ڈیلی آرکائیوز :

ریٹنگ ایجنسی موڈی نے مودی کی معاشی پالیسیوں پر ریٹنگ مستحکم سے منفی کر دی

دنیا کی معیشتوں کی درجہ بندی کرنے والی عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈی نے مودی کی معاشی پالیسیوں کی وجہ سے بھارتی معیشت کی ریٹنگ مستحکم سے منفی کر دی۔ایجنسی کا کہنا ہے کہ ماضی کے مقابلے میں بھارتی معاشی ترقی سست رہے گی۔ مودی حکومت کی پالیسیاں معیشت اور اداروں …

مزید پڑھیں

نواز شریف کو علم ہی نہیں وہ علاج کے لیے باہر جارہے ہیں،کچھ ہو گیا تو ذمہ دار الزام سے بچ نہیں پائیں گے

میاں نواز شریف کے انتہائی اہم اور قریبی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ میاں نواز شریف کو علاج کے لیے بیرون ملک لے جانے کی اطلاع نہیں ہے۔ وہ اس وقت اس قابل نہیں ہیں  کہ وہ اپنے علاج کے لیے باہر جانے یا نہ جانے کا فیصلہ کرسکیں۔ …

مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کے گڑھ نائن زیرو سے منتخب پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی اسلم خان پر فرد جرم عائد

کراچی میں ایم کیو ایم کے گڑھ نائن زیرو عزیز آباد سے پی ٹی آئی کے منتخب رکن قومی اسمبلی اسلم خان پر الیکٹرونکس کا سامان اسمگل کرنے کے مقدمے میں فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔ اسلم خان نے صحت جرم سے انکار کر دیا۔ اسلم خان پر …

مزید پڑھیں

ارب پتی تاجر مائیکل بلوم برگ امریکہ کے صدر بننا چاہتے ہیں

77 سالہ امریکہ کے ارب پتی تاجر مائیکل بلوم برگ امریکہ کے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹ پارٹی کے امیدوار بننے کی کوشش کر رہے ہیں۔بلومبرگ کے ایڈوائزر کہتے ہیں کہ مائیکل سمجھتے ہیں 2020 کے انتخابات کیلئے ڈیموکریٹس کے پاس ڈونلڈ ٹرمپ کا مقابلہ کرنے کیلئے فی الحال کوئی تگڑا …

مزید پڑھیں

آسٹریلیا:لوگ آگ کے شعلوں میں گِھر گئے

آسٹریلیا کی نیو ساوٗتھ ویلز میں خشک سالی سے متاثرہ علاقے میں آگ بھڑک اٹھی۔ یہ آگ قریباً 90 مقامات پر لگی ہے۔ آگ سے متاثرہ علاقوں کے رہائشی ابھی تک باہر نہیں نکل سکے ہیں۔فائر بریگیڈ کا عملہ آگ کی شدت کے باعث آگ میں گِھرے لوگوں تک پہنچے …

مزید پڑھیں

نواز شریف کو باہر بھیجنے کی اسٹیبلشمنٹ کی کوششیں آخر رنگ لے آئیں،اگلے چند دن میں چلے جائیں گے

میاں نواز شریف گزشتہ چھ ماہ سے شدید بیمار تھے اور اسٹیبلشمنٹ خوفزدہ تھی ایک اور وزیراعظم کے قتل کا الزام نہ لگ جائے علاج کے لئیے میاں نواز شریف کی بیرون ملک روانگی کو ڈیل کہنے والے پہلے بتائیں اگر یہ ڈیل ہے تو مر جانے تک ڈیل نہ …

مزید پڑھیں

پاکستان مخالف فلموں سے شہرت پانے والے اداکار سنی دیول کل کرتار پور پہنچ رہے ہیں

وزیراعظم عمران خان کل کرتار پور راہداری کا افتتاح کر رہے ہیں جس میں شرکت کیلئے بھارتی سیاستدانوں اور دیگر شخصیات کو مدعو کیا گیا ہے۔اس تقریب میں بھارتی پنجاب سے تعلق رکھنے والے بی جے پی کے رہنما اور اداکار سنی دیول بھی آ رہے ہیں۔ سنی دیول کو …

مزید پڑھیں

سیاسی بحران میں گِھرے ٹرمپ کو ایک اور عدالتی دھچکا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک طرف اپنے خلاف کانگریس میں مواخذے کی تحریک سے پریشان دکھائی دیتے ہیں تو دوسری طرف ان کو ایک اور بحران کا سامنا ہے۔ نیویارک کی ایک عدالت نے 2016 کی صدارتی مہم کے فنڈز میں خورد بُرد پر ڈونلڈ ٹرمپ کو 20 لاکھ ڈالر …

مزید پڑھیں

آخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر اور ’’اپنا‘‘ کی منتخب صدر میں مماثلت

مقدمات در مقدمات میں گھری اپنا پر ایک اور مقدمہ اس بار مقدمے لڑنے والے وکیل نے مقدمہ کردیا وکیل مقدمہ جیت گیا تو مقدمہ کی وجہ بننے والوں پر مقدمہ ہوگا رپورٹ: آفاق فاروقی نیویارک: امریکہ یورپ میں رہنے والے پاکستانیوں پر سب سے بڑا الزام یہ عائد کیا …

مزید پڑھیں