ڈیلی آرکائیوز :

ڈاکٹر عا مر لیاقت کی ادا کارہ مہوش حیات پر تنقید، تمغہ امتیازبارے بھی بڑا ٹویٹ کر ڈالا

کراچی … تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے مہوش حیات کی ایوارڈ تقریب میں ڈانس پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔نامور پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کی اداکار احسن خان کے ہمراہ ایوارڈ تقریب میں شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا اور خاص طور پر مہوش حیات …

مزید پڑھیں

پنجاب اور کے پی: ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ

لاہور … پنجاب اور خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافے کا سلسلہ بدستور جاری ہے جب کہ حکومتی اقدامات تاحال اس حوالے سے زیادہ کارگر و مؤثر ثابت نہیں ہورہے ہیں۔وفاقی سیکریٹری صحت نے گزشتہ روز ایک اعلیٰ سطحی اجلاس سے صدارتی خطاب کرتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ …

مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے میشا شفیع کی گورنر کے فیصلے کے خلاف اپیل مسترد کردی

لاہور … نجی ٹی وی کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں جسٹس شاہد کریم نے گلوکارہ میشا شفیع کو علی ظفرکی جانب سے ہراساں کرنے سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ ہائیکورٹ نے میشاشفیع کی گورنر پنجاب کے فیصلے کے خلاف اپیل مسترد کردی۔میشا نے علی ظفرکے خلاف صوبائی محتسب پنجاب کے …

مزید پڑھیں

وزیراعظم پر تنقید،وینا ملک کا ہربھجن سنگھ کو کرارا جواب

لاہو ر … پاکستانی اداکار و میزبان وینا ملک نے بھارتی ٹیم کے سابق بولر ہربھجن سنگھ کو انگریزی زبان پر تنقید کرنے پر کرارا جواب دے کر لاجواب کر دیا۔حال ہی میں بھارتی ٹیم کے سابق اسپنر ہربھجن سنگھ نے اپنے سوشل میڈیا اکاو¿نٹ سے ٹوئٹ شیئر کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں

شہباز شریف کمیٹی کا اعلان کریں تو داماد بازی لے جاتا ہے: فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد … معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ قمر زمان کائرہ اور مولا بخش چانڈیو کے بیانات مختلف ہیں۔ شہباز شریف فیصلے کیلئے کمیٹی کا اعلان کرتے ہیں تو داماد بازی لے جاتا ہے۔معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنی ٹویٹ میں …

مزید پڑھیں

انسان کو تناؤ سے نجات دلانے والی شرٹ تیار

لاہور … آپ نے اکثر تناؤ کم کرنے کے لیے مساج کرنے یا کوئی دوا لینے کے بارے میں سنا ہوگا لیکن اب ایک ایسی شرٹ متعارف کرائی گئی ہے جسے پہن کر آپ تناؤ سے نجات پاسکتے ہیں۔اسپینش فیشن برانڈ سیپیا نے ایک ایسی شرٹ متعارف کرائی ہے جو …

مزید پڑھیں

ایران: چار عشروں بعد خواتین نے اسٹیڈیم میں مردوں کا فٹ بال میچ دیکھا

ویب ڈیسک … ایران میں خواتین نے چار دہائیوں بعد جمعرات کے روز مردوں کا فٹ بال میچ دیکھا۔ پچھلے ماہ فٹ بال کی عالمی تنظیم ‘فیفا’ نے ایران سے مطالبہ کیا تھا کہ ایران خواتین کو مردوں کے فٹ بال میچ دیکھنے کی اجازت دے۔ خواتین پر اسٹیڈیم میں …

مزید پڑھیں

کوہلی نے عظیم بلے باز ڈان بریڈمین کو پیچھے چھوڑ دیا

ویب ڈیسک … بھارت کی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویراٹ کوہلی نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں ڈبل سنچری بنا کر عظیم ٹیسٹ کرکٹر سر ڈان بریڈمین کا سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ ویرات کوہلی نے بھارت کے شہر پونے میں جنوبی افریقہ …

مزید پڑھیں

قومی ٹی 20 کپ اتوار سے شروع ہوگا

اسلام آباد … پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیر اہتمام قومی ٹی 20 کپ اتوار سے اقبال سٹیڈیم، فیصل آباد میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کی ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں نادرن، بلوچستان، خیبرپختونخوا، سندھ، سدرن پنجاب اور سینٹرل پنجاب شامل ہیں۔ ایونٹ …

مزید پڑھیں

پاک چین صنعتی تعاون کے فروغ کے لئے جامع فریم ورک تیار کیا جا رہا ہے، حکام سی پیک

اسلام آباد … پاک چین صنعتی تعاون کو فروغ دینے کے لئے جامع فریم ورک تیار کیا جا رہا ہے، صنعتی تعاون فریم ورک کے تحت چینی صنعتوں کی یہاں منتقلی اور بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری ممکن ہوگی۔ سی پیک اتھارٹی کے حکام کے مطابق 8 ویں جے سی …

مزید پڑھیں