ڈیلی آرکائیوز :

اپوزیشن کا وزیراعظم کے استعفے اور نئے انتخابات پر اتفاق رائے

اپوزیشن کی رہبر کمیٹی نے وزیراعظم کے استعفے اور نئے انتخابات پر اتفاق کر لیا ہے۔ اپوزیشن کی مشترکہ کمیٹی کا اجلاس چیئرمین اکرم درانی کی صدارت میں ہوا۔ مولانا فضل الرحمان نے میڈیا کو بتایا کہ رہبر کمیٹی وزیراعظم کے استعفے اور نئے انتخابات پر متفق ہے لیکن یہ …

مزید پڑھیں

آزادی مارچ صرف احتجاج تک رکھا جائے،پی پی پی اور نون لیگ کا موقف

اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں پشاور موڑ سے آگے ڈی چوک تک جانے اور وہاں دھرنا دینے کی تجویز دی گئی۔پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون نے طویل دھرنے اور ڈی چوک تک جانے کی تجویز کو مسترد کر دیا۔ ملک کی دو بڑی …

مزید پڑھیں

رگبی ورلڈ کپ:جنوبی افریقہ کے ہاتھوں انگلینڈ کو بدترین شکست

جاپان کے شہر یوکوہاما میں جنوبی افریقہ نے رگبی کے عالمی ورلڈ کپ کے فائنل میں انگلینڈ کو بدترین شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کر لی۔ دونوں ہاف میں انگلینڈ کی ٹیم کی کارکردگی انتہائی مایوس کُن رہی۔ برطانوی ٹیم نے فائنل میچ میں ناقص کارکردگی دکھائی جس کے …

مزید پڑھیں

اپوزیشن کا اجتماعی استعفوں پر غور

اپوزیشن جماعتوں کی رہبر کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں قومی اسمبلی سے اجتماعی استعفوں پر غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن کی تمام جماعتیں بظاہر اجتماعی استعفوں پر متفق نظر آتی ہیں تاہم ابھی حتمی طور پر کچھ طے نہیں ہو سکا ہے۔ واضح رہے کہ مولانا …

مزید پڑھیں

حکومت اور اپوزیشن کے تصادم کا خطرہ بڑھ گیا،وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان تصادم کے خطرات منڈلا رہے ہیں۔مولانا فضل الرحمان کے وزیراعظم عمران خان کو دو دن کی مہلت کے بعد آگے بڑھنے کے بیان پر حکومت نے عدالت جانے کا فیصلہ کیا ہے۔حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ پرویز خٹک کہتے ہیں کہ مذاکرات میں جو طے …

مزید پڑھیں

نیلم منیر ایک بار پھر خبروں میں گرم،مولانا سے اظہارِ ناراضگی

معروف اداکارہ اور ایک آنے والی فلم میں آئٹم سونگ سے شہرت پانے والی نیلم منیر ایک بار پھر سوشل میڈیا پر سرگرم ہیں۔ اپنے ایک ٹوئٹ میں پاکستان کا پرچم تھامے نیلم منیر مولانا فضل الرحمان سے ناراض ہیں۔ کہتی ہیں کہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم عمران خان …

مزید پڑھیں

حکم ہوا تو مولانا کو چھپنے کی جگہ بھی نہیں ملے گی،فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اگر عمران خان نے حکم دیا تو ایسا جواب دیں گے کہ مولانا فضل الرحمان کو چھپنے کی جگہ بھی نہیں ملے گی۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں فواد چوہدری نے کہا کہ مولانا پی ٹی آئی کی حکومت سے …

مزید پڑھیں

ادارے نے خود بتا دیا کہ ہمارا اشارہ کس طرف ہے،مولانا فضل الرحمان

جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاک فوج کے ترجمان نے حکومت کی حمایت میں بیان دے کر فوج کی غیر جانبداری پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور …

مزید پڑھیں

ڈیموکریٹ پارٹی کا صدارتی امیدوار ’’کتے‘‘ کی طرح بھاگ گیا،ڈونلڈ ٹرمپ

ڈیموکریٹ پارٹی کے صدارتی امیدوار بیٹو او رورکے کی دستبرداری پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ‘‘کتے’’ کی طرح بھاگ گیا۔ ڈیموکریٹ پارٹی کے صدارتی امیدوار  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے شدید ناقد تھے۔ اگست میں ان کے حلقہ انتخاب میں ایک بار میں فائرنگ کے …

مزید پڑھیں

کس نے میری نازیبا ویڈیو وائرل کی؟رابی پیرزادہ نے تحقیقات کی درخواست دے دی

معروف گلوکارہ رابی پیرزادہ نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے میں درخواست جمع کرائی ہے کہ ان کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے والے کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے۔ دو روز قبل رابی پیرزادہ کی زاتی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جس کا اتنا چرچا ہوا کہ رابی …

مزید پڑھیں