ہوم / 2019 / اکتوبر

ماہانہ آرکائوز :

سی آئی اے کی تیارکردہ افغان فورس انسانی حقوق کی دھجیاں اڑا رہی ہے،ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ

ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ سی آئی اے کی تیار کی ہوئی افغان فورسز انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مرتکب ہو رہی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغان فورسز ماورائے عدالت قتل، جبری گمشدگیوں اور صحت کے مراکز پر حملوں میں ملوث ہیں۔اقوام متحدہ اور …

مزید پڑھیں

سعودی عرب میں خواتین ریسلرز کے مقابلے

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں خواتین ریسلرز کے مقابلے منعقد ہوئے۔ سعودی عرب کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ اس طرح کے مقابلے منعقد کئے گئے ہیں۔ امریکہ کی مشہور ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ کے تحت یہ مقابلے دو خواتین ریسلرز  نتالیا اور لیسی ایونز کے درمیان ہوئے۔ …

مزید پڑھیں

چلتی ٹرین میں گیس سلنڈر پھٹنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 74 ہو گئی

کراچی سے راولپنڈی آنے والے تیز گام ایکسپریس جو لیاقت پور کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی تھی اس میں جاں بحق افراد کی تعداد 74 ہو گئی ہے۔ تیز گام ایکسپریس کی ڈائننگ کار میں رکھے گیس کے سلنڈر اچانک پھٹ گئے جس سے تین بوگیوں میں آگ …

مزید پڑھیں

بھارتی شہری جموں کشمیر اور لداخ میں جائیدادیں خرید سکتے ہیں

مودی حکومت کی جانب سے جموں اور کشمیر کو دو علیحدہ علیحدہ وفاقی یونٹس میں تبدیل کرنے کے بعد اب بھارتی شہریوں کو دونوں یونٹس میں جائیدادیں خریدنے کی اجازت مل گئی ہے۔5 اگست کو کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد اب کشمیر اور لداخ کو دو علیحدہ …

مزید پڑھیں

10روز ہو گئے نواز شریف کی صحت سنبھل نہیں پا رہی ہے

سابق وزیراعظم نواز شریف کو لاہور کے سروسز اسپتال میں داخل ہوئے 10 روز ہو گئے۔ ڈاکٹرز ان کی گرتی ہوئی صحت پرتشویش کا اظہار کر رہے ہیں۔ خون میں سفید خلیوں یعنی پلیٹلیٹس کی کمی سے بیماریوں کے خلاف مدافعت کا نظام بری طرح کمزور ہو گیا ہے۔ ڈاکٹر …

مزید پڑھیں

آزادی مارچ اسلام آباد پہنچ گیا،مولانا آج جلسہ عام میں اہم اعلان کریں گے

کراچی سے شروع ہونے والا اپوزیشن جماعتوں کا مشترکہ آزادی مارچ اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔ چار دن کا طویل سفر طے کرنے کے بعد کارکن آج رات آرام کریں گے۔ جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان آج رات ایک جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ اپوزیشن جماعتوں …

مزید پڑھیں

سنو تم میرا خواب ہو

مجھے اپنے بہتر مستقبل کے لئے اور پیسہ کمانے کے لئے باہر جانا تھا۔ میں نے لندن جانے کا پروگرام بنایا۔  بابا نے مجھے ہر ممکن طریقے سے سمجھانے کی کوشش کی کہ بیٹا ہجرت صرف بڑے مقصد کے لئے کرتے ہیں تم دنیا کمانے کے لیے ہجرت کرنا چاہتے …

مزید پڑھیں

جیسے جیسے مواخذہ آگے بڑھ رہا ہے ٹرمپ کے ساتھی ساتھ چھوڑتے جا رہے ہیں

نیشنل سیکیورٹی کونسل میں ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی ٹم موریسن نے وائٹ ہاوٗس فوری طور پر چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ کانگریس کی مواخذہ کمیٹی نے نیشنل سیکیورٹی کونسل میں روس کے امور کے ماہر ٹم موریسن کو آج طلب کیا ہے۔ٹم نیشنل سیکیورٹی کونسل میں یورپین یونین …

مزید پڑھیں

نیلم منیر کے آئٹم سونگ اور حمیرہ ارشد کے کنسرٹ پر آئی ایس پی آر کی وضاحت

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے نیلم منیر کے آئٹم سونگ پر وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ فلم میں یہ گانا بھارتی لڑکی کی طرف سے آئٹم سونگ ہے۔یہ فلم کاف کنگنا کا آئٹم سونگ ہے جسے پر نیلم منیر فلمایا گیا۔ کاف کنگنا آئی ایس پی …

مزید پڑھیں

آزادی مارچ سے کیسے نمٹا جائے؟وزیراعظم کا پارٹی رہنماوٗں سے مشورہ

وزیراعظم نے علی الصبح پی ٹی آئی کی سینئر قیادت کو طلب کیا اور ان سے اپوزیشن کے آزادی مارچ سے نمٹنے کی پلاننگ پر مشورہ کیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم اجلاس میں پُرسکون دکھائی دیئے۔ جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ آج سہ پہر …

مزید پڑھیں