ڈیلی آرکائیوز :

کشمیر میں بھارتی مظالم،مودی سخت پریشان،غیر ملکی مہمانوں کا مقبوضہ کشمیر کا غیر سرکاری دورہ

بھارت کے زیر تسلط کشمیر میں انسانیت سوز بھارتی مظالم اب دنیا میں ہر جگہ موضوع بحث ہیں۔ مودی سرکار پر عالمی میڈیا اور عالمی برادری کا دباوٗ بڑھتا جا رہا ہے۔ نریندر مودی نے یورپین یونین کی پارلیمنٹ میں دائیں بازو سے تعلق رکھنے کچھ پارلیمنٹیرینز کو کل مقبوضہ …

مزید پڑھیں

تجزیہ کاروں پر پابندی عدلیہ کے فیصلوں پر تبصرے پر لگائی گئی،فردوس عاشق اعوان

وزیراعظم کی مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے ٹی وی اینکرز اور تجزیہ کاروں کو عدلیہ کے فیصلوں پر تبصروں سے روکا ہے۔ حکومت کی طرف سے کسی اینکر یا تجزیہ کار پر کوئی پابندی نہیں ہے۔ وہ جہاں چاہیں اور جس …

مزید پڑھیں

کرکٹ میں سٹہ کا بانی اور سٹہ کنگ وسیم اکرم

تحریر و تحقیق: آفاق فاروقیبرصغیر میں ہی نہیں دنیا بھر میں جہاں جہاں کرکٹ کھیلی جاتی ہے وسیم اکرم کرکٹ میں سٹہ متعارف کرانے اور اس کا تسلسل قائم رکھ کر اپنا کنٹرول برقرار رکھنے پر حیرانی کا باعث بنے ہوئے ہیں۔کہا جاتا ہے پاکستان،بھارت، بنگلہ دیش ہو یا سری …

مزید پڑھیں

نوجوان پاکستانی کرکٹ ٹیم سے اچھی امیدیں وابستہ ہیں،مصباح الحق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق کہتے ہیں کہ دورہ آسٹریلیا میں انہیں پاکستانی کرکٹ ٹیم سے بہت اچھی توقعات ہیں۔ سڈنی میں میچ پریکٹس کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مصباح الحق نے کہا کہ نئے کپتانوں کیلئے یہ ایک امتحان …

مزید پڑھیں

برطانیہ میں نئے انتخابات کی راہ ہموار،بریگزٹ پر 31 جنوری تک مہلت مل گئی

برطانیہ میں قبل از انتخابات کی راہ ہموار ہو گئی۔ یورپین یونین نے برطانیہ کو بلاک سے علیحدگی کے معاہدے پر 31 جنوری تک مہلت دے دی۔ یورپین یونین کے صدر ڈونلڈ ٹسک نے کہا ہے کہ یہ مہلت اس لئے دی گئی ہے کہ برطانوی عوام بلاک سے علیحدگی …

مزید پڑھیں

کسی کی زندگی اور موت کی ضمانت نہیں دے سکتا،وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ وہ کسی کی زندگی اور موت کی ضمانت کیسے دے سکتے ہیں۔ کل کو میرے ساتھ کیا ہو جائے میں تو اپنے لئے کوئی ضمانت نہیں دے سکتا۔ وہ ننکانہ صاحب میں بابا گروناک یونیورسٹی کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کر رہے …

مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال کا فیصلہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

پنجاب حکومت نے انسداد دہشت گردی کا سانحہ ساہیوال پر فیصلہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ درخوات میں کہا گیا ہے ناقص تفتیش کی وجہ سے ملزمان کو بری کیا گیا اور گواہوں نے اپنے بیانات بدلے۔ پنجاب حکومت نے وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر یہ فیصلہ …

مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی نے اپنے خرچ پر سرجری کی درخواست کر دی

ایل این جی کیس میں گرفتار سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو عدالتی ریمانڈ پورا ہونے پر آج راولپنڈی کی احتساب عدالت میں پیش کیا گیا۔ سابق وزیراعظم نے ڈاکٹروں کی رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹروں نے ان کی سرجری تجویز کی ہے۔ وہ اپنے خرچ پر شفا …

مزید پڑھیں

آزادی مارچ سندھ سے پنجاب میں داخل

جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں آزادی مارچ سندھ کے شہر سکھر سے شروع ہو گیا ہے۔ سکھر میں مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ان کا مقصد وزیراعظم کا استعفیٰ اور آئین میں اسلامی شقوں کی حفاظت …

مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ:مولانا فضل الرحمان کے خلاف بغاوت کی درخواست

لاہور ہائی کورٹ میں جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے خلاف بغاوت کی ایک درخواست دائر کی گئی۔ عدالت عالیہ نے مولانا فضل الرحمان کی تقاریر کے ٹرانسکرپٹ اور سی ڈیز کو عدالتی کارروائی کا حصہ بنانے کی اجازت دے دی۔ عدالت نے اس نوعیت کی دیگر …

مزید پڑھیں