

آسٹریلیا کے جنگلات تاریخ کی بدترین آگ کی لپیٹ میں

آسٹریلیا کی مشرقی ساحلی پٹی اور سڈنی کے مضافات کا علاقہ تاریخ کی بدترین آگ کی لپیٹ میں آیا ہوا ہے۔ نیو ساوٗتھ ویلز میں 85 مقامات پر آگ لگی ہوئی ہے جس میں سے اب تک 46 پر ابھی تک قابو پالیا گیا ہے۔ حکام خدشہ ظاہر کر رہے …

مزید پڑھیں

امریکہ کے ایک اسپتال میں پہلی بار دونوں پھیپھڑوں کی ایک ساتھ پیوندکاری

امریکہ کے ایک اسپتال میں پہلی بار ایک ساتھ دونوں پھپھڑوں کی ٹرانسپلانٹ کا آپریشن کیا گیا۔ ڈیٹرائٹ کے ہینری فورڈ اسپتال کے ترجمان کے مطابق ای سگریٹ کے باعث ایک مریض کے دونوں پھیپھڑے متاثر ہو گئے تھے۔ امریکہ کے کسی بھی اسپتال میں اپنی نوعیت کا یہ پہلا …

مزید پڑھیں

رباّ میرے حال دا محرم تُوں

تحریر: نذر محمد چوہان (نیوجرسی) ہر تہذیب اپنے ہی گند تلے آ کر تباہ ہوئی یہاں امریکہ میں کسی پاکستانی نے ایک مباحثہ میں علامہ جاوید غامدی سے پوچھا کہ مسلمان اب کب دوبارہ دنیا پر حکومت کریں گے؟ علامہ صاحب کا جواب بہت دو ٹوک تھا “ کبھی نہیں، …

مزید پڑھیں