ڈیلی آرکائیوز :

برطانوی جوڑا 4 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گیا

برطانوی شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ ڈچز آف کیمبرج کیٹ مڈلٹن پاکستان کے پانچ روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ ایئرپورٹ پر شاہی جوڑے کا شاندار استقبال کیا گیا۔ پاک فوج کے دستے نے شاہی جوڑے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کل …

مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر:72دنوں بعد موبائل سروس بحال

بھارت کے زیر قبضہ کشمیر میں 72 روز بعد موبائل سروس بحال ہو گئی۔ بھارتی حکومت نے 5اگست کو کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر دی تھی جس کے بعد وادی میں کرفیو نافذ کر دیا گیا تھا۔ کرفیو کے دوران انٹرنیٹ اور موبائل سروس سمیت لینڈ لائن سروس بھی …

مزید پڑھیں

جاپان میں سمندری طوفان نے تباہی مچا دی،40جاں بحق،16افراد لاپتہ

جاپان میں آنے والے سمندری طوفان نے تباہی مچا دی۔ 40 افراد اب تک جاں بحق ہو چکے ہیں جبکہ 16 افراد لاپتہ ہیں۔ایک لاکھ دس ہزار افراد امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔کئی دہائیوں کے بعد جاپان میں اس قدر خوفناک سمندری طوفان آیا ہے۔ متاثرہ علاقوں میں پولیس آفیسرز، …

مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف اجلاس،پاکستان نے رپورٹ جمع کرادی

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اجلاس فرانس میں ہو رہا ہے۔ فورس پاکستان کی جانب سے جمع کرائے گئے جواب پر غور کرے گی۔ اکنامک افیئرز ڈویژن کے وفاقی وزیر حماد اظہر پاکستانی وفد کی قیادت کر رہے ہیں۔ پاکستانی وفد نے ایف اے ٹی ایف اجلاس میں ایک تفصیلی …

مزید پڑھیں

کتے

کتے دنیا بھر میں اپنی وفا داری کے لئے مشہور ہیں۔ مہذب مغربی دنیا میں کتے گھر کا ایک لازمی حصہ اور گھر کے فرد کا درجہ رکھتے ہیں۔ انکی وفاداری اور تابع داری اپنی مثال آپ ہے۔ واشنگٹن کی سیاست میں تو کتے اپنی وفاداری و تابع داری کے …

مزید پڑھیں

پاکستانی کرکٹ ٹیم آئندہ سال انگلینڈ کا دورہ کرے گی

اسلام آباد … پاکستانی کرکٹ ٹیم آئندہ سال جولائی میں انگلینڈ کا دورہ کرے گی جہاں پر وہ میزبان ٹیم کے خلاف تین ٹیسٹ اور تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے آئندہ سال پاکستان کے خلاف مجوزہ سیریز …

مزید پڑھیں

فیفا انڈر۔17 فٹ بال ورلڈ کپ 26 اکتوبر سے شروع ہوگا

برازیلیہ … فیفا کے زیراہتمام انڈر 17 فٹ بال ورلڈ کپ 26 اکتوبر سے 17 نومبر تک برازیل میں کھیلا جائے گا۔ فیفا کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق میگا ایونٹ میں دنیا بھر سے 24 ٹیمیں شرکت کریں گی جنہیں چھ گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے، …

مزید پڑھیں

رگبی ورلڈ کپ2019 کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل، ناک آئوٹ19 اکتوبرکو شروع ہوگا

ٹوکیو … جاپان میں جاری نویں رگبی ورلڈ کپ 2019ء کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی، میگا ایونٹ اختتامی مراحل کی طرف گامزن ہے، میگا ایونٹ کا کوارٹر فائنل مرحلہ 19 اکتوبر سے شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق رگبی ورلڈ کپ کے سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، …

مزید پڑھیں

قومی ٹی 20 کپ 2019ء میں منگل کو دو میچوں کا فیصلہ ہوگا

اسلام آباد … پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیر اہتمام قومی ٹی 20 کپ 2019ء میں منگل کو دو میچ کھیلے جائینگے۔ ٹی 20 ایونٹ اقبال سٹیڈیم، فیصل آباد میں جاری ہے جس میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔ ٹورنامنٹ میں آج منگل کو دو …

مزید پڑھیں

خاتون کی نومولود بیٹی کے وزن نے سب کو حیران کردیا

سٹریلوی خاتون کے ہاں نومولود بیٹی کی پیدائش ہوئی جس کے وزن نے تمام لوگوں کو حیران کردیا. ایما ملر اور ڈینیل کے ہاں بیٹی پیدا ہوئی جس کا نام انہوں نے ریمی فرینسس رکھا، یہ جوڑا آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں رہائش پذیر ہے اور ان کے ہاں جب …

مزید پڑھیں