ڈیلی آرکائیوز :

خوف اور سیلف سنسر شپ،پاکستانی میڈیا کی آزادی خطرے میں ہے،گارڈین کی رپورٹ

پی ٹی آئی کی حکومت کے آتے ہی پاکستانی میڈیا کی آزادی خطرے میں پڑ گئی ہے۔ خوف اور سیلف سنسر شپ کی وجہ سے کئی سینئر صحافیوں کو ملازمتوں سے فارغ کر دیا گیا۔ برطانوی اخبار گارڈین نے اپنی پاکستانی میڈیا پر اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ …

مزید پڑھیں

ہندوتوا کے نتیجے میں بھارت کا نیا نقشہ بنے گا،کشمیری اپنا نقشہ خود بنائیں گے،ڈی جی آئی ایس پی آر

بھارت کی جانب سے نئے سیاسی نقشے کو مسترد کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ اصل نقشہ کشمیری کھینچیں گے۔ہندوتوا کے نتیجے میں خود ہندوستان کا نقشہ دوبارہ بنے گا بس کچھ وقت کی بات ہے اور وہ وقت دور …

مزید پڑھیں

میکسیکو میں جرائم پیشہ گروہ نے ایک ہی خاندان کے 9افراد کو زندہ جلا دیا

امریکہ اور میکسیکو کے سرحدی علاقے میں جرائم پیشہ گروہ نے ایک ہی خاندان کے 9 افراد کو قتل کر کے گاڑیوں کو آگ لگا دی جس سے تمام افراد جل کر خاک ہو گئے۔ ہلاک ہونے والوں میں خواتین اور بچے شامل ہیں۔ بچوں کی عمریں دس ماہ سے …

مزید پڑھیں

مواخذے کی تحریک نے صدر ٹرمپ کے ہاتھ پاوٗں پُھلا دیئے ہیں

کانگریس میں مواخذے کی تحریک نے امریکی صدر کو اپنے اختیارات سوچ سمجھ کر استعمال کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔ جیسے جیسے مواخذے کی تحریک آگے بڑھ رہی ہے اور کانگریس جن حکام کو تفتیش کیلئے طلب کر رہے ہیں اس سے صدر ٹرمپ کی راتوں کی نیندیں اور …

مزید پڑھیں

بلیڈنگ نہ رُکنے سے نواز شریف کے بازو نیلے پڑ گئے ہیں،ڈاکٹرز

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صحت ایک بار پھر تشویشناک ہو گئی ہے۔ ڈاکٹرز ان کے پلیٹلیٹس میں اتار چڑھاوٗ سے خاصے پریشان ہیں اور فی الحال کوئی دوا راس نہیں آ رہی ہے۔ نواز شریف کے تازہ بلڈ ٹیسٹس کی رپورٹ بیرون ملک بھجوا دی گئیں ہیں تاکہ ان …

مزید پڑھیں

ایشیا میں بالادستی کی جنگ،امریکہ اور چین براہ راست آنے سامنے

امریکہ آنے والے دنوں میں بھارت اور پاکستان کو دنیا کے مختلف ممالک ساتھ سڑک کے ذریعے ملانے کا ایک منصوبہ شروع کر رہا ہے جسے بلیو ڈاٹ نیٹ ورک کا نام دیا گیا ہے۔ اس امریکی منصوبے سے پاکستان میں سی پیک کو خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔ان اطلاعات …

مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان کی توہین عدالت معافی کی درخواست مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم کی مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان کی توہین عدالت کیس میں معافی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے انہیں تحریری جواب داخل کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے مشیر اطلاعات کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی منظور نہیں کی اور کہا کہ اگلی …

مزید پڑھیں

عالمی ماحولیاتی تبدیلی:امریکہ کا پیرس معاہدے سے انخلا

امریکہ نے عالمی ماحولیاتی تبدیلی کیلئے ہونے والے عالمی پیرس ایگریمنٹ سے باہر آنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں اقوام متحدہ کو باقاعدہ طور پر آگاہ کر دیا گیا ہے۔اس معاہدے میں دنیا کے 188 ممالک نے ماحولیات کو بچانے کیلئے اہم اقدامات تجویز کئے تھے۔ امریکی …

مزید پڑھیں