ہوم / ٹیگ آرکائیوز :

ٹیگ آرکائیوز :

حکام کے بہتر دیکھ بھال کے دعووں کے باوجود ڈینگی نے تمام ریکارڈ توڑ دیے

اسلام آباد … حکام کی جناب سے موثر نگرانی اور بہتر دیکھ بھال کے دعووں کے باوجود ملک میں ڈینگی کے کیسز نے گزشتہ تمام ریکارڈ توڑ دیے۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق کم از کم 47 افراد ہلاک جبکہ 30 ہزار افراد اب تک اس وائرس سے متاثر ہوچکے …

مزید پڑھیں

پنجاب ، راولپنڈی ڈینگی سے زیادہ متاثر ہونے والا ضلع بن گیا

راولپنڈی … راولپنڈی میں ڈینگی وباءپر قابو نہیں پایا جا سکا، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 150 شہری ڈینگی بخار میں مبتلا ہوگے، ڈینگی بخار سے 34 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔پنجاب میں راولپنڈی ڈینگی مچھر سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ضلع بن چکا ہے، ڈینگی …

مزید پڑھیں

ڈینگی مچھر دنیا کے لیے خطرہ بن گیا

اسلام آباد … ڈینگی مچھر موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث دنیا بھر کے لیے خطرہ بن گیا ہے۔عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق ڈینگی وائرس دنیا بھر کی دس بڑی خطرناک بیماریوں میں شامل ہے۔ڈبلیو ایچ او کے ایشیا ممالک …

مزید پڑھیں

سب سے زیادہ ڈینگی کیسز، تعداد 25 ہزار

اسلام آباد …. قومی ادارہ برائے صحت کے ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ ملک بھر میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 50 ہزار سے زائد ہے جبکہ اس مرض میں مبتلا 250 سے زائد افراد کی اموات ہو چکی ہیں۔سرکاری ریکارڈ کے مطابق ملک بھر میں ڈینگی کے مریضوں …

مزید پڑھیں

ڈینگی کے سامنے انتظامیہ بے بس،راولپنڈی میں ایک اور شخص دم توڑ گیا

راولپنڈی … ملک بھر میں ڈینگی کے سامنے انتظامیہ بے بس دکھائی دے رہی ہے۔ راولپنڈی میں ڈینگی سے متاثرہ ایک اور شخص دم توڑ گیا، تعداد چونتیس ہو گئی۔ خیبر پختونخوا میں بھی متاثرہ مریضوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ادھر لاہور میں ڈینگی مریضوں کی تعداد دو سو …

مزید پڑھیں

پنجاب اور کے پی: ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ

لاہور … پنجاب اور خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافے کا سلسلہ بدستور جاری ہے جب کہ حکومتی اقدامات تاحال اس حوالے سے زیادہ کارگر و مؤثر ثابت نہیں ہورہے ہیں۔وفاقی سیکریٹری صحت نے گزشتہ روز ایک اعلیٰ سطحی اجلاس سے صدارتی خطاب کرتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ …

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اور پنجاب کے عوام ڈینگی کے رحم و کرم پر

اسلام آباد … پنجاب اور خیبرپختونخوا کے عوام کا کوئی پرسانِ حال نہیں، خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد ساڑھے چار ہزار جب کہ پنجاب میں قریباً ساڑھے پانچ ہزار تک پہنچ گئی ہے۔پنجاب بھر میں دینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ جاری ہے، رواں برس پنجاب میں  …

مزید پڑھیں

ڈینگی بخار وبائی شکل اختیار کرگیا، کراچی میں ایک اور شخص دم توڑ گیا

اسلام آباد … ملک کے مختلف شہروں میں ڈینگی بخار وبائی شکل اختیار کرگیا۔ کراچی کے جناح ہسپتال میں مرض سے متاثرہ شخص دم توڑ گیا، راولپنڈی، اسلام آباد میں مریضوں کی تعداد 10 ہزار سے بھی تجاوز کر گئی۔ملک بھر میں ڈینگی بے قابو ہونے لگا، کراچی سے خیبر …

مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب کی صدر مملکت کو امن و امان کی صورتحال، فلاحی منصوبوں، ڈینگی کے خلاف اقدامات پر بریفنگ

لاہور… صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے گورنر ہائوس لاہور میں ملاقات کی۔ وزیراعظم کے معاونین خصوصی نعیم الحق، ڈاکٹر ظفر مرزا اور پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد بھی ملاقات میں موجود تھی ۔ وزیر اعلیٰ نے صدر مملکت کو صوبے …

مزید پڑھیں

ملک بھر میں ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد 31 ہوگئی

اسلام آباد… ملک بھر میں ڈینگی بخار سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 31 ہوگئی ہے، جن میں سے 9 مریضوں کا تعلق اسلام آباد سے ہے۔اس ضمن میں تازہ اعداد و شمار جاری کر دیئے گئے ہیں جس کے مطابق پنجاب میں مریضوں کہ تعداد 3 ہزار 8 سو تک پہنچ …

مزید پڑھیں