ہوم / ٹیگ آرکائیوز :

ٹیگ آرکائیوز :

کرائسٹ چرچ سانحے کا نواں پاکستانی شہید کراچی کا سافٹ ویئر انجینئر نکلا

کراچی: کرائسٹ چرچ سانحے میں آسٹریلوی دہشت گرد کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پاکستانیوں میں نویں نمبر پر شناخت کیا جانے والا شخص کراچی کا سافٹ ویئر انجینئر جہانداد خان نکلا جو کہ لیاقت آباد کا رہائشی تھا۔ لیاقت آباد میں مقیم شہید جہانداد کے چچا شاہد علی نے میڈیا …

مزید پڑھیں

سانحہ کرائسٹ چرچ: او آئی سی کا ہنگامی اجلاس 22 مارچ کو استنبول میں منعقد ہو گا

اسلام آباد: ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد میں دہشتگرد حملوں کے واقعات پر غور کے لیے اسلامی تعاون تنظیم ( او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس 22 مارچ کو استنبول میں طلب کرلیا ہے۔تفصیل کے مطابق …

مزید پڑھیں

سانحہ کرائسٹ چرچ کے سوگ میں کل قومی پرچم سرنگوں رہے گا: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سانحہ کرائسٹ چرچ کے سوگ میں کل پیر کے روز ملک بھر میں سرکاری اور نیم سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ نیوزی …

مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کے جواب نے ٹرمپ کو مساجد پر حملے کی مذمت پر مجبور کر دیا

واشنگٹن: نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملے کو ‘دہشت گردی’ نہ قرار دینے اور نہ ہی اس کی مذمت کرنے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے لاجواب کردیا۔ صدر ٹرمپ نے فون کرکے پوچھا کہ امریکہ آپ کی کیا مدد کر سکتا ہے؟نیوزی لینڈ کی …

مزید پڑھیں

آسٹریلوی شہری کا اذان کی وڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرکے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی

سڈنی: ایک آسٹریلوی شہری لیچ ڈرومونڈ نے اپنے گھر میں سنائی دینے والی مغرب کی اذان کی وڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرکے کرائسٹ چرچ میں 2 مساجد میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعہ میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں سے منفرد انداز میں اظہار یکجہتی کیا ہے۔گزشتہ …

مزید پڑھیں

امریکی صدر نے سانحہ کرائسٹ چرچ کی مذمت کیوں نہیں کی؟ صحافی ٹرمپ پر برس پڑے

واشنگٹن: نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملے کی کھل کر مذمت نہ کرنے پر ممتاز صحافی اور مشہور ٹی وی شو کے میزبان اینڈرسن کوپر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر برس پڑے۔ امریکی نیوز چینل سی این این پر اپنے شو میں اینڈرسن کوپر کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر …

مزید پڑھیں

سانحہ کرائسٹ چرچ: 6 پاکستانی شہادتوں کی تصدیق، 3 مزید لاپتہ

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے سانحہ کرائسٹ چرچ کے دوران شہید اور لاپتہ ہونے والے پاکستانی شہریوں کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ مہیا کی گئی فہرست کے مطابق کرائسٹ چرچ میں دہشت گرد حملے کے دوران کی گئی اندھا دھند فائرنگ کی زد میں آ کر 6 پاکستانی شہید ہوگئے اور …

مزید پڑھیں

کرائسٹ چرچ سانحہ: 4 پاکستانی فائرنگ کی زد میں آ کر زخمی ہوئے، 5 لاپتہ ہیں

اسلام آباد: کرائسٹ چرچ سانحے میں دہشتگرد عیسائی کی اندھا دھند فائرنگ کی زد میں آ کر 4 پاکستانی زخمی ہوئے، 5 تاحال لاپتہ ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کی مسجد میں ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں 4 پاکستانی بھی زخمی ہوئے ہیں۔ترجمان …

مزید پڑھیں