ہوم / ٹیگ آرکائیوز :

ٹیگ آرکائیوز :

دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ میں پاکستان ، صومالیہ ایک ساتھ 104 ویں نمبر پر

ڈنما رک (ویب ڈیسک)دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ کی فہرست میں ایشیائی ممالک ٹاپ پوزیشن پر جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئے۔پاسپورٹ کی درجہ بندی کرنے والی ویب سائٹ ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کی جاری کردہ فہرست کے مطابق دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ میں پہلا نمبر مشترکہ طور پر سنگاپور …

مزید پڑھیں

پاکستان اور چین کا باہمی مفادات پر حمایت جاری رکھنے پر اتفاق ،مشتر کہ اعلامیہ

بیجنگ … مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاک چین لازوال دوستی کا رشتہ دونوں ممالک کی عوام کے وسیع مفادات کا امین ہے۔ پاکستان اور چین نے باہمی مفادات پر حمایت جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے دورہ چین کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر …

مزید پڑھیں

ٹی ٹوینٹی سیریز کے آخری میچ میں سری لنکا کی پاکستان کو شکست

لا ہور … سری لنکا نے ٹی ٹوینٹی سیریز کے آخری میچ میں بھی پاکستان کو 13 رنز سے شکست دے کر دنیا کی نمبر ایک ٹی ٹوینٹی ٹیم کو سیریز میں وائٹ واش کر دیا۔پاکستانی ٹیم 148 رنز کے تعاقب میں 6وکٹوں کے نقصان پر 134 رنز ہی بنا …

مزید پڑھیں

کراچی سٹیڈیم میں کھیلے جانےوالےدوسرے ون ڈے میں پاکستان کی سری لنکا کے خلاف بیٹنگ

کراچی… کراچی کے انٹرنیشنل سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے دوسرے ون ڈے میں پاکستان کی سری لنکا کے خلاف بیٹنگ جاری ہے، پاکستان نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ کپتان قومی ٹیم سرفراز احمد نے کہا ہے کہ سری …

مزید پڑھیں

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ون ڈے اتوار کی بجائے پیر کو ہو گا

ویب ڈیسک… پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ایک روزہ میچ کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا ہے جس کے تحت اب میچ اتوار 29 ستمبر کے بجائے پیر 30 ستمبر کو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ شیڈول کے مطابق یہ میچ اتوار کو کھیلا جانا …

مزید پڑھیں

سری لنکا سے ون ڈے مقابلوں میں پاکستان کا پلڑا بھاری ، 90 میں گرین شرٹس ، 58میں آئی لینڈرز سرخرو ہوئے

لاہور… سری لنکا سے باہمی ون ڈے مقابلوں میں پاکستان کا پلڑا بھاری رہا، 90میچز میں گرین شرٹس نے کامیابی حاصل کی جب کہ 58میں آئی لینڈرز سرخرو ہوئے۔پاکستان اور سری لنکا کے مابین ابھی تک 153 ون ڈے میچز کھیلے گئے ہیں، ان میں سے گرین شرٹس نے 90میں …

مزید پڑھیں

پاکستان کا بھارتی وزیراعظم کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار

اسلام آباد… بھارتی حکومت نے وزیراعظم نریندرا مودی کے جہاز کو پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی درخواست دی تھی لیکن پاکستان نے ایسا کرنے سے انکار کردیا ہے۔ بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی پاکستانی فضائی حدود استعمال کرکے امریکا جانے کے خواہشمند تھے اور اس سلسلے میں بھارتی حکومت کی …

مزید پڑھیں

پاکستان کا 2022 میں اپنا پہلا خلائی مشن بھیجنے کا اعلان

کراچی… وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کو بتایا ایسے ممالک میں وزیر سائنس ڈپٹی وزیر اعظم کے برابر ہوتا ہے،2022 میں پاکستان اپنا پہلا خلائی مشن بھیجے گا، ماضی میں سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبے پر توجہ نہیں دی گئی، پاکستان …

مزید پڑھیں

گوگل کی انتہائی اہم عہدیدار خاتون پاکستان کیلئے خدمات انجام دیں گی

اسلام آباد… حکومت نے گوگل میں کام کرنے والی ایک اہم عہدیدار پاکستانی خاتون کو ملازمت دی ہے جو ملک میں ڈیجیٹلائزیشن کے لیے وزیراعظم آفس کی مدد کریں گی۔پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما جہانگیرترین نے ایک پرائیوٹ اسٹوڈیو کو دیے گئے انٹرویو میں بتایا کہ اس اقدام سے …

مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات سے مزید ایک ارب ڈالرز موصول: زرمبادلہ کے ذخائر 15 ارب 96 کروڑ

دبئی:پاکستان کو متحدہ عرب امارت سے ایک ارب ڈالرز کی دوسری قسط موصول ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات (ہو اے سی) کی جانب سے پاکستان کو 3 ارب ڈالر فراہم کیے جانے ہیں جن میں سے 2 ارب ڈالر موصول ہوچکے ہیں جبکہ مزید ایک ارب ڈالر آئندہ ماہ …

مزید پڑھیں