ڈیلی آرکائیوز :

بلیک لسٹ سے بچنے کیلئے پاکستان کو فروری تک مہلت،ایف اے ٹی ایف

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے صدر زیانگ من لیو نے کہا ہے کہ فروری تک پاکستان کو اپنے مالیاتی نظام کی خامیوں اور کمزوریوں کو دور کرنے کی مہلت دی گئی ہے۔ایف اے ٹی ایف کے اجلاس کے بعد پیرس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے زیانگ من لیو نے کہا …

مزید پڑھیں

ٹھوس قوانین بننے تک ڈیجیٹل کرنسی لبرا کو جاری نہ کیا جائے،جی سیون

دنیا کے سات بڑے صنعتی ملکوں نے فیس بُک کی ڈیجیٹل کرنسی لبرا کے اجرا ٗ کو روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ جب تک ٹھوس قوانین نہیں بن جاتے لبرا کو اجرا ٗ کی اجازت نہ دی جائے۔فرانس کے وزیر معیشت برونو لی میرے کہتے ہیں کہ نئی ڈیجیٹل کرنسی …

مزید پڑھیں

سرفراز احمد کو پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے ہٹا دیا گیا

سری لنکا کے خلاف ہوم گراوٗنڈ میں بدترین کارکردگی پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے سرفراز احمد کو ٹیم سے باہر نکال دیا ہے۔بلے باز اظہر علی کو سرفراز احمد کی جگہ نیا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ پاکستانی ٹیم کے دورہ آسٹریلیا میں اظہر علی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ورلڈ …

مزید پڑھیں

امریکی دباوٗ کام کر گیا،ترکی جنگ بندی پر رضامند

ترکی نے شام میں کُردوں کے خلاف جنگ بندی پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ امریکی نائب صدر مائیک پینس کے ساتھ ملاقات میں ترک صدر طیب اردگان نے شام کے اندر کُردوں کے خلاف فوجی کارروائی روکنے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ ایک روز قبل ہی امریکی صدر …

مزید پڑھیں

غیر ملکی صحافی سٹیون بٹلر کو پاکستان میں داخلے سے روک دیا گیا

کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹ کے ایشیا پروگرام کے کوآڈینیٹر سٹیون بٹلر کو لاہور ایئر پورٹ سے پاکستان میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ سی پی جے ایک بیان کے مطابق سٹیون بٹلر کو ایئر پورٹ پر امیگریشن حکام نے بتایا کہ وزارت داخلہ نے ان کا نام بلیک لسٹ …

مزید پڑھیں

لاڑکانہ کے ضمنی انتخاب میں دھاندلی ہوئی،بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاڑکانہ کی صوبائی اسمبلی کے ضمنی انتخاب کے نتیجے کو چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں بلاول بھٹو نے کہا کہ پی ایس 11 میں دھاندلی ہوئی ہے اور ان کی پارٹی اس نتیجے کو نہیں مانتی۔مختلف …

مزید پڑھیں