ڈیلی آرکائیوز :

وزیراعظم سے استعفیٰ مانگنا غیر آئینی اور توہین عدالت ہے،پرویز خٹک

وزیر دفاع اور حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا وزیراعظم سے استعفیٰ مانگنا غیر آئینی مطالبہ ہے۔ مولانا فضل الرحمان عدالت کے فیصلے کے خلاف مطالبہ کر رہے ہیں۔ حکومت نے اپوزیشن کے آزادی کو خوش آمدید کہا۔ راستے کھول کر ان …

مزید پڑھیں

دو دن میں استعفیٰ نہیں دیا تو پھر ہم یہاں ایک اہم فیصلہ کریں گے،مولانا فضل الرحمان

عمران خان صاحب آپ دو دن کے اندر اگر مستعفی نہ ہوئے تو ہم یہاں آزادی مارچ میں اہم فیصلہ کریں گے۔اسلام آباد میں آزادی مارچ سے خطاب کرتے ہوئے جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پی ٹی آئی میں تو پورا ٹبر ہی چور …

مزید پڑھیں

گھروں میں کام کرنے خواتین (میڈز) کی آن لائن فروخت

مشرق وسطیٰ میں گھروں میں کام کرنے والی ماسیوں یعنی میڈز کی آن لائن خرید و فروخت کا دھندا عروج پر ہے۔ گوگل، ایپل، فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ان خواتین کی نیلامی ہو رہی ہے۔فیس بُک پر ایک پیج بنا کر ان خواتین کی تصاویر …

مزید پڑھیں

دہلی میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ،50 لاکھ فیس ماسک تقسیم کئے گئے

بھارت کے دارلحکومت دہلی میں سموگ کی وجہ سے ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔دلی میں ہوا کا معیار انتہائی آلودہ ہو چکا ہے۔ سپریم کورٹ کو معاملے پر مداخلت کرنا پڑی۔ شہر میں تعمیراتی کام ایک ہفتے کے لئے روک دیا گیا ہے۔ لکڑی، کوئلے یا کوڑے کو …

مزید پڑھیں

نیازی حکومت تعویز دھاگوں پر چل رہی ہے،شہباز شریف

مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف نے اسلام آباد میں آزادی مارچ کے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نیازی حکومت تعویز دھاگوں اور جادو ٹونے پر چل رہی ہے۔ عمران خان کا دماغ خالی ہے۔ پھونکیں مار مار کر لوگوں کو مختلف عہدوں پر تعینات کیا …

مزید پڑھیں

فردوس شمیم نقوی دھکے کھا کر مسجد سے باہر

سندھ اسبملی میں اپوزیشن لیڈر پی ٹی آئی کے رہنما فردوس شمیم نقوی کو مسجد سے دھکے دے کر باہر نکال دیا گیا۔ وہ میرپور خاص کی مسجد نبٗی رحمت میں تیز گام ایکسپریس میں آگ لگنے سے شہید ہونے والوں کے لواحقین سے تعزیت کیلئے پہنچے تھے۔ تعزیت کے …

مزید پڑھیں

چمن اُداس ہے یارو، صبا سے کچھ تو کہو

قسط نمبر ایک تحریر: آفاق فاروقی آج کراچی سے ایک دوست کہہ رہے تھے جس ٹرین بس میں  ہم بیٹھتے ہیں وہ کمبخت بنا کسی حادثے کے ہی ہمیشہ منزل پر پہنچ جاتی ہے۔بخدا جب حکومت کسی مرنے والے کے لیے بیس لاکھ روپے کا اعلان کرتی ہے اپنے بچوں …

مزید پڑھیں

مریم نواز کی درخواست ضمانت کا فیصلہ 4نومبر کو سنایا جائے گا

لاہور ہائی کورٹ مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز کی درخواست ضمانت پر فیصلہ 4 نومبر کو سنائے گی۔ عدالت عالیہ نے درخواست ضمانت پر سماعت مکمل کر کے فیصلہ آج سنانے کا اعلان کیا تھا لیکن اب ی فیصلہ 4 نومبر تک محفوظ کر لیا گیا ہے۔ چوہدری …

مزید پڑھیں

نواز شریف کے دل کی حالت سنبھل گئی، 10 کلو وزن کم ہو گیا

11 روز سے لاہور کے سروسز اسپتال میں داخل سابق وزیراعظم نواز شریف کا وزن 10 کلو کم ہو گیا ہے۔ میڈیکل بورڈ کے مطابق جس رات نواز شریف اسپتال میں داخل ہوئے تھے ان کا وزن 108 کلو تھا جو اب کم ہو کر 98 کلو رہ گیا ہے۔ …

مزید پڑھیں

صدر مملکت نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری منظور کر لی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری منظور کر لی ہے۔ اس سلسلے میں نوٹی فکیشن جلد ہی جاری کر دیا جائے گا۔ واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت …

مزید پڑھیں