ڈیلی آرکائیوز :

ایپل نے چین کی تنبیہ کے بعد ‘ہانگ کانگ ایپ’ حذف کر دی

ویب ڈیسک … امریکی ٹیکنالوجی فرم اپیل نے چین کی تنبیہ کے بعد ‘ہانگ کانگ ایپ’ اپنے آن لائن اسٹور سے ہٹا دی ہے۔ یہ ایپ ہانگ کانگ کے نقشوں پر مبنی ہے۔ چین کا کہنا تھا کہ اس ایپ کے ذریعے ہانگ کانگ کے مظاہرین پولیس کی تعیناتی کے …

مزید پڑھیں

عاطف اسلم کی نئی حمد’وہی خدا ہے“ سوشل میڈیا پر مقبول ہونے لگی

کراچی … نامور پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کی خوبصورت آواز میں پڑھی جانے والی حمد ”وہی خدا ہے“ سوشل میڈیا پر بے حد مقبول ہورہی ہے عاطف اسلم نے یہ حمد اپنے بیٹے احد کے نام کی ہے۔۔عاطف اسلم ایک بار پھر اپنی خوبصورت آواز میں پڑھی جانے والی حمد …

مزید پڑھیں

اداکار عمران عباس ابدی زندگی پانے کے خواہشمند

اسلام آباد … چھوٹی سکرین کے منجھے ہوئے اداکار عمران عباس نے کہا کہ وہ ابدی زندگی پانے کے خواہشمند ہیں۔ایک پروگرام میں انہوں کہا کہ جب سے ان کی بہن کی وفات ہوئی ہے ان کا زندگی سے اعتبار اٹھ گیا ہے کیونکہ انہیں لگتا ہے کہ یہ زندگی …

مزید پڑھیں

افغان امن عمل میں پاکستان کا کردار انتہائی اہم ہے: جنرل پیٹریاس

واشنگٹن … امریکہ کے سابق ملٹری کمانڈر اور سی آئی اے سربراہ جنرل ڈیوڈ پیٹریاس نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن اور استحکام کے لیے پاکستان ‘انتہائی اہم کردار’ ادا کر سکتا ہے۔ افغان سروس کو دیے گئے انٹرویو میں جنرل ڈیوڈ پیٹریاس کا کہنا ہے کہ ماضی میں …

مزید پڑھیں

نفرت انگیز تقریر، بانی ایم کیو ایم الطاف حسین پر برطانیہ میں فرد جرم عائد

اسلام آباد … کراچی کی بڑی سیاسی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی الطاف حسین پر اگست 2016 میں نفرت انگیز تقریر کرنے کے کیس میں برطانیہ میں فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔ لندن کی میٹرو پولیٹن پولیس نے ان پر تشدد پر اکسانے کے …

مزید پڑھیں

پاکستان میں کرپشن میں اضافہ، انفراسٹرکچر کی صورت حال مزید خراب

کراچی … پاکستان کی معیشت جنوبی ایشیا میں دیگر ممالک کے مقابلے میں تنزلی کا شکار رہی ہے جبکہ عالمی سطح پر بھی پاکستان ایک سال کے دوران مزید تین درجے نیچے چلا گیا ہے۔ ورلڈ اکنامک فورم کی جاری کردہ عالمی مسابقتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس …

مزید پڑھیں

شکیل آفریدی کیس جلد از جلد نمٹانا چاہتے ہیں: پشاور ہائی کورٹ

پشاور … پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کی پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ نے کہا ہے کہ وہ ڈاکٹر شکیل آفریدی کا مقدمہ جلداز جلد نمٹانا چاہتے ہیں۔ پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ اور جسٹس نعیم انور پر مشتمل دو رکنی بینچ …

مزید پڑھیں

ایف سولہ بمقابلہ رافیل طیارے

اسلام آباد … فرانس کے تیار کردہ رافیل طیارے کی بھارت حوالگی کے ساتھ ہی پاکستان اور بھارت کی فضائی قوت کے درمیان تقابل پر بحث شروع ہو گئی ہے۔ بھارتی تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ فرانسیسی ساختہ رافیل طیارے کی کھیپ کا پہلا طیارہ حاصل ہونے کے بعد …

مزید پڑھیں

عالمی برادری کشمیر میں کرفیو کے خاتمے کیلئے موثر کردار ادا کرے ، شاہ محمود

اسلام آباد … وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ برطانیہ سمیت عالمی برادری کو مقبوضہ کشمیر کے لاکھوں معصوم انسانوں کو بھارتی استبداد سے نجات دلانے اور بلاجواز کرفیو کے فی الفور خاتمے کیلئے موثر کردار ادا کرنا ہوگا۔شاہی جوڑے کے دورہ ء پاکستان سے دونوں ممالک …

مزید پڑھیں

یوم یکجہتی کشمیرجمعہ کو بھرپور انداز سے منایا جائے گا علی امین خان گنڈاپور

اسلام آباد … وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپور نے کہا ہے کہ پاکستان مسئلہ کشمیر پر موثر سفارتکاری کی حکمت عملی پر عمل پیرا ہے، متحرک سفارتکاری کے باعث عالمی سطح پر پاکستان کے موقف کو پذیرائی حاصل ہو رہی ہے، کشمیریوں کو حق …

مزید پڑھیں