ہوم / ٹیگ آرکائیوز :

ٹیگ آرکائیوز :

نئے چیمپیئن: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پاکستان سپر لیگ کا فائنل جیت لیا

کراچی: پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن  کے فائنل میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو یکطرفہ مقابلے کے بعد شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ تفصیل کے مطابق کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت …

مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ: پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز فائنل میں پہنچ گئے

کراچی: پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے دوسرے ایلیمنیٹر میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیکر مسلسل تیسری بار فائنل میں جگہ بنالی۔ کل اتوار کے روز کویٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی آمنے سامنے ہوں گے۔تفصیل کے مطابق نیشنل سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں …

مزید پڑھیں

کراچی میں پاکستان سپر لیگ سیزن 4 کا میلہ سج گیا

کراچی: شہر قائد کراچی میں پاکستان سپر لیگ سیزن 4 کا میلہ سج گیا۔ شائقین کرکٹ کے لیے نیشنل سٹیڈیم کے دروازے کھل چکے ہیں۔پاکستانیوں کے لیے یہ بات یقیناً خوشی کا باعث ہے کہ پی ایس ایل 4 آج باضابطہ طور پر وطن واپس آگئی ہے، اس حوالے سے …

مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ 2019ء: پشاور اور کوئٹہ پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست

دبئی: پاکستان سپر لیگ سیزن 4  میں پوائنٹس ٹیبل کی تازہ ترین صورتحال کے مطابق پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز دس دس پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہیں۔ اسلام آباد یونائیٹڈ 8 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے جبکہ لاہور قلندرز اور کراچی کنگز6, 6 پوائنٹس کے ساتھ چوتھی اور پانچویں پوزیشنز …

مزید پڑھیں

چھپے رستم: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی فائنل فور کے مرحلے تک رسائی

دبئی:  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر فائنل فور میں جگہ بنالی ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے 22 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 19 ویں اوور میں 122 رنز کا ہدف کامیابی سے حاصل کرلیا۔دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں …

مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ کا چوتھا ایڈیشن, ٹاپ ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کامیاب پیش قدمی

شارجہ: پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن میں ٹاپ ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کامیاب پیشقدمی کا سلسلہ جاری رہا جب ہدف کے تعاقب میں کپتان سرفراز احمد نے ناقابل شکست 52رنز بنا ئے اور اپنی ٹیم کو آخری بال پر چھکا لگا کر تین وکٹوں سے فتح دلا دی،اس …

مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ کا چوتھا ایڈیشن فاسٹ بالرزنے لاہورقلندرز کو فتح دلا دی

مرد میدان حارث رؤف چار،راحت علی تین اور شاہین آفریدی کے دو شکار،کراچی کنگز 139کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے 116پر محدود،فاتح ٹیم کے سہیل اختر کے 39رنز اسلام آباد یونائیٹڈ سات وکٹوں پر 125بنا سکی،لیوک رونکی کی نصف سنچری،مرد میدان علی شفیق ،شاہد آفریدی اور جنید خان کے دو،دو …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل میں پرفارم کرنیوالے ورلڈکپ کھیل سکتے ہیں :مکی آرتھر

پاکستان سپر لیگ کے سبب کھلاڑی بین الاقوامی کرکٹ میں جگہ بنا رہے ہیں: ہیڈکوچ دبئی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے مقامی کھلاڑیوں کو پاکستان سپر لیگ میں بہترین کارکردگی دکھانے پر ورلڈ کپ 2019 کیلئے منتخب کرنے کا عندیہ دے دیا۔دبئی میں گزشتہ روز میڈیا …

مزید پڑھیں