ڈیلی آرکائیوز :

اب سرکاری ملازم بے روزگار ہوں گے،فواد چوہدری

حکومت نے کہا ہے کہ لوگ سرکاری ملازمتوں کے خواب نہ دیکھیں۔حکومت 400 سرکاری ادارے بند کرنے جا رہی ہے۔ اسلام آباد میں انجینئرنگ انسٹی ٹیوشنز کے ڈینز کی انٹرنیشنل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ اب سرکاری ملازم بے روزگار …

مزید پڑھیں

تجارتی اور علاقائی تنازعات سے عالمی معیشت کو دھچکا،آئی ایم ایف

عالمی معیشت سست روی کا شکار ہے جس کی بڑی وجہ تجارتی اور علاقائی تنازعات ہیں۔ آئی ایم ایف نے اپنی سالانہ رپورٹ میں عالمی رہنماوٗں سے تنازعات کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔اس سال عالمی معیشت کی گروتھ 3فیصد رہے گی۔ واضح رہے اس سال اپریل میں آئی …

مزید پڑھیں

فرانس کا ترکی کی فٹ بال ٹیم پر پابندی کا مطالبہ

یورو 2020 کے کوالی فائنگ میچز میں ترکی کی نیشنل فٹ بال ٹیم نے ایک بار پھر اسٹیڈیم میں میچ شروع ہونے سے پہلے فوجی سیلیوٹ کیا۔ یہ میچ فرانس اور ترکی کے درمیان کھیلا گیا۔فرانس کے مختلف سیاستدانوں اور وزرا ٗ نے مطالبہ کیا ہے کہ ترکی کی فٹ …

مزید پڑھیں

یورپین یونین کی توسیع پر فرانس ناراض

یورپین یونین میں دو مزید ممالک کو شامل کرنے کی قرارداد کو فرانس نے مسترد کر دیا ہے۔لکسمبرگ میں یورپین یونین کے وزرائے خارجہ کا ایک غیر معمولی اجلاس ہوا جس میں شمالی مقدونیہ اور البانیہ کو یورپی بلاک میں شامل کرنے کی قرارداد پیش کی گئی۔ فرانس نے دونوں …

مزید پڑھیں

فیس بک کی ڈیجیٹل کرنسی لبرا آئندہ سال متعارف کرا دی جائے گی

جنیوا … دنیا کی سب سے بڑی سوشل میڈیا کمپنی فیس بک نے اپنی ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ لبرا ایسوسی ایشن کے 21 ارکان کا ایک اہم اجلاس سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں ہوا۔ اجلاس میں لبرا ڈیجیٹل کرنسی آئندہ سال متعارف کرانے کا حتمی فیصلہ …

مزید پڑھیں

برطانوی شاہی جوڑے کا دورہ پاکستان، بین الاقوامی میڈیا میں زبردست چرچے

برطانوی شاہی جوڑے کے دورہ پاکستان کو بین الاقوامی میڈیا  میں بھی خوب پذیرائی مل رہی ہے ۔مغربی میڈیا نے لکھااس دورے سے پاکستان اور  برطانیہ کےتعلقات میں مزید  بہتری آئے گی۔سوشل میڈیا پر شاہی مہمان کا  ٹرینڈ چھا گیا صارفین نے کیٹ مڈلٹن  کی شخصیت  کو مشرق اور مغرب …

مزید پڑھیں

حکام کے بہتر دیکھ بھال کے دعووں کے باوجود ڈینگی نے تمام ریکارڈ توڑ دیے

اسلام آباد … حکام کی جناب سے موثر نگرانی اور بہتر دیکھ بھال کے دعووں کے باوجود ملک میں ڈینگی کے کیسز نے گزشتہ تمام ریکارڈ توڑ دیے۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق کم از کم 47 افراد ہلاک جبکہ 30 ہزار افراد اب تک اس وائرس سے متاثر ہوچکے …

مزید پڑھیں

وزیراعظم مختصر دورے پر سعودی عرب روانہ

وزیراعظم عمران خان آج مختصر دورے پر سعودی عرب جا رہے ہیں۔ ایرانی قیادت سے ہونے والی ملاقات پر وزیراعظم سعودی فرماں روا شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان کو تفصیلات سے آگاہ کریں گے۔ عمران خان نے خطے کے دو بڑے اسلامی ممالک ایران اور سعودی عرب …

مزید پڑھیں

شہزادی کیٹ مڈلٹن کے ملبوسات کی دھوم

اسلام آباد … شہزادہ ولیم کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن کے پہناووں نے پاکستانیوں کے دل جیت لئے۔ کبھی آسمانی، کبھی نیلا اور کبھی قومی پرچم جیسا سبز اور سفید لباس اور ساتھ ہی کانوں میں ہم رنگ بُندے۔ شہزادی نے جو لباس بھی پہنا سب کو پسند آیا۔ خاص بات …

مزید پڑھیں

ویلکم ڈیوک اینڈ ڈچز آف کیمبرج ،شاہی جوڑے نے پاکستانیوں کے دل جیت لئے

اسلام آباد … برطانوی شاہی جوڑے نے اسلام آباد میں آج مصروف دن گزر رہا ہے۔ ناشتے کے فوری بعد شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن نے اسلام آباد کے ایک گرلز اسکول کا دورہ کیا اور وہ اسکول کی طالبات میں گھل مل گئے۔اسکول میں شاہی جوڑے …

مزید پڑھیں