ڈیلی آرکائیوز :

بریگزٹ گلے کی ہڈی بن گئی،برطانیہ میں قبل از انتخابات کا فیصلہ

یورپین یونین سے برطانیہ کی علیحدگی برطانوی حکومت کیلئے گلے کی ہڈی بن گئی۔وزیراعظم بورس جانسن نے 12 دسمبر کو عام انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ برطانیہ کی یورپین یونین سے علیحدگی کا جو مسودہ پارلیمنٹ میں پیش کیا گیا تھا …

مزید پڑھیں

مریم نواز اسپتال میں اپنے والد کے ساتھ رہ سکتی ہیں

حکومت نے مریم نواز کو اپنے بیمار والد سابق وزیراعظم نواز شریف کے ساتھ رہنے اور ان کی عیادت کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے نواز شریف کی بگڑتی ہوئی صحت کو دیکھتے ہوئے مریم نواز کو سروسز اسپتال میں اپنے والد کے …

مزید پڑھیں

وسیم اکرم انسداد پولیو مہم کے سفیر مقرر

پاکستان کے سابق لیجنڈ کرکٹر اور 1992 کا ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کے کھلاڑی وسیم اکرم انسداد پولیو کے عالمی دن کے موقع پر انسداد پولیو کا سفیر مقرر کر دیا ہے۔وسیم اکرم نے سفیر متعین ہونے کے بعد تمام پاکستانیوں سے درخواست کی کہ وہ انسداد پولیو مہم …

مزید پڑھیں

نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور لاہور کے سروسز اسپتال میں زیر علاج سابق وزیراعظم نواز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ نواز شریف نے آزادی مارچ میں نون لیگ کے کارکنوں کی بڑے پیمانے پر شرکت کی یقین دہانی کرائی۔ مولانا فضل الرحمان نے …

مزید پڑھیں

نواز شریف کی علاج کیلئے بیرون ملک روانگی کی راہ ہموار ہونے لگی

 مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف نے نواز شریف کی طبی بنیادوں  پر رہائی کیلئے درخواست لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دی۔ادھر اسلام آئی ہائیکورٹ میں بھی نواز شریف کی رہائی کیلئے درخواست کی سماعت کل ہو گی۔شہباز شریف نے نواز شریف کی چوہدری شوگر مل کیس میں رہائی …

مزید پڑھیں

بھارتی فوجی جنسی درندے بن گئے، اپنی ہی خواتین آفیسرز کی عزتیں لوٹنے لگے

بھارت کے فوجیوں نے جنسی درندوں کا روپ دھار لیا۔ اپنی ہی خواتین آفیسرز کی عزتوں پر ہاتھ ڈالنے لگے۔ بھارتی سرحد پر تعین انڈین پیرا ملٹری فورس کی ڈپٹی کمانڈر کرونا جیت کور نے بھارتی فوج کے جنسی درندوں کے چہروں سے نقاب اٹھا دیا۔ ایک بھارتی ٹی وی …

مزید پڑھیں

کنٹینر سے ملنے والی لاشیں چینیوں کی ہیں،برطانوی حکام

برطانیہ کے ایک صنعتی علاقے ایسیکس میں ایک کنٹینر سے ملنے والی لاشیں چینی افراد کی ہیں جن میں 31 مرد اور 8خواتین شامل ہیں۔ برطانوی پولیس کے مطابق لوری کے ڈرائیور سے تفتیش جاری ہے کہ کس طرح ریفریجریٹر کنٹینر میں لاشیں رکھی گئیں۔پولیس مختلف جگہوں پر چھاپے مار …

مزید پڑھیں

آزادی مارچ ہر قیمت پر ہو گا،31اکتوبر کو ہر حال میں اسلام آباد پہنچیں گے

جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وہ حسینؓ کا موقف لئے ہوئے ہیں یزید کے ہاتھ پر بیعت نہیں کریں گے۔ سکھر میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ 27اکتوبر کو کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی میں شامل …

مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال کے تمام ملزمان بری

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سانحہ ساہیوال میں نامزد تمام ملزمان کو ناکافی ثبوتوں کی بنا پر بری کرنے کا حکم دے دیا ہے۔کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی کے جج ارشد حسین بھٹہ نے کی۔ ملزمان کے وکلا نے گواہان پر جیسے ہی جرح مکمل کی عدالت نے …

مزید پڑھیں

بہاولپور:آئس کا نشہ لگا کر اسکول کی نوعمر طالبہ کی عریاں فلم بنانے کا انکشاف

آئس کا نشہ نوجوان نسل کا قاتل بنتا جا رہا ہے۔ پاکستان میں آئس کا نشہ یونیورسٹی اور کالجز کے بعد اسکول تک پھیل گیا ہے۔ بہاولپور میں نویں جماعت کی ایک طالبہ کو آئس کے نشے کا عادی بنا کر اس کی عریاں فلم بنائی گئی اور یہ سب …

مزید پڑھیں