ہوم / 2019 / نومبر

ماہانہ آرکائوز :

ایڈیلیڈ ٹیسٹ: پاکستانی باوٗلرز اور بیٹسمینوں کی مایوس کُن کارکردگی

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں بھی قومی بلے بازوں کی خراب کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے۔ آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز  589 رنز تین کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کر دی تھی جس کے جواب میں پاکستان نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 79 رنز بنا …

مزید پڑھیں

انڈونیشیا کے جنگلات کی آگ کا دھواں ملائیشیا اور سنگاپور تک پہنچ گیا

انڈونیشیا کے بورنیو جنگلات میں لگنے والی آگ نے خطے میں ماحولیاتی تبدیلیوں کے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ آگ لگنے سے اٹھنے والے دھوئیں سے ایک طرف انسانی زندگیوں کو خطرہ ہے تو دوسری طرف بڑے پیمانے پر جانور مر رہے ہیں۔ جنگلات میں لگنے والی آگ کا …

مزید پڑھیں

جرمنی کو نیوکلیئر ری ایکٹر کے ملبے کیلئے قبرستان کی تلاش

جرمنی نے آئندہ برسوں میں اپنے تمام نیوکلیئر پاور ری ایکٹرز بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس وقت جرمن حکومت ایک ایسی جگہ کی تلاش میں ہے جہاں ختم کئے جانے والے نیوکلیئر ری ایکٹر کے ملبے کو دفن کیا جا سکے۔ایک محتاط اندازے کے مطابق 28 ہزار کیوبک …

مزید پڑھیں

شہباز شریف نے چیف الیکشن کمشنر کیلئے تین نام وزیراعظم کو بھجوا دیئے

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے الیکشن کمشنر کیلئے تین نام وزیراعظم عمران خان کو بھجوا دیئے ہیں۔ ناصر محمود کھوسہ، جلیل عباس جیلانی اور اخلاق احمد تارڑ کے نام شامل ہیں۔ چیف الیکشن کمشنر سردار رضا آئندہ ماہ 6 دسمبر کو ریٹائر ہو رہے ہیں۔ آئین …

مزید پڑھیں

چین کے ایغور مسلمانوں کی حالت زار دکھانے پر امریکی شہری کا ٹِک ٹاک اکاوٗنٹ بند

چین کی ٹِک ٹاک ایپ کمپنی بائیٹ ڈانس نے ایغور کے مسلمانوں کی حالت زار دکھانے پر ایک امریکی خاتون شہری کا ٹِک ٹاک اکاوٗنٹ بند کر دیا۔ امریکہ میں رہائش پزیر فیروزہ عزیز نے بی بی سی کو بتایا کہ جیسے ہی انہوں نے ایغور کے مسلمانوں کی حالت …

مزید پڑھیں

ہائے رے مہنگائی:برطانیہ میں ریل کے کرایوں میں اضافہ

برطانیہ میں ریل کمپنیوں نے 2 جنوری سے ریل کے کرایوں میں 2.7 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ ریل کے کرائے بڑھنے سے مسافروں کو اپنے دفاتر پہنچنے کی لاگت میں 100 پاوٗنڈ سالانہ کا بوجھ برداشت کرنا پڑے گا۔ ریل انڈسٹری کے ریل ڈیلیوری گروپ نے اس …

مزید پڑھیں

ویٹکن کا حضرت عیسیؑ کے زیر استعمال مقدس لکڑی کا ٹکڑا فلسطین کو واپس دینے کا فیصلہ

حضرت عیسیٰؑ کے زیر استعمال لکڑی کے ٹکڑے کو ویٹکن سے فلسطین میں بیت الحم واپس بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پوپ فرانسس نے 1400 سے قبل فلسطین سے لایا جانے والا یہ متبرک لکڑی کا ٹکڑا واپس بیت الحم بھیجنے کی منظوری دے دی ہے۔ لکڑی یہ ٹکڑا …

مزید پڑھیں

پاکستانی اداکار فواد خان کو بھارتی فلم انڈسٹری کی طرف سے سالگرہ کی مبارک بادیں

پاکستان کے مقبول ترین اداکار فواد خان کو سالگرہ کی موقع پر معروف بھارتی فلم فیئر ایڈیٹر جتیش پِلائی نے پیار بھرا پیغام بھیجا۔ فواد خان آج کل فلموں اور ڈراموں میں نظر تو نہیں آرہے لیکن ان کے مداحوں کو ان کے ہر ڈرامے اور فلم کا انتظار رہتا …

مزید پڑھیں

مشرف کیس میں وکلا ٗ کو کتنی فیس دی گئی،وزارت قانون نے جواب دینے سے انکار کردیا

وزارت قانون و انصاف نے سابق صدر جنرل ریٹائڑد پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس میں پیروی کرنے والے سرکاری وکلا کو ادا کی گئی فیس کی تفصیلات دینے سے انکار کر دیا ہے۔ رائٹ ٹو ایکسیس انفارمیشن یعنی معلومات تک رسائی کے قانون کے تحت ایک شہری مختار …

مزید پڑھیں

لندن میں دہشتگرد حملہ، دو افراد جاں بحق، حملہ آور بھی مارا گیا

لندن کے کیمبرج برج پر ایک شخص نے چاقو کا وار کر کے ایک خاتون اور ایک مرد کو ہلاک کر دیا پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور بھی مارا گیا۔ لندن کی میٹرو پولیس کے اسسٹنٹ کمشنر نِیل باسو کے مطابق حملہ آور کی شناخت عثمان خان کے …

مزید پڑھیں