ہوم / ٹیگ آرکائیوز :

ٹیگ آرکائیوز :

پاک سری لنکا آخری ٹی ٹوئنٹی میچ ’پنک ڈے‘ سے منسوب

لاہور … پاکستان اور سری لنکا کے درمیان آخری ٹی ٹوئنٹی میچ کو ’پنک ڈے‘ سے منسوب کر دیا گیا۔صدر مملکت عارف علوی اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی میچ سے پہلے پنگ ڈے کی تقریب میں شرکت کریں گے۔آسٹریلیا اور جنوبی افریقا میں ’پنک ڈے‘ کرکٹ میچ میں …

مزید پڑھیں

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی بدھ کوکھیلا جائے گا،

لاہور … پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ بدھ کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ میچ نائٹ ہوگا اور شام 6 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا، مہمان ٹیم کو پاکستان کے …

مزید پڑھیں

گرین شرٹس کو ٹی ٹوئنٹی سیریز بچانے کا چیلنج درپیش

ویب ڈیسک … پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ آج لاہور میں کھیلا جائے گا۔ قذافی اسٹیڈیم میں دونوں ٹیمیں مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے مدمقابل ہوں گی۔ سیریز میں مہمان سری لنکا کو …

مزید پڑھیں

دوسرے ٹی ٹونٹی میچ کیلئے آج پھر سری لنکا اور پاکستان شام ساڑھے چھ بجے آمنے سامنے

لاہور … پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں آ ج دوسرے ٹی ٹونٹی میچ کیلئے میدان میں اتر رہی ہیں، شاہینوں کے پاس پہلی شکست کا بدلہ اتارنے کا موقع ہے، چیف سلیکٹر اور ہیڈکوچ مصباح الحق نے پلان بتا دیا۔قذافی سٹیڈیم کا میدان، ٹی ٹوئنٹی سیریز کا دوسرا امتحان …

مزید پڑھیں

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان آخری ایک روزہ کرکٹ میچ بدھ کو کھیلا جائے گا

کراچی… پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ بدھ کو نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔ میچ سہ پہر 3 بجے شروع ہوگا، پاکستان کو آئی لینڈرز کے خلاف تین میچوں کی …

مزید پڑھیں

پاک ، لنکا پہلا ون ڈے، بارش بھی رنگ میں بھنگ ڈا لنے کو تیا ر

کراچی… چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ بارش کی وجہ سے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ متاثر ہوسکتا ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کراچی میں موسم کی صورتحال کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ سسٹم سے بارش کا …

مزید پڑھیں

کراچی میں 10 سال بعد ون ڈے میچ، سری لنکا اور پاکستان آج مدمقابل ہوں گے

کراچی… روشنیوں کے شہر کراچی میں 10 سال بعد ون ڈے انٹرنیشنل میچ ہونے جارہا ہے ، سری لنکا اور پاکستان تین ایک روزہ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں ا?ج مد مقابل ہوں گے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ایک روزہ میچز کی سیریز ا?ج سے …

مزید پڑھیں

کل نیشنل سٹیڈیم کراچی میں پاک لنکا پہلے ون ڈے کا آغاز،رینجر ز نے سکیورٹی سنبھال لی

کراچی… پاکستان اور سری لنکا کے مابین ون ڈے سیریز کا پہلا میچ کل نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا جس کے لئے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق نیشنل اسٹیڈیم کے چاروں اطراف کنٹینر پہنچا دیئے گئے ہیں جبکہ کارساز روڈ ،اسٹیڈم روڈ، ڈالمیا روڈ …

مزید پڑھیں

کراچی: پاکستان اور سری لنکا کے سٹار کھلاڑی آج نیشنل سٹیڈیم میں پریکٹس کریں گے

کراچی… روشنیوں کے شہر کراچی میں کرکٹ کے قمقمے روشن ہو گئے، پاکستان اور سری لنکا کے سٹار کھلاڑی آج سے نیشنل سٹیڈیم میں جگمگائیں گے، پہلے مہمان پھر میزبان کھلاڑی پریکٹس کریں گے۔انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے کو، شہر قائد میں کرکٹ کا بڑا میلہ سجنے کو نیشنل سٹیڈیم …

مزید پڑھیں

تیاریاں مکمل ،پا ک لنکا میچز میں 4روزباقی،شیڈول جاری کر دیا گیا

لاہور … پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کے آغاز میں محض چار روز باقی رہ گئے ہیں جس کیلئے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔پاکستانی شائقین کرکٹ ملک کے ویران میدان ایک مرتبہ پھر آباد ہونے پر خاصے پرجوش ہیں اور ٹکٹوں کی خرید …

مزید پڑھیں