ڈیلی آرکائیوز :

مولانا فضل الرحمان کا جارحانہ رویہ:کیا مذاکرات کی کوئی راہ بچی ہے؟

مولانا فضل الرحمان نے آزادی مارچ سے خطاب کے دوران وزیراعظم عمران خان کو کمبخت کہہ کر پکارا اور کہا کہ 2014 کے دھرنے میں بھی یہ کمبخت تنہا تھا اور آج حکومت میں ہونے کے باوجود یہ کمبخت تنہا ہے۔ مولانا فضل الرحمان کا یہ روایتی طرز تخاطب نہیں …

مزید پڑھیں

پُرامن آزادی مارچ نے امریکہ اور مغربی دنیا کو ایک نیا پیغام دیا ہے،مولانا فضل الرحمان

جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پُرامن آزادی مارچ نے پگڑی اور داڑھی کو شدت پسندی اور دہشت گردی کے ساتھ جوڑنے کے مذموم مقاصد کو ناکام بنا دیا ہے۔ اسلام آباد میں آزادی مارچ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکہ …

مزید پڑھیں

وفاقی وزیر امین گنڈا پور نے مستقل مندوب ملیحہ لودہی اور اسٹاف کو گالیاں دیں

وفاقی وزیر کشمیر امور امین گنڈا پور نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ اقوام متحدہ کے موقع پر سابق مستقل مندوب برائے اقوام متحدہ ڈاکٹر ملیحہ لودھی اور ان کے اسٹاف کو ننگی ننگی مغلظات بکیں۔ اقوام متحدہ میں پاکستان مشن کے مستند ترین ذرائع نے انکشاف کیا ہے وزیر …

مزید پڑھیں

یہ کمبخت کل بھی تنہا تھا،حکومت میں آکر بھی کمبخت تنہا ہے،مولانا فضل الرحمان

جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آزادی مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ کمبخت (عمران خان) جب 2014 میں دھرنا دینے آیا تھا اس وقت بھی تنہا تھا کیونکہ اس وقت بھی تمام سیاسی جماعتیں حکومت کے ساتھ تھیں۔ آج جب عمران خان حکومت میں …

مزید پڑھیں

افواہوں کی بھارتی فیکٹریاں کہاں گئیں؟میجر جنرل آصف غفور کی ٹوئٹ

ڈی جی آئی ایس پی آر نے اپنے ذاتی ٹوئٹر اکاوٗنٹ سے ٹوئٹ کیا ہے کہ افواہیں پھیلانی والی بھارتی فیکٹریاں خاموش کیوں ہو گئیں۔ پاک فوج کے ترجمان نے بھارت کی جانب سے پاکستان پر الزامات نہ لگانے پر حیرانی کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے بھارتی افواہوں کی فیکٹریوں …

مزید پڑھیں

نعیم الحق دوبارہ سخت بیمار،وزیراعظم نے گھر پر آرام کا مشورہ دے دیا

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما نعیم الحق ان دنوں سخت بیمار ہیں۔ حال ہی میں ان کی کھیموتھراپی ہوئی ہے۔ انہیں آج ہی اسپتال سے گھر منتقل کیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران نے نعیم الحق کو تمام سیاسی سرگرمیاں ترک کر کے گھر پر آرام کرنے کو کہا ہے۔ …

مزید پڑھیں

کسی کے مذموم مقاصد کیلئے اپنی قربانیاں ضائع نہیں ہونے دیں گے،آرمی چیف

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کسی کے ذاتی اور مذموم مقاصد کیلئے اپنی قربانیوں کو ضائع نہیں ہونے دیں گے۔ راولپنڈی کے جنرل ہیڈ کوارٹرز میں کور کمانڈرز کانفرنس کی صدارت کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ پاکستانی فوج قومی اداروں کی …

مزید پڑھیں

ماسی ، مالشیا اور مُجرا

تحریر: نذر محمد چوہان (نیو جرسی) امریکہ نے سعودی بادشاہ کو پاکستان بابت احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ کل ایک پاکستانی نے مجھے لکھا کے “ آپ کی عمران خان کے استعفے کے بارے میں پشین گوئی لگتا ہے غلط ثابت ہو گی۔ “ میں نے جواب میں لکھا “ …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس:وزیراعظم پر مکمل اعتماد کی قرارداد منظور

پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا ایک اہم اجلاس وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں ہوا۔ اجلاس میں وزیراعظم پر مکمل اعتماد کی قرارداد منظور کی گئی۔ قرارداد میں کسی بھی غیر جمہوری اور غیر آئینی اقدام کو مسترد کیا گیا اور موقف اپنایا گیا کہ حکومت مذاکرات پر …

مزید پڑھیں

اشفاق احمد کہتے ہیں

اشفاق احمد کہتے ہیں کرم کا فارمولا تو کوئی نہیں اُس کرم کی وجہ ڈھونڈو۔ جہاں تک میرا مشاہدہ ہے، جب بھی کوئی ایسا شخص دیکھا جس پر ربّ کا کرم تھا، اُسے عاجز پایا۔ پوری عقل کے باوجود بس سیدھا سا بندہ۔ بہت تیزی نہیں دکھائے گا۔ اُلجھائے گا …

مزید پڑھیں