ہوم / ٹیگ آرکائیوز :

ٹیگ آرکائیوز :

رہنما پی ٹی آئی اعجاز چوہدری سے چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کی ملاقات

پی ٹی آئی سیکریٹریٹ لاہور میں چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو پنجاب سارہ احمد نے تحریک انصاف وسطی پنجاب کے صدر اعجاز چوہدری سے ملاقات کی اور محکمے میں بچوں کے تحفظ اور جرائم کے خاتمے کے حوالے سے کیے جانے والے اقدامات کے حوالے سے آگاہ کیا۔ اس …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی سے اختلاف پر سابق رکن اسمبلی داور کنڈی نے ن لیگ جوائن کر لی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رکن قومی اسمبلی داور خان کنڈی نے ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ پشاور میں تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی داور خان کنڈی نے پشاور پریس کلب میں ایک تقریب میں مسلم لیگ (ن) میں شمولیت …

مزید پڑھیں

پارٹی میں صفائی مہم جاری ہے، خیبر پختون خواہ میں جو ہوا اچھا ہوا، شوکت یوسف زئی

خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ جو ہوا اچھا ہوا ہے اور  پارٹی کی بہتری کے لیے کیا گیا۔ شوکت یوسفزئی نے کہا کہ وزرا کی کارکردگی کی مانیٹرنگ ہورہی ہے جس وزیر نےکارکردگی نہیں دکھائی وہ گھر جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ گروپنگ سے …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی لیڈرشیخ رشید کو PAC میں نہیں دیکھنا چاہتے

ٓٓاسلام آباد: پی ٹی آئی لیڈروںکے بارے میں کہا جارہا ہے کہ وہ شیخ رشید کوپی اے سی میں نہیںدیکھنا چاہتے۔ تفصیلات کے مطابق زیاد ہ تر پی ٹی آئی لیڈر شیخ رشید کو پی اے سی میں نہیںدیکھنا چاہتے۔کئی سینئر پی ٹی آئی رہنماو¿ں کی باتوںسے یہ اندازہ لگایاجاسکتا …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے اپنے میڈیکل بورڈ نے نواز شریف کوموقع دیدیا؟

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے اپنے میڈیکل بورڈ نے نواز شریف کوموقع دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف کے لندن علاج کے حوالے سے پی ٹی آئی کے اپنے میڈیکل بورڈ نے نواز شریف کوموقع دیدیا۔ اس موقع پر جب ڈھیل اور ڈیل کی باتیں کی جارہی ہیں، علاج …

مزید پڑھیں

”پی ٹی آئی کے پاس این آر او کیلئے کیا ہے“؟

اسلام آباد: ن لیگ رہنما کاکہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے پاس ایسا کیا ہے جو این آر او لیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے پاس ہے کیا کہ ہم ان سے این آر او …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ممبر کی شیخ رشید کوPAC رکن بنانے کی مخالفت

اسلام آباد: پی ٹی آئی ممبر نے شیخ رشید کوپی اے سی رکن بنانے کی مخالفت کردی۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی ممبر کی شیخ رشید کوPAC رکن بنانے کی مخالفت کردی۔ پی ٹی آئی کے راجہ ریاض کی شیخ رشید کو پی اے سی رکن بنانیکی مخالفت کی …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی حکومت کاپاکستان کا دفاعی بجٹ بڑھانیکا اعلان

اسلام آباد :پاکستان کے گزشتہ بجٹ میں دفاع کے لیے 1100 ارب روپے کا اعلان کیا گیا تھا لیکن وزارت خزانہ نے انکشاف کیا ہے کہ رواں مالی سال کے اختتام تک 1676 ارب روپے خرچ کیے جا چکے ہوں گے۔ دوسری جانب حکومت نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ …

مزید پڑھیں

شہباز کوہٹانے کیلئے پی ٹی آئی کا قانونی راستوں پر غور

اسلام آباد: شہباز شریف کوہٹانے کیلئے پی ٹی آئی قانونی راستے تلاش کرنے لگی۔تفصیلات کے مطابق شہباز شریف کوپی اے سی چیئرمین شپ سے ہٹانے کیلئے پاکستان تحریک انصاف قانونی راستوں پر غور کررہی ہے۔وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے سینئر لیڈروں کی ایک میٹنگ میںکہا کہ ن لیگ اور …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے ق لیگ کے مطالبات مان لئے

لاہور: پی ٹی آئی نے ق لیگ کے مطالبات مان لئے۔ پاکستان تحریک انصاف اور ق لیگ کے درمیان اختلافات ختم ہوگئے اور حکومت ق لیگ کوایک اور منسٹری دینے پر رضامند ہوگئی ہے۔ ا س کوباہمی رضامندی فارمولے کا نام دیاگیا ہے۔ اس سلسلے میں مونس الہی کی چودھری …

مزید پڑھیں