ڈیلی آرکائیوز :

پارلیمنٹ نے بریگزٹ کی منظوری میں تاخیر کا فیصلہ دے دیا

برطانوی پارلیمنٹ نے اپنے ایک اہم اجلاس میں یورپین یونین سے علیحدگی کے معاہدے کو کچھ روز کیلئے تاخیر کا ووٹ دیا۔ وزیراعظم بورس جانسن کہتے ہیں کہ یورپین یونین سے 31اکتوبر تک مزید مہلت مانگی جائے گی۔ اس دوران پارلیمنٹ میں معاہدے سے متعلق قانونی دستاویز پیش کی جائیں …

مزید پڑھیں

پاک فوج کے تربیتی طیارے کی ہنگامی لینڈنگ،پائلٹ محفوظ

پاک فوج کے تربیتی طیارے مشاق نے پرواز کے دوران فنی خرابی سے وزیرآباد میں ہنگامی لینڈنگ کی تاہم پائلٹ اور انسٹرکٹر محفوظ رہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کا مشاق طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا جب دریائے جہلم کے قریب طیارے میں فنی خرابی پیدا ہو …

مزید پڑھیں

اپوزیشن کا مذاکرات سے انکار،وزیراعظم مستعفی ہوں

وزیر دفاع پرویز خٹک کہتے ہیں کہ جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بات چیت سے انکار کر دیا ہے۔ اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس میں پرویز خٹک نے اپوزیشن جماعتوں کے اس رویئے کو اینٹی کشمیر قرار دیا۔اپوزیشن جماعتیں صرف وزیراعظم کے استعفے کا مطالبہ …

مزید پڑھیں

امریکہ میں سیب کی نئی کاسمک کرسپ ورائٹی متعارف

اس سال امریکہ میں سیب کی نئی ورائٹی متعارف ہو رہی ہے۔ 2020 میں یہ ورائٹی عالمی مارکیٹ تک پہنچ جائے گی۔نئی ورائٹی کی شیلف لائف ایک سال ہو گی اگر اسے کولڈ اسٹوریج میں رکھا جائے۔سیب کی دو موجودہ اقسام کی کراس بریڈنگ سے کاسمک کرسپ نئی ورائٹی تیار …

مزید پڑھیں

نیویارک کے مضافات میں مسلمانوں کی تاریخ کی تلاش

نیویارک کے مضافات میں ہارلم ایک پُرکشش سیاحتی مقام ہے۔ یہاں کی موسیقی، قدیم اور جدید عمارتیں اور کھانے سیاحوں کو خوب لُبھاتے ہیں۔ یہاں سیاح خوب مزے کرتے ہیں لیکن حال ہی میں یہاں مسلمانوں کی تاریخ کے حوالے سے خصوصی ٹرپ تیار کی گئی۔ نیویارک میں صدیوں پرانی …

مزید پڑھیں

37 سال بعد برطانوی پارلیمنٹ کا ہفتے کے روز اہم اجلاس

وزیراعظم بورس جانسن کے برطانیہ کی یورپین یونین سے علیحدگی کے معاہدے پر ووٹنگ کیلئے پارلیمنٹ کا اہم اجلاس 37 سال بعد چھٹی کے روز منعقد ہو رہا ہے۔ پارلیمنٹ میں بریگزٹ ڈیل کیلئے وزیراعظم کو ممکنہ برتری حاصل نہیں ہے۔بورس جانسن کو امید ہے کہ لیبر پارٹی کے 9 …

مزید پڑھیں

ڈیوٹی جج کا رانا ثنااللہ کا کیس سننے سے انکار

انسداد منشیات کی خصوصی عدالت کے جج خالد بشیر نے منشیات برآمدگی کیس میں رانا ثنااللہ کا کیس سننے سے انکار کر دیا۔ فاضل جج کا کہنا ہے کہ ڈیوٹی جج کی حیثیت سے وہ روزمرہ کے کیسز یا انتہائی ایمرجنسی کیس کی سماعت کر سکتے ہیں۔ جب تک انسداد …

مزید پڑھیں

آزادی مارچ: پولیس نے 550 کنٹینرز مانگ لئے

جمیعت علمائے اسلام اور اسلام آباد کی انتظامیہ اپنے اپنے طور پر آزادی مارچ کی تیاریاں کر رہی ہے۔ اسلام آباد پولیس نے انتظامیہ سے کارکنوں کو شہر میں داخل ہونے سے روکنے کیلئے 550 کنٹینرز مانگ لئے۔ شہر کی تمام چھوٹی بڑی سڑکیں کنٹینرز لگا کر سیل کر دی …

مزید پڑھیں

ٹانک میں قتل ہونے والوں کے لواحقین کا جنازے رکھ کر احتجاج

صوبہ خیبر پختون خوا کے شہر ٹانک میں دو حریف گروپوں کے درمیان فائرنگ سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 16 ہو گئی۔ مقتولین کے لواحقین نے جنازے سڑک پر رکھ کر احتجاج شروع کر دیا ہے۔لواحقین قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ شہر کی مرکزی شاہراہ …

مزید پڑھیں