ڈیلی آرکائیوز :

ماریہ شراپووا انجری کے باعث لگسمبرگ اوپن سے آئوٹ

ماسکو … روسی ٹینس سٹار ماریہ شراپووا فٹنس مسائل کی وجہ سے لگسمبرگ اوپن سے باہر ہوگئیں، سابق عالمی نمبر ایک یو ایس اوپن کے دوران کندھے کی تکلیف میں مبتلا ہو گئی تھیں، ان کا کہنا ہے کہ وہ مکمل طور پر فٹ نہیں ہیں اس لئے ایونٹ میں …

مزید پڑھیں

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ اتوار سے شروع ہوگا

اسلام آباد … بنگلہ دیش سے سیریز کیلئے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ اتوار سے کنٹری کلب، مرید کے میں شروع ہوگا۔ بنگلہ دیش کے خلاف سیریز قومی ٹیم کی اپنے ہوم گراؤنڈ میں رواں سال کے دوران دوسری سیریز ہوگی۔ اس سے قبل پاکستان اور ویسٹ انڈیز …

مزید پڑھیں

وزیراعظم سیٹیزن پورٹل شکایات کے ازالے کیلئے خاص طریقہ کار پر عمل یقینی بنانے کی ہدایت

اسلام آباد … وزیر اعظم عمران خان نے تمام متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ پاکستان سیٹیزن پورٹل (پی سی پی) پر درج کرائی گئی شکایات کے ازالے کے لیے مخصوص طریقہ کار پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے،وفاقی و صوبائی محکموں سمیت تمام سرکاری اداروں کے سربراہان پی سی …

مزید پڑھیں

معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ٹویٹ

اسلام آباد … وزیرا عظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ محمد نواز شریف کی گفتگو کے بعد فضل الرحمان کے مارچ کی بلی تھیلے سے باہر آگئی ہے،ثابت ہوگیا کہ ان کا مارچ کشمیریوں کی آزادی کیلئے نہیں بلکہ چوروں …

مزید پڑھیں

توانائی کے تحفظ کے لیے تجربات جاری گی وزیر برائے و ٹیکنالوجی فواد چوہدری

اسلام آباد … وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ توانائی کو محفوظ کرنے کے لیے تجربات کر رہے ہیں،بیٹری سٹوریج ٹیکنالوجی کی اگلے پانچ سالوں میں اچھی کارکردگی سامنے آئے گی،امریکہ، یوکے اور پاکستان کی مشترکہ کوششوں سے اس ٹیکنالوجی پر کام شروع کر …

مزید پڑھیں

حکومت نے متحرک سفارتکاری سے مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر اجاگر کیا، علی امین

اسلام آباد ۔ 12 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈا پورنے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے متحرک سفارتکاری کے ذریعے مسئلہ کشمیرکو عالمی سطح پر بھر پور انداز سے اجاگر کیا اور اس سلسلے میں وزیر اعظم عمران خان …

مزید پڑھیں

وزیراعظم الیکشن جیتنے کی نہیں بلکہ نئی نسل کے روشن مستقبل کی بات کرتے ہیں

اسلام آباد … وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان الیکشن جیتنے کی نہیں بلکہ نئی نسل کے مستقبل کو روشن بنانے کی بات کرتے ہیں،عوام شاپنگ بیگز کے استعمال کو ترک کرنے میں حکومت کا ساتھ دیں،مولانا فضل الرحمان کو اسلام سے …

مزید پڑھیں

این ایچ اے کے9 ارب روپے ترقیاتی بنک کو سود پر دینے کی خبر بے بنیاد، این ایچ اے

اسلام آباد … نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے 9 ارب روپے زرعی ترقیاتی بنک کو سود پر دینے بارے میڈیا پر آنے والی ایک خبر کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ خبر بے بنیاد، من گھڑت اور حقائق سے ہٹ کر ہے۔ این ایچ اے کی طرف سے …

مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں ہجرت کرنے والے پرندوں کا عالمی دن ہفتہ کو منایا

اسلام آباد … پاکستان سمیت دنیا بھرمیں ہجرت کرنے والے پرندوں کا عالمی دن ہفتہ کو منایا گیا۔ رواں سال اس دن کا موضوع ” پرندوں کی حفاظت کریں، پلاسٹک آلودگی کو ختم کریں ” منتخب کیا گیا ہے ۔ مہاجر پرندوں کے عالمی دن کی مناسبت سے ملک کے …

مزید پڑھیں

بین الاقوامی اداروں کے پاکستان کے طے شدہ دورے معمول کے مطابق ہوں گے

اسلام آباد … ترجمان وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف،عالمی بینک ، ایشیائی ترقیاتی بینک اور دیگر بین الاقوامی اداروں کے اکتوبر اور نومبر میں پاکستان کے طے شدہ دورے معمول کے مطابق ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ عالمی مالیاتی اداروں کے وفود حکومت کے معاشی …

مزید پڑھیں