ہوم / ٹیگ آرکائیوز :

ٹیگ آرکائیوز :

کراچی : برنس روڈ پر گیس لیکیج دھماکے کے 4 زخمی دم توڑ گئے

کراچی کے علاقے برنس روڈ میں عمارت میں گیس لیکیج کے باعث ہونے والے دھماکے کے 4 زخمی دم توڑ گئے۔ کھارادر کے علاقے برنس روڈ پر واقع عمارت کے ایک فلیٹ میں 15 مئی کو اے سی پھٹنے کا واقعہ پیش آیا تھا جس کے نتیجے میں 7 افراد …

مزید پڑھیں

کراچی: موبائل مارکیٹ کے تاجر نے عمارت سے چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی

کراچی: موبائل فون کے تاجر نے مارکیٹ کے چھٹے فلور سے  مبینہ طور پر چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی۔  پولیس کا کہنا ہے متوفی دکاندار عابد الیاس میمن نے چھٹے فلور سے مبینہ طور پہ چھلانگ لگاکر کر خودکشی کی، متوفی کی دوسرے فلور پر موبائل کی دکان تھی اور  عابد …

مزید پڑھیں

کراچی میں معاشی بدحالی کے باعث نوجوان کی خودکشی

کراچی: شہر قائد میں معاشی بدحالی اور بے روزگاری سے تنگ آکر نوجوان نے خودکشی کرلی۔ کراچی کے علاقے کورنگی پانچ نمبر اولڈ پولیس لائن میں گھر سے پھندا لگی لاش ملی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر قانونی کارروائی کی اور لاش کو جناح اسپتال منتقل کیا۔ متوفی کی شناخت …

مزید پڑھیں

کراچی میں گرمی کی شدت میں ایک دم اضافہ

کراچی: شہر اور گرد نواح میں میں گرمی کی شدت میں ایک دم ہی اضافہ ہو گیا ہے تاہم ماہرین نے ہیٹ ویو جیسی صورت حال پیدا ہونے کے امکان کو مسترد کردیا ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ کراچی سردار سرفراز کے مطابق اپریل کا مہینہ کراچی میں عموما گرم گزرتا ہے،اس وجہ …

مزید پڑھیں

کراچی میں لاک ڈاؤن، غریب عوام کے لیے راشن بیگز تیار

کراچی: حکومت سندھ نے کراچی میں کورونا وائرس سے نمٹنے اور لاک ڈاون کے دوران غریب آبادیوں میں اشیائے خورونوش کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلیے راشن بیگز تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت سندھ نے کراچی کی مضافاتی کچی آبادیوں اور بستیوں کے غریب عوام کیلیے ہزاروں راشن بیگز …

مزید پڑھیں

کراچی میں ہپناٹائز کرکے پولیو ورکر سمیت 2 خواتین سے زیادتی

کراچی: سچل کے علاقے میں ہپناٹائز کرکے پولیو ورکر سمیت 2 خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف ہوا ہے۔ سچل تھانے کے علاقے میں گودرا سوسائٹی ایوب گوٹھ میں پولیو ورکر سمیت 2 خواتین پر بہیمانہ تشدد کیا گیا اور پھر انہیں زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، پولیس نے …

مزید پڑھیں

کراچی میں گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر میں جمعرات کو گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ظاہرکیا ہے۔ ملک بھر میں بارشوں، ژالہ باری اور پہاڑی علاقوں میں برفباری سے جاتی سردی پھر لوٹ آئی ہے، سندھ کے بیشتر علاقے بارشوں سے محروم تھے، تاہم محکمہ موسمیات نے کراچی میں جمعرات کو گرد …

مزید پڑھیں

’ہم مجبور ہیں معاف کردینا‘ ڈاکو اسٹور سے آٹا، دالیں اور مصالحے لوٹ کر فرار

کراچی: شریف آبادمیں لوٹ مارکی انوکھی واردات میں ڈاکوکریانہ اسٹور سے آٹا،دالیں،آئل گھی،مصالحے ،موبائل اورنقدی لوٹ کرلے گئے جب کہ ڈاکوجاتے ہوئے ہوئے دکاندارسے یہ بھی کہہ گئے ہم مجبور ہیں۔ شہرقائد میں لوٹ مارکی وارداتوں میں روزبروز اضافہ ہوتا جارہا ہے، ڈاکو نہ صرف راہ چلتے شہریوں کو لوٹ لیتے …

مزید پڑھیں

بوٹ بیسن کراچی: زیر تعمیر عمارت کی لفٹ گرنے سے 5 مزدور ہلاک

کراچی: کراچی کے علاقے بوٹ بیسن کے قریب ایک زیر تعمیر عمارت کی لفٹ گرنے سے 5 مزدور جاں بحق ہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق کلفٹن کے ملحقہ علاقے بوٹ بیسن کے قریب افسوس ناک حادثہ اس وقت پیش آیا جب مزدور عمارت کی کھڑکیوں میں شیشے لگا رہے تھے  اچانک …

مزید پڑھیں

کراچی میں پاکستان سپر لیگ سیزن 4 کا میلہ سج گیا

کراچی: شہر قائد کراچی میں پاکستان سپر لیگ سیزن 4 کا میلہ سج گیا۔ شائقین کرکٹ کے لیے نیشنل سٹیڈیم کے دروازے کھل چکے ہیں۔پاکستانیوں کے لیے یہ بات یقیناً خوشی کا باعث ہے کہ پی ایس ایل 4 آج باضابطہ طور پر وطن واپس آگئی ہے، اس حوالے سے …

مزید پڑھیں